ہم بغیر کسی وجہ کے پیدا ہوتے ہیں، ہم بغیر کسی معنی کے تکلیف اٹھاتے ہیں، اور ہم بغیر کسی مقصد کے مر جاتے ہیں۔ کائنات نہیں جانتی کہ ہم موجود ہیں اور اس نے کبھی پرواہ نہیں کی۔
✍️ البرٹ کامیو
میرے دو بچے ہیں اور میں اپنی تمام تر انرجی ان پر صرف کروں گا میں نے انتہا کا تیسرے بچے کا فیملی اور سماجی پریشر جھیلا ہے لیکن میں اپنی بات پر چٹان کی طرح قائم رہا اور اب میرے دونوں بچے بہترین تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ایک بیٹی اور ایک بیٹا۔
’’میں قسم کھا کر پورے یقین سے کہتا ہوں کہ حد سے بڑھی ہوئی ذہنی بیداری اور شعور و احساس کی شدت ایک بیماری ہے۔‘‘
✍️ فیودور دوستوفسکی
کتاب: زیر زمین سے نوٹس (Notes from Underground)
حصہ: اول
1)فریب جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے
لگا ہوا ہے جو دربار ختم ہونے کو ہے
کہانی کار نے اپنے لیے لکھا ہے جسے
کہانی میں وہی کردار ختم ہونے کو ہے
مسیحا کیسا تجھے لگ رہا ہے کچھ تو بتا
کہ تیرے سامنے بیمار ختم ہونے کو ہے
2
7
342
2)برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے یہ دنیا
کہیں گلی کہیں دیوار ختم ہونے کو ہے
جو مجھ پہ بیت گئی وہ خبر نہیں ملتی
کہ اب تو سارا ہی اخبار ختم ہونے کو ہے
اب اس کے بعد نئی زندگی کا ہے آغاز
یہ زندگی تو مرے یار ختم ہونے کو ہے
1
1
46
شیطان کبھی اصل مسئلہ تھا ہی نہیں، انسانوں کو تو بس کسی ایسے شخص کی ضرورت تھی جس پر وہ اپنی خواہشات کا الزام دھر سکیں۔
✍️ فرانز کافکا
"دنیا میں کچھ لوگ اس لیے پیدا ہوئے ہیں تاکہ وہ فریب(جھوٹ) سے لطف اندوز ہو سکیں. جبکہ دوسرے لوگوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ ہر جگہ سچائی کو دیکھتے ہیں."
جرمن فلسفی و شاعر
✍️ولیہم فریڈرک نیتشے
مترجم: Musa Pasha
6
300
ایک جوڑے کے درمیان کوئی بھی تعلق صرف کنسینٹ معنی رکھتا ہے۔ لیکن یہ تو سرٹیفائیڈ جوڑا بھی تھا۔ یہی عربی بدؤں نے کرسٹیانو رونالڈو کے لیے قانون میں ترمیم کر لی تھی۔ آخر اس جوڑے کو سزائے موت کیوں؟
" میرے رائے میں حٙسین ترین چیز وہ ہے جو پُراسرار ہو، سائنس اور سچے آرٹ کا ماخذ بھی یہی ہے۔ جو شخص ذوقِ تماشا سے محروم ہو، جو بار بار رُک کر حیرت کا اظہار نہ کرے اور فطرت کی لاانتہائیت سے مرعوب نہ ہو وہ مردہ ہے اور اس کی آنکھیں بند ہیں۔"
✍️ البرٹ آئن سٹائن
3
337
"یہاں تک کہ غم کو بھی سانس لینے کے لیے ایک محفوظ گوشہ عافیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہمارا دم اس لیے گھٹنے لگتا ہے چونکہ ہم اپنی تکلیفوں کو ان کی فطری صورت اختیار کرنے نہیں دیتے۔"
امریکی ادیبہ
کلیریس لیسپیکٹر
مترجم: Musa Pasha
5
308
“I am afraid of getting older. I am afraid of getting married. Spare me from cooking three meals a day—spare me from the relentless cage of routine and rote.”
📖 The Unabridged Journals of Sylvia Plath (Journal,
✍️Sylvia Plath
178
انسان خود کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بارہا لباس تبدیل کرتا ہے، مگر اُن خیالات سے مضبوطی کے ساتھ چمٹا رہتا ہے جو اُس کے لباس سے کہیں زیادہ گندے ہوتے ہیں؛ اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ وہ اُنہی خیالات کا دفاع بھی کرتا ہے۔
✍️فریڈرک نطشے
یہ جسم اذیتوں سے بھر پور ہیں، یہ روحیں اندر سے چھلنی ہیں لیکن انکی آنکھوں میں امیدیں وابستہ ہیں اور پھر اس سے بڑی ٹریجڈی کیا ہو گی جب کوئی آپکے اس دیکھے خواب کی سزا چند روپوں پر آپکو روند دے۔ بھلا اس سے بڑھ کر گھاٹے کا داؤ کیا ہو گاجہاں زندگی قیمت چکاتی ہے۔
"میں بحیثیت انسان اپنی ذات سے نفرت کرنے لگتا ہوں جب میں ان سب چیزوں کے بارے میں سوچتا ہوں جو ہمیں خوش رہنے کے لیے دوسرے لوگوں کی زندگیوں سے لینا(بسا اوقات لوٹنا چھیننا) پڑتی ہیں، اور یہ سب کچھ لوٹ لینے کے باوجود پھر بھی ہم خوش نہیں رہتے. "
فرانسیسی فلسفی
✍️البرٹ کاموس
Sometimes ignorance feels peaceful because truth asks more of us.
Seeing clearly can be painful
but once you see, you can’t unsee.






