Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) header
Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) profile picture

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

Pakistan
Joined December 2012
Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)Photo by Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama)
Muhammad Usama Ghazi retweeted
This Alfaaz remake is Perrrrrrfecttt! 😂🤣
5
75
10
353
30,139
اللہ خیر کرے ۔
صحافی شاہد میتلا اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 سے لاپتہ ہوگئے۔ @ShahidMaitla
1
17
1,092
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا بلاول بھٹو نے تقریر تو خوب کی مگر ساڑھے 4 سال بعد اب ہی کیوں
5
23
1,114
بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
38
1,953
24
4,228
53,385
بات میں وزن ہے
اپکےپٹواری،تحصیلدارPnjکےاتنےکرپٹ ہیں کہ لوگ سمجھتےہیں جومیں کہہ رہی ہوں،مریم نواز بٹsbاگلی بارسالکsbسےملیں توانہیں پوچھےگا کہیں مریم صاحبہ کےاس بیان کےزیراثرتوانٹرویونہیں دیا، بادامی اس بیان کےبعدکیاسارے پنجاب کےپٹواریوں تحصیلداروں کواپنی وزیراعلی&نشرکرنیوالےچینلزکونوٹس دیناچاہیے
2
14
1,545
37 گاڑیوں کا مختصر قافلہ
آصف زرداری کی تقریبا 40 گاڑیوں کے "مختصر قافلے" میں میرپور ساکرو آمد۔ زرعی زمینوں کا جائزہ لیں گے نوٹ: ملک میں کفایت شعاری والی پالیسی ابھی تک لاگو ہے
9
71
1,852
یہ چیز میرے عزیز
دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، فیصل کریم کنڈی
1
14
1,101
Muhammad Usama Ghazi retweeted
پنجاب میں خواتین کا تحفظ اور انصاف کہاں ہے؟ ایک خاتون کے موبائل فون کی گمشدگی کی رپورٹ سے شروع ہونے والا معاملہ مبینہ طور پر سنگین جنسی زیادتی تک جا پہنچا۔ خاتون کا الزام ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے ایک اہلکار نے اسے رابطہ کرکے بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ خاتون کو انصاف دلانے کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کا معاملہ بھی اہم سوال بن چکا ہے۔ مریم نواز کے پنجاب میں اگر انصاف کے حصول کے لیے تھانے جانے والی خواتین ہی خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو ان کی داد رسی کون کرے گا؟ ذمہ داروں کا احتساب اور متاثرہ خاتون کو انصاف ملنا چاہیے۔ 🎥 میرا مکمل وی لاگ دیکھیے — لنک نیچے موجود ہے۔ youtu.be/39HYMQSea_c?si=lohZ… #WaheedHussain #Punjab #CCD #JusticeForWomen #Pakistan
1
1
185
آپریشن ایسے ہوتا ہے
تجاوزات کے خلاف کاروائی امیر مقام کے ہوٹل کے پاس آ کر رک گئی. پر جل گئے.....
4
188
3
581
4,109
ٹھیک ہو گیا تو یہ تھا وہ آپریشن
یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
2
23
894
شکر شکر شکر الحمد للہ ۔
بلوچستان مقامی ذرائع سے: گزشتہ دنوں اغوا ہونے والے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکاروں کو آج اغواکاروں نے رہا کر دیا۔
1
24
645
مریم نواز صاحبہ نے ایسے ہی نہیں کہا اب پتہ چلے گا KP کو ترقی کیا ہوتی ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے 21 گریڈ کے افسر اکرام اللہ خان کے دو بچے اغوا،واقعہ دو روز قبل ان کے رہائش گاہ پر پیش آیا، کیا، پولیس کی واقع پر خاموشی ۔اکرام اللہ خاں سہیل آفریدی دور حکومت میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں!
2
29
1,475
گورنر شپ پر لڑائی شدید ہونے والی ہے ۔
محسن نقوی صاحب نے لاہور میں کہا ہے گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں، یہ سیاستدان کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے، اپنی سیاسی جماعت کے ہوائی ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے تھے۔ پتہ نہیں اب کس کی طرف اشارہ ہے
1
11
131
2,732
دوست ممالک کا خان صاحب کے معاملے میں آنا بڑی خبر ہے۔ لگتا ہے دوست ممالک بھی چاہتے ہیں سیاسی استحکام ہو تبھی خطے میں بڑھتے چیلنجز کا بہتر مقابلہ ہو سکے گا۔
23
86
11
593
54,079
آپ جیسے باضمیر لوگوں کو ٹینشن ہوتی ہو گی۔ وہاں 11 ارب کے جہاز ، لئے ہیں بھائی۔
میں تو حیران ہوں کے عالمی بنک کی پاکستان میں غربت میں اضافہ اور عالمی ہنگر انڈیکس رپورٹ میں پاکستان میں بھوک،افلاس اور خوراک کی کمی کی بدترین صورتحال کے بعد حکمرانوں کو نیند کیسے آتی ہے۔۔۔
2
21
113
1,974
جو گورنر اس قابل بھی نہیں۔ اسے 5 کروڑ لوگوں پر مسلط کر دیا
خیبر پختونخوا پر راج کرنیوالے گورنر کیساتھ ایسا رویہ کیوں؟
2
146
642
3,395
Muhammad Usama Ghazi retweeted
اب ایمرجنسی، گورنر راج کی مذمت اور عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق علاج کی سہولت دینے کی بات کرنا بھی ”سائبر کرائم“ ہے۔ اور اس پر رات کو گھر کے دروازے توڑ کر لاپتہ کر کے دوسرے دن دوسرے صوبے کی عدالت میں لے جایا جا سکتا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار کے لیے کیا کچھ کر رہی ہیں۔
2
22
1
82
2,435
Big News again by naeem ashraf butt sb.
اہم ترین۔۔ رپورٹ کیا تھا کہ عمران خان اپنےمعاملات خود دیکھ رہےہیں اور معاملات کیک اور کچھ اور ملاقاتوں سےبھی اگے بڑھ بھی رہے ہیں چند روزقبل عالمی ادارے کی بڑی شخصیت کی عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ youtu.be/htge0mXYPIE?si=V7qe…
14
36
2
313
18,629
پھر اقرار الحسن کہاں ہیں۔ انتہائی تشویشناک بات ہے۔
نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی تردید کی ہے۔ تفصیل: bbc.in/4s0rrLO
7
16
1
79
2,631
ایمرجنسی لگا کر کیا ٹھیک ہو گا۔ یہ تو لفظ سے واضح کہ حالات خراب ہیں ۔۔ ملک میں ایمرجنسی لگا کر آپ دنیا کو بتاتے ہیں اس ملک میں حالات ٹھیک نہیں۔۔ اب آپ دنوں ہفتوں مہینوں نہیں گھنٹوں میں دیکھیں گے پرفارمنس
5
132
1
625
6,303