helloworld1976 retweeted
میں خان کی کیوں فالوور اور سپورٹر ہوں؟ کیونکہ وہ واحد بندہ ہے جو ڈٹا رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ جو اس ایج میں بھی اور اتنی چیزوں کے بعد بھی، وہ اب بھی ون مین آرمی ہے، تو میں ان کی عزت کرتی ہوں، اس وجہ سے۔
helloworld1976 retweeted
If a country is constantly targeting and killing doctors, nurses and other health care works with one of the planet's most noble organizations, @MSF (Doctors Without Borders) -- which Israel has been doing and continues to do in Gaza -- it deserves total scorn and isolation.
🔴 BREAKING - We are devastated and outraged by the killing of two of our colleagues, both watchmen, in an Israeli strike on one of our Gaza clinics tonight. This is a direct hit on MSF, bringing the total number of MSF colleagues killed in Gaza to 17.
Our premises were clearly marked with MSF logos, and their location had been communicated to and was known by the Israeli military.
We stand in solidarity with the families and loved ones of our colleagues.
We call for accountability.
helloworld1976 retweeted
برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے۔ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے۔عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں۔
قاسم خان
helloworld1976 retweeted
اس سے اچھی کہانی میں سنا دیتی ہوں‘ ہمیں ہر حال میں #پاکستان کا نام روشن کرنا چاہیے۔
1981 میں اپنے کیرئیر کے عروج پر #جنرل اختر عبد الرحمن کو امریکی امداد جو افغان مجاہدین کو دی جاتی تھی‘ کا نگران کل بنا دیا گیا تھا۔جنرل صاحب نہایت ایمانداری سے 30 فیصد اپنے لئے نکال لیتے اور باقی مجاہدین میں تقسیم کردیتے۔انکے سوانح نگار اور عمران خان کے اتالیق مرشدی و سیدی ہارون ناتمام نے ۔۔۔#فاتح۔۔۔میں یہ ایمان افروز واقعہ نہیں لکھا۔
بدبخت نصاری اس کام میں بھی ہم پر سبقت لے گئے۔نیو یارک ٹائمز نے 2022 میں اپنی تقصیلی رپورٹ میں کریڈٹ سوئس بینک میں انکے دو اکاؤونٹس کی تفصیلات پیش کیں‘ جو 1985 میں انکے تینوں بیٹوں اکبر غازی اور ہارون کے نام تھا جس میں 2003 تک ساڑھے 3 ملین ڈالر تھے اور دوسرا صرف اکبر کے نام تھا جو جنوری 1986 میں کھولا گیا تھا اور جس میں 9.2 ملین ڈالر تھے۔اسکے علاوہ لاتعداد ٹرانسیکشن تھی جن میں پیسہ پاکستان ٹرانسفر کیا گیا تھا‘ غالباً یہ 12 ملین سود ہو گا جو اہل ایمان اپنے لئے نہیں رکھتے اسی لئے اکاؤنٹ میں چھوڑ دیا۔
یہ ہوتا ہے اصول اور اسے کہتے ہیں ایمانداری۔۔۔صرف 30 فیصد مالِ غنیمت اپنے لئے رکھا باقی سب دے دیا اور سود چھوڑ دیا۔
ہمیں اپنے بچوں کو یہ ایمان افروز باتیں ضرور بتانا چاہیے!
helloworld1976 retweeted
ریبل فلیم اکاونٹ نے ڈی جی کانفرنس کی پوری لیک کردی، کل چھوٹے ٹکڑے اآنے سے پہلے کیا ہوتا رہا۔۔۔۔۔۔
helloworld1976 retweeted
عسکری پارٹی کا ترجمان چار سال سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے دھکے کا کھا رہا ہے مگر پھر بھی اتنی ہمت نہیں کہ بغیر کسی کٹ کے، بغیر ایڈیٹنگ کے لائیو سوالات اور جوابات دیکھا سکے ۔ اگر یہ سارے سچ کہیں بھی کھڑے ہو کر بولنے کی جرات رکھتا ہے تو یہ کسی بھی دورے کو لائیو کیوں نہیں دیکھاتے ؟!
helloworld1976 retweeted
”میں یہ امید رکھتا ہوں کہ جس طرح میں کھڑا ہوں اور آخر تک جب تک زندہ ہوں کھڑا رہونگا، آپ نے بھی اس مُلک کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے رہنا ہے - عمران خان“
50 دن کے گورنر راج کے 3 بڑے کارنامے!
(1) اسٹیڈیم سے عمران خان کا نام ہٹایا۔
(2) محکمے کا نام تبدیل کرکے پرانا نام بحال کیا۔
(3) آٹے کا 20 کلو تھیلا 2600 سے 3700 روپے تک پہنچ گیا۔
سوال یہ ہے: دہشت گردی کے خلاف اقدامات کہاں ہیں؟ امن و امان اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کیا کیا؟ عبدالغنی
#Pakistan @Abdulghani1116
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
helloworld1976 retweeted
کمال کی وڈیو بنائی ہے بنانے والے نے!
تاریخی حوالوں کے ساتھ ثابت کردیا کہ پاکستان کے اصل محب وطن لوگوں کو عسکری مافیا نے ہمئشہ غدار ٹھہرایا، قتل کیا، ملک بدر کیا، عزت نیلام کرنے کی کوشش کی.
لیکن پھر عمران خان نے آنکھوں اور دماغ پہ پڑے پردے کھینچ پھینکے اور اب اصل غدار قوم کے سامنے الف ننگے ہیں !
#IslamabadMassacre
helloworld1976 retweeted
Cooking for myself is a drag. Cooking for others is a great joy. I invite people over for a home cooked meal once a month. I put such love and care into the food. It's one of the highlights of my life. Tonight I made beef stew and baked a fresh loaf of bread to go with it.
helloworld1976 retweeted
عمران خان دور اندیش لیڈر ہے عمران خان نے 2023 میں جنرل باجوہ سے کہا تھا، کہ جو آپ کر رہے ہو اس سے ملک اور معیشت دونوں نہیں چلیں گے، یہ بات آج ساڑھے چار سال بعد سچ ثابت ہوئی، کہ عمران خان کے بغیر نا ملک چلا نا ہی معیشت اور اس کی گواہی آج سب دے رہے ہیں۔
helloworld1976 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : حالات سخت خراب ہیں, عادل راجہ کا دعویٰ ۔!!
عاصم منیر نے رشوت کے طور پر جن افسران کی پینشن بڑھائی تھی ۔ وہ اب ان فوجی افسران سے پینشن کے اندر اضافہ وآپس لے لیا گیا ہے ۔ کیونکہ خزانے میں پیسے نہیں ہیں ۔🚨
helloworld1976 retweeted
ڈی چوک کا وہ لمحہ جب پاکستانی شاعر نے ہسپتال میں پہنچ کر انکھوں دیکھا حال بتایا💔
helloworld1976 retweeted
وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں مولانا اس ڈنڈا بردار فورس کو اسلام آباد لے آئے تھے۔
اب دیکھتے ہیں کیا لاتے ہیں۔ یا خالی لٹو گھوماتے ہیں۔
helloworld1976 retweeted
اوورسیز ٹائیگر 🔥
ائیرپورٹ گارڈ نے تصویر کو چھپانے کا کہہ دیا,
ٹائیگر نے اسکے باوجود تصویر کو لہرا دیا❤️
helloworld1976 retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں
💔🤲💔
#26November

























