Waseem Hydr (@hydrhz) header
Waseem Hydr (@hydrhz) profile picture

‏‏‏‏بس مٹی میں جانے کی دیر ہے اے دوست پھر ہر شخص ڈھونڈے گا آنکھوں میں نمی لے کر

Pakistan
Joined October 2020
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں کچھ اعتماد کچھ دوستی کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی.
9
5
56
Waseem Hydr retweeted
بھایئو اس کو کہتے ہیں، بیوی 🤣🤣
61
70
6
600
ملک میں صدارتی نظام لاکر فوجی عدالتیں بنائی جائیں اور سب سے پہلے ججوں کی خبر گیری کی جائے۔ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
650
3,662
214
7,575
الله تعاليٰ کی مخلوق سبحان الله – at Sindh, Pakistan
7
29
Waseem Hydr retweeted
#صحت_کارڈ_کپتان_کا_تحفہ Prime Minister Imran Khan Launched Naya Pakistan National Health_Card For Lahore Division Under Which Each Family Will Be Provided Free Treatment Up to Rs. 1 Million Per Annum. The Scope of The Facility Will Be Extended to The Whole of Punjab By March.
12
11
پٹواریوں سویر دا سلام قبول کرو راولپنڈی کا چنا چاٹ ، اسلام آباد کا فروٹ چاٹ اور ن لیگ کا بوٹ چاٹ پورے پاکستان میں مشہور ہے🤣🤣🥳
88
282
12
2,149
لاہور میں حلوائی نے چائنیز کو جلیبیاں پیش کیں تو چائینیز رونے لگا حلوائی نے پوچھا کہ روتے کیوں ہو؟ چائنیز بولا:- یہ تو لکھا ہے تیری ماں مر گئی 🤣🤣🤣🤣
12
3
40
Waseem Hydr retweeted
This post by Shabbar Zaidi ex-Chairman FBR is heavy. I won't add commentary so as to not take away from its gravitas.
56
445
90
1,096
Breaking!! Two people in the UK have been found to be infected with the new Covid variant, Omicron. #Omicron
37
93
13
1,664
Waseem Hydr retweeted
Maryam has only damaged her case by telling judges how to run Islamabad High Court, how to examine a leaked Affidavit from London issued by a family loyalist attested by a Notary Public who attests Nawaz Sharif's Medical Certificates- it looks like that latest move is not working
14
92
5
470
Waseem Hydr retweeted
Maryam, in her usual style, has totally exposed that Rana Shamim's Affidavit is her & Nawaz Sharif's brainwave for influencing proceedings in Islamabad High Court; previously PMLN's position was that Shamim's Affidavit was his personal stand for truth - Very Weak Stand 1/2
34
165
6
832
آپ کے خیال میں کس حکومت نے عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کیا؟
37%پاکستان مسلم لیگ (ن)
8%پیپلزپارٹی
55%تحریک انصاف
56,666 votes • Final results
853
1,666
186
2,741
Waseem Hydr retweeted
ثابت ہوا۔ کہ ایک حسن علی جیسا کھلاڑی ٹیم میں ہو۔ تو ساری ٹیم کی محنت رائیگاں۔۔۔ حیرت کی بات ہے۔ جہاں درجنوں حسن علی ہوں۔ وہاں کچھ لوگ بضد ہیں۔ کہ اکیلا کپتان ہی ورلڑ کپ جتاے گا۔ Good luck غیر سیاسی
41
36
5
288
مسجد نبوی کا اندرونی نظارہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم
2
18
2
162
Waseem Hydr retweeted
Team India after the first match: Will come back stronger 💪. 2nd match #INDvNZ : NZ won by 8 wickets. Le TeamIndia: Kaisa laga mera Mazak. #IndiaVsNewZealand
11
51
1
371
Height of trolling 🤣 #IndiaVsNewZealand
136
452
43
2,767
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا اے نبی ٌ آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا ( راحت اندوری مرحوم )
1
5
1
11
میں نے بہت سے پروفیشنل قاری، حافظ قرآن، امام مسجد، حتیٰ کہ امام کعبہ کی تلاوت بھی سنی ہے سورہ الرحمن لگا کر رات بھر سوتے جاگتے سننا میرا معمول ہے مگر واللہ اس شخص کی آواز میں تلاوت سن کر میرے رونگٹھے کھڑے ہو گئے ہیں، آنکھوں میں آنسو آ گئے ہیں،کیا جادو ہے آواز میں سبحان اللہ ❤️
صاحبِ کشف المحجوب حضور داتا صاحب الہجویری غزنوی ثم لاہوری علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں کہ… "مجذوب وہ ہوتا ہے جس کا چراغِ عقل… انوار و تجلیاتِ الہیٰ کی ضربت سے بُجھ جائے…" لَوْ أَنزَلْنَا هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ عَلَىٰ جَبَلٍ بنگلہ دیش کے مجذوب قاری سراج کو سنیئے !😢 #دعوتِ_فکر
3
6
15