وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے میں بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) کی بہتری، جدید طبی سہولیات کی فراہمی اور عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری علاج کی سہولت یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ صحت کے نظام کو مؤثر اور عوام دوست بنانا حکومت بلوچستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
#SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan #HealthcareTransformation
َ retweeted
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی ہو رہی ہے۔ سوچا، بیگم کے سامنے شوخی ماروں۔"لگتا ہے حکومت تجاوزات کے کیس میں مجھے اندر کر دے گی۔ آپکی خدمت میں تجاوز کی تین دہائیاں ہو چکی ہیں". جواب کرارا آیا۔ "خدمت کا تو پتہ نہیں، باہر جاتے ہوئے پیٹ چھپا کر جانا".
@prototypecitize
ᅠ
milano is, was 𖬺 always will be nerazzurra !͟! three fundamental points 𖬺 a performance to be proud of. but champions don't dwell on victories, they chase the next one. see you on tuesday, manchester city.
ᅠ
بلوچستان کے باصلاحیت نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے عمران خان کاکڑ کینیڈا کی معروف یونیورسٹی آف البرٹا میں Forest Biology and Management کے شعبے میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ انہیں یہ موقع وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے Chief Minister Merit Scholarship for Leading PhD Program کے تحت ملا۔
عمران خان کاکڑ کا عزم ہے کہ عالمی معیار کی تعلیم اور تحقیقی تجربے کو بلوچستان میں قدرتی وسائل کے تحفظ اور صوبے کی ترقی کے لیے بروئے کار لائیں گے۔
#SarfrazBugti #Balochistan #MeritScholarship #UniversityOfAlberta
ᅠ
we are in a hard moment with many tough games. we are not playing our best. we are trying, but things aren't working on the pitch. it's all of us, not just one player. i hope we do better after the international break.
ᅠ
َ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
Sehr mu pakher 💗
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
Ameen sum Ameen 😇
On Iqbal Day we remember his call to young Pakistanis to aim high. Tobacco clips those wings early. Protect the next generation's potential. #IqbalDay #ProtectOurYouth #PACT
َ retweeted
Sometimes a hug is all we need.
نا کوئی لفظ ، نہ مشورہ بس گلے ملنا ۔ ♥️
#اردو_زبان
#ہیرو
As requested by all the cowboys and girls out there. An all-exclusive access to a one of a kind of beauty that leaves you gasping for air. Be lucky I am kind enough to let you see these pictures in the first place.

































