
Official X Account of Government of the Punjab for exposing #fakenews
Punjab, Pakistan
Joined October 2025
- Tweets91
- Following8
- Followers1.5K
- Likes2
ڈی پی او میانوالی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے
قانون کے مطابق اس واقع پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی
Fact Checker GoP retweeted
At the Centre of Excellence for Special Education inauguration in July, Zain Ali was gifted an electric scooty. After the mandatory transfer paperwork, it was delivered to him within four days. Zain and his family have thanked CM Maryam Nawaz Sharif, and the clip is attached.
This matter is months old, and it is being pushed again. The video speaks for itself.
وزیراعلی پنجاب کی مشیر ثانیہ عاشق کی جانب سے معذور بچوں کو وہیل چئیر اور الیکڑک سکوٹی دی گئی جو فوٹو سیشن کے بعد واپس لے لی گئی۔
بچوں کی ڈیجٹیل میڈیا کے نمائندے سے گفتگو
@SaniaaAshiq
صاحبہ اس واقعہ کا نوٹس لیں۔
یہ واقعہ 2023 کا ہے۔اس وقت ٹریفک اسسٹنٹ محمد علی زیر تربیت تھا ، کاروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی پولیس ٹریننگ سنٹر لاہور نے سزا دی تھی۔متعلقہ اہلکار کو اس وقت کے ڈی پی او بہاولنگر کے سامنے بھی پیش کیا گیا تھا۔سزا اور محکمانہ کاروائی اور تمام قانونی تقاضے مکمل کیے گئے تھے۔
Fact Checker GoP retweeted
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
گرین ٹاؤن فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر خاتون کو سڑک پرگھسیٹنے کا افسوسناک واقعہ
پلیز @rpo_faisalabad @OfficialDPRPP @fsdpolice
مريم سلطانه محترمه کے شہر لاھور میں بھی کھمبوں والی سڑک- لیکن میڈیا مکمل نابینا کا کردار ادا کر رہی ہے! شاہزیب خانزادہ اور حسن نثار کے ساتھ ساتھ اے آئی آر والے جیو والے باقی نیوز چینل والے اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔
@waqarsatti @ghazanfarabbass @Aadiiroy2 @imdad_soomro
مریم نواز کے لاہور میں
جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار
بے حسی عوام خاموش تماشائی
سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے
کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟
@CCD_Punjab
Action being taken against culprits as per the law
راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کی حدود میں داماد کا مبینہ تشدد، اہلیہ اور ساس لہو لہان،ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق درخواست کے باوجود مقدمہ درج کرنے میں مبینہ تاخیر۔ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی خواتین کے تحفظ کی ریڈ لائن پر سوالات متاثرہ خواتین کو انصاف کب ملے گا؟
@RwpPolice
قصور: بلدیہ چوک میں طالبہ پر افسوسناک واقعہ، دو موٹر سائیکل سوار دھکا دے کر فرار
قصور: کالج سے گھر واپس لوٹنے والی طالبہ کو بلدیہ چوک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو اوباش لڑکوں نے دھکا دے کر نیچے گرا دیا اور موقع سے فرار ہو گئے، جس کے باعث طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔
شہر کے مصروف ترین چوک میں طالبات کی جان و عزت کا محفوظ نہ ہونا ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ ایسے اوباش عناصر کو کھلی چھوٹ دینا پورے معاشرے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ڈی پی او قصور واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کریں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں طالبات کے مکمل تحفظ کو یقینی بنائیں۔
@Police_Kasur
@RSheikhupura
@OfficialDPRPP
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@MalikMAhmadKhan
@MohsinnaqviC42

































