افسوس ہوتا ہے ملک میں قانون نہیں ہے۔ ہمیں کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی، آپ نہ آئیں۔ ہمیں کہا جاتا ملاقات ہوگی، ہم آ جاتے ہیں۔ وعدے کرتے ہیں پورے نہیں کرتے۔ افسوس ہوتا ہے تکلیف ہوتی ہے، عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے، ناحق قید کاٹ رہا ہیں، بڑی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، ان کے ساتھ یہ ظلم ہے کہ فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی، نورین نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
Nahied PTI retweeted
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now petitions.web.app/?campaign=…
Nahied PTI retweeted
🚨جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ملاقات ہوئی، الحمدللہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ لیکن ناحق قید کی اذیت اپنی جگہ۔ جیلوں میں قید پی ٹی آئی کے کئی کارکنان ایسے بھی ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن تک نہیں لڑا۔ آخر اس ظلم کا حساب بھی ایک دن ضرور ہوگا۔
Nahied PTI retweeted
Imran Khan sisters Uzma Khanum and Noreen Niazi have been released, but Aleema Khan remains in Kot Lakhpat Jail.
Free Aleema Khan 🙌
Nahied PTI retweeted
250 ججز صرف ایک 70 سالہ خاتون کو انصاف نہیں دلا سکے شرم کا مقام ہے ،،
بیرسٹر گوہر 🔥
Nahied PTI retweeted
🚨علیمہ خان کو 3MPO میں گرفتار کیا ہے اور ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ایسا بھی کوئی قانون ہے۔ اس ملک میں کوئی قانون ہی نہیں ہے۔۔
نورین خان
نیازی خاندان کا جو بندہ سامنے آتا ہے پہلے والے سے دو قدم بڑھ کر لیجنڈ ہوتا ہے۔ احد خان نیازی اور ولی خان نیازی سب سے آخر میں مجبوری میں میدان میں اترے۔ لیکن انکی معلومات، انداز بیاں اور موقع کی مناسبت سے گفتگو بڑی متاثرکن ہے۔ میرے خیال میں اللہ حالات بہتر کرے تب بھی انکو معاملات پر گفتگو جاری رکھنی چاہیے۔ سالار سلطان زئی
@WhySalar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Nahied PTI retweeted
اگر ہمارے والد زندہ ہوتے تو عمران خان کی جدوجہد کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے
بہنوں کی گفتگو ♥️
Nahied PTI retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کا مکمل علاج کروایا جائے ان کی صحت اور زندگی کو خطرے میں مت ڈالا جائے۔
Nahied PTI retweeted
صدقے اِس پڑھے لکھے خاندان پر، ما شاء الله
ہمارا کپتان تو کمال، ہمارے کپتان کے کھلاڑی بھی کمال، الحمد لله
Nahied PTI retweeted
سچی بات تو یہی ہے کہ میرے لیے یہ تصور کرنا بھی مشکل ہے کہ میں اپنے والد کو دوبارہ دیکھ پاؤں گا۔اسی لیے ہم نے اس حوالے سے اپنی کوششیں بہت زیادہ بڑھا دی ہیں۔۔۔
قاسم خان
Nahied PTI retweeted
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی تینوں بہنوں کا نہ سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی کسی پارٹی یا حکومتی عہدے پر رہی ہیں، عمران خان کی بہنیں صرف اپنے اکلوتے بھائی کی بیگناہ قید کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں اور ہر ہفتے منگل کے روز بھائی سے فیملی کی قانونی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جاتی رہی ہیں، علیمہ خان صاحبہ کو 39 دن سے کالے قانون تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل میں ڈالا ہوا ہے عسکری عدالت نے ان کی رہائی کے کیس کی 26 نومبر تاریخ دے دی ہے، نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو 38 دنوں سے جیل میں بند کیا ہوا ہے، گزشتہ روز نورین خان نیازی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر ان کی فیملی اور وکلاء کو آگاہ کیے بغیر عاصم منیر رجیم نے انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کر کے آئی سی یو کے دروازے پر تالہ لگایا دیا، انتہائی بے غیرت اور بیشرم حکومت اور اس کے ہینڈلرز ہیں جو ایک 70 سالہ بزرگ خاتون کو پہلے بیگناہ قید کرتے ہیں اور پھر جیل میں طبیعت خراب ہونے پر فیملی کو آگاہ کیے بغیر چھپ کر آئی سی یو میں داخل کرتے ہیں جہاں آئی سی یو کے دروازے پر تالہ لگا کر ان سے فیملی کو بھی نہیں ملنے دیا جاتا، نورین خان نیازی کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان خان نیازی کو بھی غیر قانونی و غیر آئینی فوجی عدالت کی سزا کے تحت 1172 دن فوجی جیل میں قید ہوئے ہو چکے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Nahied PTI retweeted
ارشدشریف شہید کی والدہ کےجنازےکی ویڈیو 💔
سسکتی ماں انصاف کےلیے اب اللہ کےدربار میں پہنچ گئی
Nahied PTI retweeted
امی میری تگڑی تھی امی نے کہا مایوس نہیں کرنا اور میں نے نہیں کیا۔ بیٹھ کر ہمیں convince کریں اور سمجھائیں کہ عمران خان غلط راستے پر ہیں۔ آگر دوبارہ گرفتار کرتے ہیں تو بیشک کریں
صنف اہن نورین خان کا دلیر بیٹا ♥️
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں




















