Wasim Akram.متقی (@dub04686) header
Wasim Akram.متقی (@dub04686) profile picture

Political Satirist

Seattle, WA
Joined November 2013
Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)Photo by Wasim Akram.متقی (@dub04686)
غلیظ کون؟ بے عزتی کس کی ہوتی ہے؟
82%پہلے گالی بکنے والا
5%جوابی گالی دینے والا
12%خاموشی سے گالی سہنے والا
40 votes • Final results
2
1
1
12
1,185
Please don’t ditch me. 🕺🕺🏿🙏🐫🚀
2
1
115
Gangs of X poor
1
117
پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش اپنے آپ سے باتیں کر کے ہو گئی میں بدنام پریم پیالہ جب سے پیا ہے جی کا ہے یہ حال انگاروں پہ نیند آ جائے کانٹوں پر آرام سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
3
8
493
Wasim Akram.متقی retweeted
غدار فاطمہ جناح۔ پاکستان میں خوف جو فیلڈ مارشل ایوب خان کے مارشل لا کے بعد سے چلا آ رہا ہے وہ آج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زمانے تک موجود ہے۔ آج بھی ہزاروں سیاسی قیدی بلاوجہ جیل میں ہیں۔
3
10
88
Wasim Akram.متقی retweeted
Replying to @dub04686
🤣🤣🤣
1
1
25
اللہ نے کائنات بنائ ہے اسکو پاکستان میں صوبے بنانے میں کیا دلچسپی ہوسکتی ہے 🤣🤣🤣
4
6
1
14
944
It's difficult to decide if stocks are down or moral values are.
4
3
321
The power of “narrative for power” causes most, if not all, issues in the world.
1
149
Patriarchy is visible in newly emerging Amazon tribes who didn’t have any contact with outsiders.
5
567
عسکری گیندوں سے لٹک کر ہو ہا کرنا سیاسی بصیرت نہیں موقع پرستی ہے تاریخ طاقتوروں کو نہیں مزاحمت کاروں کو یاد رکھتی ہے
1
7
249
Wasim Akram.متقی retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے #ایویں اک #خیال آیا #ہما_چغتائی
11
18
1
48
1,430
Wasim Akram.متقی retweeted
یہاں جنگ جمہوریت کی نہیں بلکہ دس نمبری اور بیس نمبری جمہوروں کے درمیان ہے
1
1
3
295
Wasim Akram.متقی retweeted
خواتین و حضرات-ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں - دو نمبری جمہوروں کے خطبات جمہوریت کا وقت زور و شور سے ہوا چاہتا ہے- سیٹ بیلٹ باندھ لیں کہ کہیں گھن گرج سے شاخ نازک پر بیٹھی بیبی جمہوریت کلٹی ہی نہ ہوجائے
1
3
168
Wasim Akram.متقی retweeted
“فوج کی مداخلت سے اقتدار مل جائے تو سو بسم اللہ چھن جائے تو جمہوریت کو خطرہ” دس نمبری جمہوروں کی کل اوقات
1
1
6
331
غریدہ فاروقی نے ڈراموں میں بھی کام شروع کردیا ہے؟ مہنگائ واقعی بہت بڑھ گئ ہے😁😁😁
6
449
🐭 🪤 ?
کوئی بتا سکتا ہے یہ کیا چیز ہے؟
3
1
274