Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) header
Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) profile picture

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

Joined July 2017
Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)Photo by Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize)
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Can we (the Muslims) now praise United States of America for electing Abdul El Syyed to the Srnate, or we'll stay hypocritical? The American democracy has spoken. We must learn our lesson, rather than assuming a negative stance towards US. @usembislamabad @prototypecitize
32
29
223
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Dear @KhSaad_Rafique ! While you're entitled to your opinion, the right to vote for or against is an individual prerogative. American people may choose whoever they wish. That's their democratic right. We in Pakistan can be hopeful, not suggestive. @prototypecitize
Proponents of human rights, global peace, and a balanced, stable world are hopeful for a Democratic victory in the U.S. midterm elections. It is expected that the American people, through the power of their vote, will succeed in rejecting President Trump and his party—thereby preventing them from further imposing biased wars, chaos, and inflation upon the world to satisfy the illegitimate desires of Zionists, all while putting America’s own credibility at stake.
36
30
123
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Ironic! Why do we have to discuss cross cultural marriages, knowing well that our religion has no room for caste or creed. I once asked a racist to tell me the caste of Adam and Eve whether Punjabi, Pashtun, Arab or Persian. He has yet to answer after 15 years. @prototypecitize
Dr. Abdullah comes from Waziristan, a land of mountains, tribal customs, and honor. Dr. Hifsa comes from Lahore, a city where caste still decides who is considered "suitable." Their marriage was supposed to be impossible.
38
36
264
Zäviŷäär Häîdër retweeted
مجھے غم ھے کہ میں نے زِندگی میں کُچھ نہیں پایا یہ غم دِل سے نِکل جاۓ اگر تُم ملنے آ جاؤ۔۔۔۔۔۔!!!!!! 🧡🍁🧡
یہ دُنیا بھر کے جھگڑے ،گھر کے قِصے کام کی باتیں بَلاء ھر ایک ٹَل جاۓ اگر تُم ملنے آجاؤ۔۔۔۔۔۔!!!!! 🍂🍁🍂 🧡 🍂🍁🍂
3
13
25
1,317
Zäviŷäär Häîdër retweeted
یقیناً ھر بیٹی کے لیے اُس کے بابا اس کی پہلی محبت اور اّسکے ھیرو ھوتے ھیں۔۔۔۔!!! آج یاد آپ ب حساب آۓ بابا جان💔💔 #باباجان #fatherdaughter #Fatherlove
5
15
35
2,056
Zäviŷäär Häîdër retweeted
ھم جِسے گنگنا نہیں سکتے ۔۔۔۔۔ ۔!!!!! 🧡🍂🧡
آج پھر دِل نے اِک تمنا کی۔۔۔۔۔۔!!!!🍁🧡🍁
2
20
61
1,892
Zäviŷäär Häîdër retweeted
لعنت تیرے جمن تے۔۔۔۔ اہل بیت سے کوئی بھی مسلمان نفرت نہیں کرتا۔۔۔۔ اور اہل بیت سے محبت کا مطلب شیعہ ہونا ہر گز نہیں۔۔۔۔
آپکو معلوم ہے پاکستان کی نوے فیصد آبادی شعیہ ہی ہے ۔ اگر پیپروں میں نہیں بھی تو دل سے کیونکہ اہل بیعت سے نفرت صرف وہابی کرتے وہ بھی اپنی ٹیررسٹ آئیڈیالوجی پھیلانے کے لئے پاکستانیوں کی ٹوٹی جوتی بھی سعودیوں اور وہابیوں کے ساتھ نہیں ہے ۔
1
2
9
236
Zäviŷäär Häîdër retweeted
11
2
58
834
Zäviŷäär Häîdër retweeted
رکھ اپنے پاس اپنے ماہ و مہر اے فلک ہم خود کسی کی آنکھ جا تارا ہیں ان دنوں
1
3
3
158
افسوس! قرآن جن چیزوں سے منع کرتا ہے، بدقسمتی سے آج پاکستان میں وہی عام ہوتی جا رہی ہیں۔ جھوٹ، ناانصافی، کرپشن، دھوکہ دہی اور حقوق العباد کی پامالی! دین صرف دعووں اور نعروں کا نام نہیں، کردار اور عمل کا نام ہے۔ 💔
6
15
63
1,033
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اچھا خاصا صبح اُٹھ کر اخلاق سیاسیات پر لکھنے کی نیت کرتا ہوں پھر بیچ میں ٹھرک آجاتی ہے اور سارا توجہ خراب ہوجاتا ہے اب ایسے انقلاب تو آئیگا نہیں
3
2
22
558
Zäviŷäär Häîdër retweeted
فتبارك الله أحسن الخالقين۔۔۔۔
3
8
221
Zäviŷäär Häîdër retweeted
میں نے کب تُجھ سے زمانے کی خُوشی مانگی ھے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
5
16
1
71
1,814
Zäviŷäär Häîdër retweeted
Replying to @prototypecitize
اور پھر سپورٹرز ایسے سپورٹ کرتے ھیں جیسے ان کے ل ی ڈ ر ان پیغمبر نعوذباللہ ایسے ھی پھر نظام مکمل بگڑتے ھیں نا
3
6
63
Zäviŷäär Häîdër retweeted
دل پشوری کے چکر میں گاڑی ٹھکوا بیٹھا ۔۔۔۔ 🤣😅
17
9
2
88
1,817
Zäviŷäär Häîdër retweeted
اب اس کیس میں بھی جج پر رشوت خوری کا الزام لگا دیا جائے جب کہ پنجاب پولیس نے تعزیرات پاکستان کی جن دو دفعات کے تحت ملزم پر ایف آئی آر درج کی وہ دفعات خود ملزم کو یہ حق دیتی ہیں کہ اسکو ضمانت پر رہا کر دیا جائے
3
9
2
7
1,010
Zäviŷäär Häîdër retweeted
الحمدللہ رب العالمین ، نور فاطمہ کو الیکٹرک وہیل چیئر پہنچا دی گئی ❤️ بچی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ ویڈیو میں دیکھیں تو سہی کتنی پیاری مسکراہٹ ہے شہزادی کی ❤️ "ڈائپرز کے لیے بھی پیسے نہیں تھے، اب اسے واشروم اور بہت سی چیزوں کے لیے مشکل نہیں ہوگی۔ الیکٹرک وہیل چیئر سے نور فاطمہ کی زندگی دن بدن بہتر ہوگی" وہیل چیئر چلاتی نور فاطمہ کی خوشی اور ہمت دیکھ کر احساس ہو رہا اللہ نے بچی کو خاص بنایا ہے اللہ نے ہمیں وسیلہ بنایا اور آپ کے تعاون سے اس معصوم کی زندگی میں بہت بڑی آسانی آ گئی کل تک جو معذور بچی ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے محتاج تھی، آج خود وہیل چیئر چلا کر خوش ہو رہی ہے۔ الحمداللہ اللہ ان سب نیک دل بندوں جنہوں نے نور فاطمہ کی مدد کی ، اللہ ان سب کے رزق میں گھر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
6
25
1
96
943
Zäviŷäär Häîdër retweeted
لاہور سے بیوہ خاتون جن کی پانی کی موٹر دو ہفتوں سے خراب ہے۔ گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پینے کے پانی کے لیے دور لگے فلٹرز تک جانا پڑتا ہے، لیکن واش روم، وضو، کھانا پکانے اور گھر کے دیگر کاموں کے لیے پانی کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ پانی کے بغیر ان کی زندگی بہت مشکل میں ہے۔ آئیں ہم سب مل کر پانی جیسی عظیم نعمت کے صدقے میں ان کے لیے آسانی کریں۔ ہم ان کے گھر میں نئی پانی کی موٹر لگوا دیں تاکہ وہ اور ان کے بچے اس بنیادی نعمت سے محروم نہ رہیں۔ موٹر کے لیے 14 ہزار درکار ہیں
17
17
438
Zäviŷäär Häîdër retweeted
بارش ہئیر
2
1
7
182
Zäviŷäär Häîdër retweeted
No bad comments 🤣🤭😁
9
6
2
27
1,155