phool retweeted
These all incidents are so funny 😂😂😂 But I found the 2nd and 4th ones more hilarious.
phool retweeted
ریکارڈ کی گئی آڈیو میں عملے کے ایک رکن نے کہا ’ہم حدِ رفتار سے تجاوز کرنے کی حالت میں ہیں اور فی منٹ 20,000 فٹ کی رفتار سے نیچے جا رہے ہیں۔‘ پھر اسی آواز نے کہا ’ہم زمین سے جا ٹکرائیں گے۔‘
bbc.in/47OPrs2
phool retweeted
ماں نے جب یہ سنا کہ اسکول میں ٹیچر نے اس کے بچے کو مارا ہے تو وہ غصے میں آگ بگولا ہو گئی اور ٹیچر کا وہ حال کیا جس کو دیکھ کر آپ حیران ہو جائیں گے 🙄
@Salomewazhere
phool retweeted
کسی دِن ہم بھی ایسے ہی فنا ہو جائینگے
جن گھروں کو سجانے کے لئے ہم اپنی عُمریں گُزار دیتے ہیں
وہ یُونہی مسمار کر دئیے جائینگے۔۔۔
تو یہ زندگی کیا ہے جس کو جینے کے لیے اتنی جدوجہد کرتے ہیں، مرنے کے بعد تو اولاد بھی بُھول جاتی ہے!
phool retweeted
تبریز / ایران
امریکا کا ایران کے شہر تبریز میں نصب کئے گئے جدید ریڈار پر شدید حملہ۔
ریڈار اور منسلکہ کمپلیکس کو تباہ کر دیا گیا۔
phool retweeted
عامل توصيل لاحد المطاعم حاول التقاط صورة كدليل على تسليم الطعام ، لكن الطفل الصغير استغل هذه اللحظه بطريقة غير متوقعة.
phool retweeted
NBPعمران سرور کی سالانہ تنخواہ اور مراعات
11کروڑ 40لاکھ روپے+بونس
کرایہ مکان:1کروڑ20 لاکھ روپے
2 گاڑیاں دو ڈرائیور cc3,500
5گھریلو ملازم 18لاکھ روپے۔
گھر میں4سکیورٹیگارڈز40لاکھ
بجلی،گیس پانی کے ٹینکر50لاکھ
4 ٹیلی فون:بلوں سمیت
پورے خاندان کی مفت طبی سہولتیں اوردانتوں کے علاج






















