Pinned Tweet
بوجہ سفر سب کو فرداً فرداً جواب دینا ممکن نہیں رہا آپ سب کی مبارک باد کا شکریہ مگر عرض یہ ہے شئیر کا مقصد گھر دکھانا نہیں تھا اللہ کے فضل سے دو گھر بنائے دو خریدے سو یہ کوئی کامیابی نہیں نوحہ محض اتنا تھا کہ جن کے لئے آپ سب کرتے ہیں کاش زندگی کچھ اور وفا کرتی کچھ اور ساتھ 🙏
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Can we (the Muslims) now praise United States of America for electing Abdul El Syyed to the Srnate, or we'll stay hypocritical? The American democracy has spoken. We must learn our lesson, rather than assuming a negative stance towards US.
@usembislamabad @prototypecitize
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Dear @KhSaad_Rafique ! While you're entitled to your opinion, the right to vote for or against is an individual prerogative. American people may choose whoever they wish. That's their democratic right. We in Pakistan can be hopeful, not suggestive.
@prototypecitize
Proponents of human rights, global peace, and a balanced, stable world are hopeful for a Democratic victory in the U.S. midterm elections.
It is expected that the American people, through the power of their vote, will succeed in rejecting President Trump and his party—thereby preventing them from further imposing biased wars, chaos, and inflation upon the world to satisfy the illegitimate desires of Zionists, all while putting America’s own credibility at stake.
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Ironic! Why do we have to discuss cross cultural marriages, knowing well that our religion has no room for caste or creed. I once asked a racist to tell me the caste of Adam and Eve whether Punjabi, Pashtun, Arab or Persian. He has yet to answer after 15 years. @prototypecitize
Zäviŷäär Häîdër retweeted
یقیناً ھر بیٹی کے لیے اُس کے بابا اس کی پہلی محبت اور اّسکے ھیرو ھوتے ھیں۔۔۔۔!!!
آج یاد آپ ب حساب آۓ
بابا جان💔💔
#باباجان
#fatherdaughter
#Fatherlove
Zäviŷäär Häîdër retweeted
لعنت تیرے جمن تے۔۔۔۔ اہل بیت سے کوئی بھی مسلمان نفرت نہیں کرتا۔۔۔۔ اور اہل بیت سے محبت کا مطلب شیعہ ہونا ہر گز نہیں۔۔۔۔
Zäviŷäär Häîdër retweeted
افسوس! قرآن جن چیزوں سے منع کرتا ہے، بدقسمتی سے آج پاکستان میں وہی عام ہوتی جا رہی ہیں۔ جھوٹ، ناانصافی، کرپشن، دھوکہ دہی اور حقوق العباد کی پامالی! دین صرف دعووں اور نعروں کا نام نہیں، کردار اور عمل کا نام ہے۔ 💔
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اچھا خاصا صبح اُٹھ کر اخلاق سیاسیات پر لکھنے کی نیت کرتا ہوں پھر بیچ میں ٹھرک آجاتی ہے اور سارا توجہ خراب ہوجاتا ہے
اب ایسے انقلاب تو آئیگا نہیں
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Replying to @prototypecitize
اور پھر سپورٹرز ایسے سپورٹ کرتے ھیں جیسے ان کے ل ی ڈ ر ان پیغمبر نعوذباللہ
ایسے ھی پھر نظام مکمل بگڑتے ھیں نا
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اب اس کیس میں بھی جج پر رشوت خوری کا الزام لگا دیا جائے جب کہ پنجاب پولیس نے تعزیرات پاکستان کی جن دو دفعات کے تحت ملزم پر ایف آئی آر درج کی وہ دفعات خود ملزم کو یہ حق دیتی ہیں کہ اسکو ضمانت پر رہا کر دیا جائے
پولیٹیشن گھاگ ہوتے ہیں انکو بہت اچھے سے معلوم ہوتا ہے کہ غریب ادمی جذباتی ہے اس لیے جس کیس میں پبلک انٹرسٹ بن جائے ملزم مروا کر واہ واہ سمیت لو
عدل عدالت تفتیش گئی بھاڑ میں
جنگل میں صرف راجا کا حکم چلے گا کوئی آواز اٹھائے تو جذباتی بدلے میں بپھرے سپورٹر بھاشن کے لئے اگے کر دو
دو ہزار چھبیس ہے گرو اپ
کچھ پسند نہیں تو آگے بڑھ جایا کریں آپکا فون آپکی سکرولنگ آپکا اختیار ہے۔نہیں معلوم تو استعمال کرنا سیکھ لیں پہلے۔
سکول کے بچوں کی طرح رونے مت لگ جایا کریں کہ فلانے رک جا مجھ سے یہ کانٹنٹ نہیں دیکھا جاتا
جلاپا کلاس کے لئے بھی یہی پھکی اک بار نہار منہ۔۔۔
Zäviŷäär Häîdër retweeted
الحمدللہ رب العالمین ، نور فاطمہ کو الیکٹرک وہیل چیئر پہنچا دی گئی ❤️
بچی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
ویڈیو میں دیکھیں تو سہی کتنی پیاری مسکراہٹ ہے شہزادی کی ❤️
"ڈائپرز کے لیے بھی پیسے نہیں تھے، اب اسے واشروم اور بہت سی چیزوں کے لیے مشکل نہیں ہوگی۔ الیکٹرک وہیل چیئر سے نور فاطمہ کی زندگی دن بدن بہتر ہوگی"
وہیل چیئر چلاتی نور فاطمہ کی خوشی اور ہمت دیکھ کر احساس ہو رہا اللہ نے بچی کو خاص بنایا ہے
اللہ نے ہمیں وسیلہ بنایا اور آپ کے تعاون سے اس معصوم کی زندگی میں بہت بڑی آسانی آ گئی
کل تک جو معذور بچی ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے محتاج تھی، آج خود وہیل چیئر چلا کر خوش ہو رہی ہے۔ الحمداللہ
اللہ ان سب نیک دل بندوں جنہوں نے نور فاطمہ کی مدد کی ، اللہ ان سب کے رزق میں گھر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
Zäviŷäär Häîdër retweeted
لاہور سے بیوہ خاتون جن کی پانی کی موٹر دو ہفتوں سے خراب ہے۔
گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پینے کے پانی کے لیے دور لگے فلٹرز تک جانا پڑتا ہے، لیکن واش روم، وضو، کھانا پکانے اور گھر کے دیگر کاموں کے لیے پانی کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔
پانی کے بغیر ان کی زندگی بہت مشکل میں ہے۔
آئیں ہم سب مل کر پانی جیسی عظیم نعمت کے صدقے میں ان کے لیے آسانی کریں۔ ہم ان کے گھر میں نئی پانی کی موٹر لگوا دیں تاکہ وہ اور ان کے بچے اس بنیادی نعمت سے محروم نہ رہیں۔
موٹر کے لیے 14 ہزار درکار ہیں




























