ƤƧЄƲƊƠƝƳMƠƲƧ (@goodreader21) header
ƤƧЄƲƊƠƝƳMƠƲƧ (@goodreader21) profile picture

ᴍᴀꜱᴛᴇʀ ɪɴ ᴇɴɢʟɪꜱʜ & ᴜʀᴅᴜ ʟɪᴛᴇʀᴀᴛᴜʀᴇ, ᴏʙᴇᴅɪᴇɴᴛ, ʀᴀᴛɪᴏɴᴀʟɪꜱᴛ, ʜᴜᴍᴀɴɪꜱᴛ, ꜰᴇᴍɪɴɪꜱᴛ, ᴇxɪꜱᴛᴇɴᴛɪᴀʟɪꜱᴛ, ᴍᴜꜱɪᴄ ᴀᴅᴅɪᴄᴛᴇᴅ, ʟᴏᴠᴇ ᴄʀɪᴛɪᴄɪꜱᴍ & ᴘʜɪʟᴏꜱᴏᴘʜʏ

Joined April 2020
ہم بغیر کسی وجہ کے پیدا ہوتے ہیں، ہم بغیر کسی معنی کے تکلیف اٹھاتے ہیں، اور ہم بغیر کسی مقصد کے مر جاتے ہیں۔ کائنات نہیں جانتی کہ ہم موجود ہیں اور اس نے کبھی پرواہ نہیں کی۔ ✍️ البرٹ کامیو
1
10
355
حالانکہ عورتیں معاشی طور پر آزاد ہوں تو یہ مردوں کے لیے خود معاشی بوجھ کم ہو سکتا ہے۔ لیکن فقط جھوٹی غیرت انکو یہ کرنے سے روکے رکھتی ہے۔
2
26
When a man has nothing left to be proud of, he takes pride in his ethnicity. ✍️Arthur Schopenhauer
1
4
278
The world calls it loneliness, I call it the privilege of being unavailable to its chaos.
1
2
212
میرے دو بچے ہیں اور میں اپنی تمام تر انرجی ان پر صرف کروں گا میں نے انتہا کا تیسرے بچے کا فیملی اور سماجی پریشر جھیلا ہے لیکن میں اپنی بات پر چٹان کی طرح قائم رہا اور اب میرے دونوں بچے بہترین تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ایک بیٹی اور ایک بیٹا۔
2
1
8
406
’’میں قسم کھا کر پورے یقین سے کہتا ہوں کہ حد سے بڑھی ہوئی ذہنی بیداری اور شعور و احساس کی شدت ایک بیماری ہے۔‘‘ ✍️ فیودور دوستوفسکی کتاب: زیر زمین سے نوٹس (Notes from Underground) حصہ: اول
2
4
279
3) سلیم کثرت اشیا کی گرد میں آخر شک و درہم و دینار ختم ہونے کو ہے ✍️سلیم کوثر
1
21
2)برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے یہ دنیا کہیں گلی کہیں دیوار ختم ہونے کو ہے جو مجھ پہ بیت گئی وہ خبر نہیں ملتی کہ اب تو سارا ہی اخبار ختم ہونے کو ہے اب اس کے بعد نئی زندگی کا ہے آغاز یہ زندگی تو مرے یار ختم ہونے کو ہے
1
1
46
1)فریب جبہ و دستار ختم ہونے کو ہے لگا ہوا ہے جو دربار ختم ہونے کو ہے کہانی کار نے اپنے لیے لکھا ہے جسے کہانی میں وہی کردار ختم ہونے کو ہے مسیحا کیسا تجھے لگ رہا ہے کچھ تو بتا کہ تیرے سامنے بیمار ختم ہونے کو ہے
2
7
342
شیطان کبھی اصل مسئلہ تھا ہی نہیں، انسانوں کو تو بس کسی ایسے شخص کی ضرورت تھی جس پر وہ اپنی خواہشات کا الزام دھر سکیں۔ ✍️ فرانز کافکا
1
6
243
Replying to @anoud_malou
کونسے سیریل یا فلم کی بات ہو رہی؟
1
26
Replying to @_Nawab_zadi_
خود سے ہی محبت کو دوام ہے۔ خوبصورت رہیں اور سلامت رہیں۔❤️
2
49
Replying to @zeenatzeshan
والدین کی بے جا سختی بچوں کے اندر بے حسی پیدا کر دیتی ہے۔ احساس پیدا کرنا سب سے پہلی ذمہ داری ہے۔
16
"دنیا میں کچھ لوگ اس لیے پیدا ہوئے ہیں تاکہ وہ فریب(جھوٹ) سے لطف اندوز ہو سکیں. جبکہ دوسرے لوگوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ ہر جگہ سچائی کو دیکھتے ہیں." جرمن فلسفی و شاعر ✍️ولیہم فریڈرک نیتشے مترجم: Musa Pasha
6
300
Replying to @Aadiiroy2
بلکل بھی سزا نہ ہوتی۔ مثال زندہ ہے کرسٹیانو رونالڈو کے لیے قانون میں ترمیم کر لی گئی تھی۔
157
Replying to @NidaAhm16105291
مولانا ابو الکلام آزاد۔😊
1
12
Replying to @NidaAhm16105291
Great Bacha Khan.❤️
2
1
30
Replying to @anoud_malou
جذبات کی فراوانی جب قریب آئے ہے تو سب نچھاور اور دور ہوئے تو نفرت میں پھر وہی شدت۔ مڈل نہیں ہے۔
1
3
98