Engr. Muhammad Yasir retweeted
Indian crying over 04 missing Rafales. Abhi tu S-400 ki bhi bari aani ha!!!!
No doubt they begged for a ceasefire after Pakistani onslaught!!
Engr. Muhammad Yasir retweeted
50 سال بعد بھارتی خود اعتراف کررہے ہیں کہ شیخ مجیب بھارتی ایجنسی راء کا ایجنٹ تھا،، 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کے پے رول پر تھا
بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا
اس کے باوجود یہاں کچھ لوگ شیخ مجیب کو محب وطن کہتے ہیں حیرانی ہے
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ترک پروفیسر ڈاکٹر ارہان افیونجو کا کہنا ہے کہ دنیا میں پہلی بار ایک بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ کسی ملک کے دفاعی بیڑے میں شامل ہوا ہے، اور یہ اعزاز جمہوریہ ترکیہ کو حاصل ہوا ہے۔
نہ امریکہ، نہ چین، نہ روس، نہ اس-رائیل اور نہ ہی جرمنی کے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے۔
ترک قوم دنیا کی پہلی قوم ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے
Engr. Muhammad Yasir retweeted
How ultrasonic sensors work.
Sound waves that measure distance without contact.
via @sparklabhq
#UltrasonicSensor RT!
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Pakistan proposes three cultural initiatives at SCO in India
@DrMusadikMalik
Engr. Muhammad Yasir retweeted
جرمن سیاح رابرٹ کا گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے پاکستانیوں کے نام شرمندہ کر دینے والا پیغام آپ اس دنیا سے چلے جائیں گے لیکن آپ کا پھینکا ہوا کچرا نسلوں تک اس خوبصورت فطرت کو گندا کرتا رہے گا خدا کے لیے اپنے ملک کے قدرتی حسن کی حفاظت کریں
#گلگت
@iPiansRTs
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🚨موٹر وے کلر کہار پر یلغار
ذرا اس عورت کی زبان استعمال کرنے کا استعمال دیکھیں اس عورت کی زبان دیکھیں گالیاں کیسے بک رہی ہے جیسے لڈو بانٹ رہی ہیں یہ چل کیا رہا ہے ؟ 🔥🔥🔥🤕🤨
Engr. Muhammad Yasir retweeted
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت خطرے میں۔
ان نوڈلز کو فوڈ اتھارٹی چیک کروائیں،یہ کمپنی یوکے میں بین ھوگئی تھی ،ھمارے یہاں کیسے چل رھی ھے؟
Engr. Muhammad Yasir retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
Engr. Muhammad Yasir retweeted
میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
Engr. Muhammad Yasir retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستانی ڈرامے ’درِ نجات‘ نے انڈیا کے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کر لی۔ خاص طور پر ابوبکر کے کردار کو انڈین جین زی کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ انڈین نوجوانوں نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ یہ کردار انہیں کیوں متاثر کرتا ہے۔
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Hadees Nabvi
#GreenTV
Engr. Muhammad Yasir retweeted
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص آتی ہوئی ٹرین کے باوجود ریلوے پٹری عبور کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ بظاہر چند منٹ بچانے کی کوشش میں شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔ ویڈیو نے ریلوے قوانین کی خلاف ورزی اور شہریوں کی لاپرواہی پر سوالات اٹھا دیے۔
#24newshd #safety
Engr. Muhammad Yasir retweeted
حمزہ ملک اور زین زوہیب کا گانا ’الفاظ‘ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور سپاٹیفائی کی عالمی ٹاپ 50 فہرست میں جگہ بنا چکا ہے۔ گانے کو اب تک 8 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ بار سنا جا چکا ہے، جو پاکستانی موسیقی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت کا نمایاں اظہار ہے۔
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Moments before the accident 💀
Readers added context they thought people might want to know
The video is an AI-generated or CGI simulation of a truck accident, not real footage. Similar clips are explicitly labeled AI by creators for entertainment and lack any matching real incidents.
x.com/dintentdata/st…
youtube.com/watch?v=MxaF2A…
cyberpeace.org/resources/blog…
























