@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) header
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) profile picture

Nothing

Northern Ireland, United Kingd
Joined May 2024
Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians بہت دن ھوئے بصارتیں سماعتیں محروم ھوئی ھیں
22
78
2
113
9,089
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
تمہارے کہنے کا مطلب ھے ریاستی ادارے مولانا فضل الرحمان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔اس لئے وہ وہ کردار کشی کر رہے ہیں مولانا کے بیٹے کی ویڈیو بھی ریاست مطلب محسن نقوی،اور ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوا کر جاری کی ہے😭 ہم تو پڑھ بھی نہیں سکتے😢 ہمیشہ سے تمہارے باپ نے ،تمہاری جماعت نے،تمہاری بہن نے فوج پر الزام لگائیں ہیں پھر بھی پتہ نہیں کیا گیدڑ سینگی ہے جو تمہاری نالائق بہن وزیراعلی اور جوکر چاچا وزیراعظم بنا کر عوام پر مسلط کیا گیا ھے @MohsinnaqviC42
مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی قابل افسوس قابل مذمت ہے ۔کسی نے بالکل بجا کہا ہے کہ جب کوئی آپ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تو وہ آپ کی کردار کشی کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے۔ آج کل مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے بھی یہی تاثر سامنے آ رہا ہے۔ ریاستی اداروں سے گزارش ہے کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی عناد اور کردار کشی کا ذریعہ بنانے کے بجائے برداشت، دلیل اور جمہوری روایات کو فروغ دیں۔ اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن کسی کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔ ریاست کا وقار تنقید دبانے میں نہیں بلکہ اختلافِ رائے کا احترام کرنے میں ہے۔
4
17
40
637
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
🏆 A Moment of Pride & Appreciation🏆 Team Ghulaman-e-#Khatam_ul_Rusul ﷺ proudly congratulates @ak77577 🎖️for securing 1st Position with 81 posts under our beloved hashtag #Khatam_ul_Rusul ﷺ on X! Your consistency, dedication, and sincere efforts in spreading the message of love for Prophet Muhammad ﷺ are truly commendable. This recognition is a unanimous decision of the entire team in appreciation of your outstanding contribution.🎖️ May Allah accept your efforts and bless you with more opportunities to serve Deen and spread the love of the Prophet ﷺ. Ameen! Presented by Team Heads: 👑 Zia Awan | Haseeb Chaudhry | Maria Sial @_Awan6 @ms_1222 @M_Sial6 The Love of the Prophet ﷺ is Our Honor, and the Service of Deen is Our Commitment! #Khatam_ul_Rusul ﷺ #خاتم_الرسلﷺ
18
24
35
372
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💜 #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ❣️ آیت 146 ترجمہ جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (آپﷺ اور آپﷺ کے لائے دین) کو اتنی اچھی طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔ اور یقین جانو کہ ان میں سے کچھ لوگوں نے حق کو جان بوجھ کر چھپا رکھا ہے۔ سورہ البقرہ❣️ آیت 147 ترجمہ اور حق وہی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے، لہٰذا شک کرنے والوں میں ہرگز شامل نہ ہوجانا۔ سورہ البقرہ❣️ آیات 146 تا 147 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں بیان کیا جا رہا ہے کہ علماءِ اہلِ کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی باتوں کی حقانیت کو اس طرح جانتے ہیں جس طرح باپ اپنے بیٹوں کو پہچانتا ہے۔ یہ ایک مثال تھی جو کامل یقین کے وقت عرب دیا کرتے تھے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ایک شخص کے ساتھ چھوٹا بچہ تھا۔ آپﷺ نے اس سے پوچھا: کیا یہ تیرا لڑکا ہے؟ اس نے کہا: حضورﷺ! آپﷺ بھی گواہ رہیے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ نہ یہ تجھ پر پوشیدہ رہے اور نہ تو اس پر۔ قرطبی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے، جو اسلام لانے سے پہلے یہودیوں کے زبردست عالم تھے، پوچھا: کیا آپ حضرت محمدﷺ کو ایسا ہی جانتے ہیں جس طرح اپنی اولاد کو پہچانتے ہیں؟ جواب دیا: ہاں، بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ اس لیے کہ آسمانوں کا امین فرشتہ زمین کے امین شخص پر نازل ہوا اور اس نے آپﷺ کی صحیح تعریف بتا دی۔ یعنی حضرت جبرائیل علیہ السلام آپﷺ کے پاس آئے اور پھر پروردگارِ عالم نے نبی کریمﷺ کی صفات بیان فرمائیں، جو سب کی سب آپﷺ میں موجود ہیں۔ پھر ہمیں آپﷺ کے نبیِ برحق ہونے میں کیا شک رہا؟ ہم آپﷺ کو بیک نگاہ کیوں نہ پہچان لیں؟ بلکہ ہمیں اپنی اولاد کے بارے میں شک ہو سکتا ہے، مگر آپﷺ کی نبوت میں کچھ شک نہیں۔ غرض یہ ہے کہ جس طرح لوگوں کے ایک بڑے مجمع میں ایک شخص اپنے لڑکے کو پہچان لیتا ہے، اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف جو اہلِ کتاب کی آسمانی کتابوں میں ہیں، وہ تمام صفات آپﷺ میں اس طرح نمایاں ہیں کہ بیک نگاہ ہر شخص آپﷺ کو جان جاتا ہے۔ مزید برآں مسلمانوں کو یہ رہنمائی دی جا رہی ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہی سچے اور آخری نبیﷺ ہیں، اس لیے تم اہلِ کفر کی سازشوں اور مخالفت کو دیکھ کر شک میں پڑ کر اپنا ایمان ضائع نہ کر بیٹھنا۔۔🍀❣️
27
22
64
529
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا تو ہیں ہی لیکن ان کا دل بھی بہت بڑا ھے جو بھی ان کے در پر آتا ھے خالی ہاتھ نہیں جاتا اپنا حصہ رکھ کر سب کی جھولی بھرتے ہیں اب دیکھتے ہیں میرے لیڈر مولاناایک بار پھر سے اپنا منہ کالا کرتے ہیں یا چاند کی طرح چمکتے میرا لیڈر🥰🙈🙉
8
18
2
36
636
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
کشمیر کی بیٹی کو بتائیں کہ کشمیر جل رہا ہے۔ پاکستانی ایگریشن کے بارے میں کوئی ٹویٹ نہیں آیا میڈم کا۔
3
6
16
377
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
لیکن یہاں تو الٹا ہو گیا آزاد کشمیر اب مقبوضہ کشمیر بن گیا ہے۔ اس قوم کے مجرم چپے چپے میں چھپے بیٹھے ہیں۔ لیکن ایک دن سب کا حساب ضرور ہو گا۔
5
7
186
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
ایسے کیسے آگے چلیں؟ کیسے شہیدوں کو بھول جائیں؟ جنکی لاشیں بھی نہیں واپس کیں۔ اے اللہ کی پٹی ہوئی فوج سنو! اللہ نے سزا، جزا کا عمل رکھا ہے تاکہ ظلم کرنے والے کو عبرت ہو۔۔جب تک عبرت نہیں پکڑو گے تب تک آگے نہیں جایا جا سکتا۔ سزا لازمی دیں گے
4
9
1
18
415
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) کشمیر جل رہا ہے میڈم ، ساری PDM ستو پی کو سو رہی ہے کیا؟ پی ڈی ایم نے گھریلو سیاسی لڑائیوں اور اقتدار کے تحفظ کو ترجیح دی، جبکہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی محاذ، عالمی فورم پر لابنگ اور عوامی جذبات کے مطابق سخت موقف اختیار کرنے میں ناکام رہی۔ اس عرصے میں کشمیر کا مسئلہ پس منظر میں چلا گیا اور کوئی بڑی سفارتی کامیابی سامنے نہیں آئی۔
PDM Kashmir jalsa
1
8
9
120
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
علامہ اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑ کر اقبال کی 80 سال کی بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سر بازار مارا جاتا ہے اور 9 نومبر اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی
3
35
1
40
555
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
DGISPR سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے چبھتے سوال: آپکے گھر میں بھی ماں، بہن،بیٹی ہو گی آپنے عدّت کا کیس بنایا اور اُس پر ISPR ڈیپارٹمنٹ نے اتنا گنداچھالا کیا آپکو اس پر کوئی شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں کہ وہ غلط ہوا تھا؟ DGISPR۔۔۔۔ آئیں بائیں شائیں
2
9
19
326
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ پہلے امریکی مسلم سنیٹر عبدل السید کا مطالبہ ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
2
22
27
420
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
ان بھائیوں سے بھی وکھرا ہی حساب کتاب ہو گا انہوں نے دہائیوں سے گندی ویڈیوز بنانے والوں کا کاروبار بند کروا دیا اب کوئی یقین ہی نہیں کر رہا اصلی ہے کہ AI😉 @Shararti_Ai @thebilal_ai @RageAIcreator @AshuftaaSar
7
13
34
558
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
معاشرہ بھیڑیوں سے بھرا ہوا ہے، بعد میں پچھتانے اور رونے سے بہتر ہے کہ آج ہی اپنی بچیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ خداراہ! اپنی بچیوں کی ڈھال بنیں، ان کی تربیت کے ساتھ ان کی سکیورٹی پر بھی کڑی نظر رکھیں،
19
250
4
560
40,326
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
خود کو اتنا بے وقعت مت بناؤ کہ ہر کوئی تمہیں خریدنے کا حوصلہ کر لے۔ یاد رکھو! اس معاشرے میں ضمیر سے لے کر انصاف تک، اصولوں سے لے کر انسانوں تک، بہت کچھ فروخت ہوتا ہے مگر اپنی غیرت، خودداری اور اصولوں کی قیمت کبھی مت لگنے دینا۔ کیونکہ بکنے والے تو بہت ہیں مگر اپنے ضمیر پر قائم رہنے والے آج بھی نایاب ہیں!
3
27
37
361
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
نئے مقبوضہ کشمیر میں جو ظلم ہو رہے ہیں، ایسے ظلم ہم پرانے مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے۔ یہ ظلم آنے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی۔
2
13
18
342
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
پشتون علاقوں میں جماعت احمدیہ (قادیانی) کی طرف سے قرآن مجید کے ایسے ایڈیشن تقسیم کیے جا رہے ہیں جن میں پشتو ترجمہ شامل ہے اور تعارف/مقدمے میں مرزا طاہر احمد (خلیفۃ المسیح الرابع) کو امام جماعت احمدیہ لکھا گیا ہے۔ خریدتے یا وصول کرتے وقت ناشر، ترجمہ کرنے والے اور مقدمے کو ضرور چیک کریں۔ اگر عنوان یا تعارف میں "جماعت احمدیہ"، "خلیفۃ المسیح"، "مرزا طاہر احمد" یا اسی قسم کا ذکر ہو تو یہ ان کا ایڈیشن ہے۔ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اور آرڈیننس کے تحت انہیں اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے یا اس انداز میں اشاعت کرنے پر پابندیاں ہیں۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن خریدتے وقت احتیاط کریں اور معیاری تراجم استعمال کریں۔ اس قسم کے ایڈیشنز کو مستند قرآن سمجھ کر قبول نہ کریں۔
2
23
24
315
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾❣️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔❤️ صَلَّــى اللّٰهُ عَلَيْــہ وَآلــہ وَسَـــــلَّـمْ ﷺ💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
20
31
79
441
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
واہ جی واہ چار مہینے والا پروجیکٹ دکھانے کے بعد ن لیگ کا نیا شاہکار سامنے ا گیا جہاں بغیر پائپ کے مین ہول بھی ترقی کر رہا ہے 🤣 یہ ہے مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب جہاں دعوے کرپشن فری اور صاف پنجاب کے ہیں مگر زمینی حقیقت خود اپنی کہانی بیان کر رہی ہے ترقی اشتہارات سے نہیں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے سے ہوتی ہے
9
139
4
175
2,420
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❣️ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 144: ترجمہ بے شک ہم آپ ﷺ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند فرماتے ہیں۔ پس آپ ﷺ اپنا رخ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجیے، اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لیا کرو۔ اور بے شک جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ حکم ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان اعمال سے غافل نہیں جو وہ کرتے ہیں۔ سورہ البقرہ آیت 145: ترجمہ اور اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے، اور نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔ اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔ سورہ البقرہ آیات 144 تا 145 تشریح ان آیات میں اللہ واحدہ لاشریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ ہم آپ ﷺ کے چہرہ مبارک کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، یعنی آپ ﷺ قبلہ کی تبدیلی کے منتظر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب رسول ﷺ کی خواہش کے مطابق آپ ﷺ کو اس قبلے کی طرف رخ کرنے کا حکم عطا فرمایا جس سے آپ ﷺ خوش ہو جائیں۔ چنانچہ خانہ کعبہ کو مسلمانوں کا مستقل قبلہ مقرر فرما دیا گیا اور حکم دیا گیا کہ آپ ﷺ اور تمام اہلِ ایمان جہاں کہیں بھی ہوں، نماز کی ادائیگی کے وقت مسجد حرام کی طرف رخ کریں۔ یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بیت المقدس اور خانہ کعبہ دونوں کی طرف رخ کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے تھا۔ پہلے بیت المقدس کو قبلہ مقرر فرمایا گیا اور بعد میں اپنے حکم سے خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ قبلے کا تعین کسی مقام کی ذاتی خواہش یا انسانی فیصلے کے مطابق نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے تابع ہے۔ مزید برآں اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ اہلِ کتاب اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ قبلے کی تبدیلی ان کے رب کی طرف سے برحق ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ کتاب اپنی کتابوں میں رسول اللہ ﷺ کی صفات، آپ ﷺ کی نبوت اور آپ کی شریعت کی حقانیت کی نشانیاں جانتے تھے، لیکن ان میں سے بعض لوگ حسد، عناد اور حق چھپانے کی وجہ سے مخالفت کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ واضح فرما رہے ہیں کہ وہ ان کے اعمال سے ہرگز غافل نہیں۔ آیت 145 میں مسلمانوں کو مزید وضاحت کے ساتھ بتایا جا رہا ہے کہ اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں اور دلائل لے کر بھی چلے جائیں تو بھی ان میں سے عناد پر قائم رہنے والے آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ اسی طرح آپ ﷺ بھی ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کے مختلف گروہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرتے ہیں۔ اس سے ان کے باہمی اختلافات اور حق کے مقابلے میں اپنی اپنی خواہشات پر قائم رہنے کی کیفیت واضح ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور آپ کی امت کو تنبیہ فرما رہے ہیں کہ حق کا علم آجانے اور واضح دلائل پہنچ جانے کے بعد اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تم ظالموں میں شمار ہوگے۔ اس میں امتِ مسلمہ کے لیے واضح پیغام ہے کہ دین کے معاملے میں کسی کی خواہش، مخالفت یا دباؤ کو اللہ تعالیٰ کے حکم پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ مسلمان کی اصل کامیابی اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی میں ہے۔ ان آیات سے یہ بھی سبق ملتا ہے کہ حق واضح ہوجانے کے بعد محض دوسروں کی مخالفت یا اعتراضات کی وجہ سے اپنے دین کے احکامات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ اہلِ ایمان کو چاہیے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر ثابت قدم رہیں اور اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ راستے کو ہی اپنی زندگی کا معیار بنائیں۔🍀
19
29
54
337
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
انہوں نے ایک ٹریفک چالان پر انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دی۔ مئی 1960۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو جارجیا میں الاباما کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے پر روکا جاتا ہے، حالانکہ ان کا لائسنس ابھی درست تھا۔ وہ معمولی جرمانہ ادا کر دیتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں بتاتا کہ انہیں پروبیشن پر رکھ دیا گیا ہے۔ اکتوبر 1960۔ کنگ اٹلانٹا میں صرف سفید فاموں کے لیے مخصوص ایک ریستوران میں طلبہ کے پُرامن دھرنے میں شامل ہوتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک جج پرانے ٹریفک چالان کو بہانہ بناتا ہے، کہتا ہے کہ انہوں نے پروبیشن کی خلاف ورزی کی، اور انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دیتا ہے۔ فجر سے پہلے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر کوٹھری سے نکالا جاتا ہے اور 200 میل سے زیادہ دور ایک دور افتادہ جیل لے جایا جاتا ہے۔ ان کی اہلیہ کوریٹا، جو اپنے تیسرے بچے کی امید سے تھیں، ان کی جان کے لیے خوفزدہ ہیں۔ مگر پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ غم و غصہ صدارتی انتخابی مہم تک پہنچ جاتا ہے، اور دو دن بعد وہ آزاد ہیں۔ تین سال بعد وہ واشنگٹن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے خواب کی بات کرتے ہیں۔ اس کے ایک سال بعد انہیں نوبل امن انعام ملتا ہے، اور وہ قوانین ختم کر دیے جاتے ہیں جن کو چیلنج کرنے پر انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
60
1,272
19
2,488
19,085