FA Malik retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
جزاک اللہ
#خاتم_الرسلﷺ
#قومی_زبان
FA Malik retweeted
اپنے رزق کا کبھی دوسروں کے رزق سے موازنہ نہ کرو۔ اللہ نے تمہارے نصیب میں جو لکھ دیا ہے، وہ تم سے کبھی نہیں چھن سکتا، اور جو دوسروں کو عطا کیا ہے، وہ تمہارے حصے میں سے کچھ کم نہیں کرتا۔
دوسروں کے حالات پر نظر رکھنا صرف دل میں وسوسے پیدا کرتا ہے اور سکون کو زہر آلود کر دیتا ہے۔
اپنے حصے پر راضی رہو، اللہ کا شکر ادا کرو اور اپنے دل کا سکون محفوظ رکھو۔
#قومی_زبان






















