"یہاں تک کہ غم کو بھی سانس لینے کے لیے ایک محفوظ گوشہ عافیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہمارا دم اس لیے گھٹنے لگتا ہے چونکہ ہم اپنی تکلیفوں کو ان کی فطری صورت اختیار کرنے نہیں دیتے۔"
امریکی ادیبہ
کلیریس لیسپیکٹر
مترجم: Musa Pasha
5
308
“I am afraid of getting older. I am afraid of getting married. Spare me from cooking three meals a day—spare me from the relentless cage of routine and rote.”
📖 The Unabridged Journals of Sylvia Plath (Journal,
✍️Sylvia Plath
178
انسان خود کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے بارہا لباس تبدیل کرتا ہے، مگر اُن خیالات سے مضبوطی کے ساتھ چمٹا رہتا ہے جو اُس کے لباس سے کہیں زیادہ گندے ہوتے ہیں؛ اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ وہ اُنہی خیالات کا دفاع بھی کرتا ہے۔
✍️فریڈرک نطشے
یہ جسم اذیتوں سے بھر پور ہیں، یہ روحیں اندر سے چھلنی ہیں لیکن انکی آنکھوں میں امیدیں وابستہ ہیں اور پھر اس سے بڑی ٹریجڈی کیا ہو گی جب کوئی آپکے اس دیکھے خواب کی سزا چند روپوں پر آپکو روند دے۔ بھلا اس سے بڑھ کر گھاٹے کا داؤ کیا ہو گاجہاں زندگی قیمت چکاتی ہے۔
"میں بحیثیت انسان اپنی ذات سے نفرت کرنے لگتا ہوں جب میں ان سب چیزوں کے بارے میں سوچتا ہوں جو ہمیں خوش رہنے کے لیے دوسرے لوگوں کی زندگیوں سے لینا(بسا اوقات لوٹنا چھیننا) پڑتی ہیں، اور یہ سب کچھ لوٹ لینے کے باوجود پھر بھی ہم خوش نہیں رہتے. "
فرانسیسی فلسفی
✍️البرٹ کاموس
Sometimes ignorance feels peaceful because truth asks more of us.
Seeing clearly can be painful
but once you see, you can’t unsee.
"مجھے خدشہ ہے کہ جانور انسانوں کو اپنے جیسا ہی ایک جانور مان لیں گے، انسانی تقدس حقیقی خطرے سے دوچار ہے اگر جانور اپنی سمجھ بوجھ کھو دیتے ہیں؛
وہ انسان کو غالباً ایک بیہودہ جانور کہہ کر پکاریں گے، ایک ہنسنے والا جانور، رونے والا جانور اور ایک بدقسمت جانور."
✍️ولیہم فریڈرک نطشے
1)"انسان اپنے ذہن کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ وہ دنیا میں غیر مسلح آتا ہے۔ اس کا دماغ ہی اس کا واحد ہتھیار ہے۔ جانور طاقت سے خوراک حاصل کرتے ہیں۔ انسان کے نہ پنجے ہیں، نہ نوکیلے دانت، نہ سینگ، نہ عضلات کی غیر معمولی طاقت۔ اسے اپنی خوراک اُگانی پڑتی ہے یا شکار کرنا پڑتا ہے۔ اُگانے
2
3
457
جنگل میں جانور ایک دوسرے کو چیرنے پھاڑنے پر وحشی کہلائے کیا بھوک مٹانا وحشی پن ہے
جبکہ تہذیب و تمدن میں پروان چڑھتے انسان نے چہرے داغ ڈالے اور جسم نوچ ڈالے
کیوں نا تہذیب انسانوں کے منہ پر مار دی جائے؟ کم سے کم دور سے آتا انسان دیکھ کر انسان شر سے بچنے کے لیےچھپ تو سکیں۔
1)یہ کتنا درد ناک ہے!
ڈاکٹر بننے کے لیے اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہے۔ جہاں مردوں کی اجارہ داری ہے۔ ایک عورت کو سب سے بڑی جنگ اپنے گھر کے مردوں سے لڑنا ہوتی جہاں وہ مذہب کے غلاف اور غیرت کی چادریں اتارتے گزرتی
1
2
232
آپ لوگ اندازہ کر لیں کہ ایک انفرادی چوائس کا شور کتنا ہو رہا ہے ایک شخص کی مرضی پر 10 100 مرضیاں ایسے مسلط ہوتی ہیں کہ جب جب کوئی اپنے بارے سوچنے لگتا ہے تو 10 امید وار اور کھڑے ہو جاتے ہیں کہ پہلے میرے بارے میں سوچو۔
1
191
تم نے اس پر کچن اور غیرت کے ایسے ایسے بوجھ لادے پھر تم نے اسکو صنف نازک بنا کر معاشرے میں ڈیزائن کر کے بہت بڑی نا انصافی کی۔
حالانکہ تم اسکے لیے ماحول تو پیدا کر کے دیکھو، تم اسے موقع تو دو اور اس پر اعتماد کرو وہ تمہیں کہیں سے بھی کم تر نظر نہیں آئے گی۔
6
229











