Ka N (@iamthinking247) header
Ka N (@iamthinking247) profile picture

They plan. And Allah plans. And Allah is the best of planners ~ Qur'an 8:30

Joined July 2022
Photo by Ka N (@iamthinking247)Photo by Ka N (@iamthinking247)Photo by Ka N (@iamthinking247)Photo by Ka N (@iamthinking247)Photo by Ka N (@iamthinking247)Photo by Ka N (@iamthinking247)
اللہ اکبر! اللہ اکبر!
1
4
1
13
388
۲۶ نومبر کے #اسلام_آباد_قتل_عام کی برسی پر اللہ کی سات لاکھ فوج سے کچھ اور سوالات: ۱) کیا آپ کو پتہ نہیں کہ آپ کے بڑوں نے اس رات قتل عام کیا تھا؟ ۲) پہلے ایک جھوٹ بولا اور پورے میڈیا سے چلوایا کہ رینجر کی شہادت کی زمہ دار پی ٹی آئی تھی جو بعد میں جھوٹ ثابت ہوئی، اس پر کسی نے عاصم منیر سے سوال پوچھا؟ ۳) ایک نمازی کو کنٹینر سے گرایا گیا، اس پر کسی نے سوال پوچھا؟ ۴) سینکڑوں لوگ مار دیے، اس پر کبھی یہ گمان ہوا کہ آپ سب اپنے بچوں کو اور شاید بوڑھے ماں باپ کو قتل کی روزی کھلاتے ہیں؟ ۵) کیا یہ پتہ ہے آپ کو کہ شہیدوں کی لاشیں لینے کہ لیے خاموش رہنے کے پیپرز سائن کروائے گئے آپ کے بڑوں نے؟ ۶) رات کو چین سے سوتے کیسے ہیں آپ لوگ؟ ۷) جب آپ کے بچے بڑے ہوں گے اور یہ باتیں آپ سے پوچھیں گے تو کس طرح اپنی صفائی دیں گے؟ ۸) آخرت کی کوئی فکر ہے؟ عاصم منیر بچانے نہیں آئے گا۔ ۹) اپنے بڑوں سے سوال پوچھنے کی ہمت پیدا کریں، قوم کی رکھوالی کی قسم کھائی تھی آپ سب نے اور ان کو قتل کردیا۔ کیسے جیتے ہیں اپنے آپ کے ساتھ؟ #IslamabadMassacre
20
471
3
971
9,951
جمہوریت کے شہید
The martyrs of 26th November. Those who laid down their lives for a cause they believed in and for the hope of a freer and more just Pakistan. Their sacrifices must never be forgotten. Let us remember them with honour, hold their families in our prayers and pray that Allah grants them the highest place in Jannah. Artwork credit: @thebilal_ai
39
1,790
4
6,058
34,157
26 نومبر : فائرنگ سے قتال کے سرکاری ثبوت اس دن جو جو فورسز وہاں تعینات تھیں جس جس نے فائرنگ کا حکم دیا جس جس نے گولی چلائی سب کا ریکارڈ نکلے گا ۔ کیسز بھی بنیں گے اور سزائیں بھی ہونگی۔ وقت یہ بھی گزر جائیگا کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے تلك الايام نداولها بين الناس
18
760
13
1,688
8,896
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے! #IslamabadMassacre⁩
21
1,570
1
6,130
66,611
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔ خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا 26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
20
1,483
5
3,232
18,840
یہ ریفرنڈم 8 فروری دو ہزار چوبیس کو ہو چکا جس میں پاکستان کے عوام نے دو تہائی اکثریت سے عمران خان کے حق میں اور جابر نظام کے خلاف ووٹ دیا۔اب کسی ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں۔
18
1,138
7
3,963
19,455
وزیراعلی سہیل آفریدی اسپیکر بابر سلیم سواتی صوبائی صدر جنید اکبر وزراء و اراکین اسمبلی تیمور جھگڑا سب کے سب مسنگ پرسنز ہیں
تیمور جھگڑا پاکستان کے ان گنتی کے سیاستدانوں میں سے ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ اور اہل شخصیت ہیں۔ جو اپنے نظریات اور اپنے ملک سے وفادار ہیں۔ تیمور صاحب اس وقت نا تھانے میں ہیں نا جیل میں نا کسی کو معلوم وہ کہاں ہیں۔ وہ اس وقت حقیقی معنوں میں ایک missing person ہیں۔ اور کوئی معلومات نہیں کہ ان پر اس وقت کیا گزر رہی ہے۔ انکے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseTaimoorJhagra
4
373
1,099
6,304
Ka N retweeted
Denying health care, family and the basic necessities of life is not neglect. It is a deliberate lever to break prisoners, most of whom should never have been jailed. My uncle @ImranKhanPTI is being denied his own doctors. His sister @Aleema_KhanPK is on Day 68, still in jail nine days after her detention order expired. @PearsonElaine – we ask @hrw to call for Aleema's immediate release. #prisoner804 #FreeImranAndFamily
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
12
856
6
1,572
9,580
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
56
2,450
17
7,057
41,858
ڈی چوک کا وہ لمحہ جب پاکستانی شاعر نے ہسپتال میں پہنچ کر انکھوں دیکھا حال بتایا💔
17
2,442
10
6,739
69,669
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
53
2,321
11
6,714
33,609
جمہوریت کا شہید ! وہ جاتے جاتے بھی اپنے خونِ قلم سے گواہی دے گیا ۔۔ #IslamabadMassacre #نومبر26_یوم_جبر
4
772
11
2,152
19,725
اس دن چھت پر ۲۶ نومبر کو یہ سب تھے
🤖 Made with AI
121
3,721
49
9,293
179,140
It pains me to see the guy who loved nothing more than the outdoors, mountains, and nature caged in a 6×8 death cell, spending 23 hours a day in solitary confinement. He gave up everything and more for his country and the freedom of its people, only to have his own life and freedom snatched away in his old age by criminals masquerading as public officials. Free Imran Khan, because there is no good scenario for Pakistan without him.
Nothing's more tranquil than this!!!
46
1,088
23
2,865
32,264
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی 26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔ #IslamabadMassacre
69
3,596
38
8,789
92,550
عاصم منیر 5 بہنوں کے اکیلے بھائ کو تم نے شہید کیا ہے تم کتنا ظلم کرو گئے یہ سارا ظلم اک دن لوٹانا ہے تم نے یاد رکھی
20
749
6
2,450
36,392
بڑے غیر محسوس طریقے سے ماحول بنایا جارہا ہے کہ لوگ اب عمران خان کیلئے نہ نکلتے ہیں نہ آئندہ نکلیں گے یہ بہت خطرناک بیانیہ ہے یہ بیانیہ عمران خان کی زندگی کو شدیدی ترین خطرے سے دوچار کر رہا ہے جو بھی یہ بیانیہ بنا رہا ہے وہ عمران خان کا سب سے بڑا دشمن ہے!
63
996
7
3,181
16,860
والد انیس ستی شہید جس تحریک میں خون شامل ہو جائے۔ اس کے لیے سوچنا کہ یہ تحریک ناکام ہوگئی یہ نہیں ہوسکتا تحریکیں خون مانگتی ہیں۔ جب خون دے دیا جاتا ہے۔ تو تحریکیں ناکام نہیں ہوتی انشاءاللہ ہماری تحریک کامیاب ہوگی۔
10
371
1,204
7,153
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
55
1,528
16
3,019
18,952
گرفتار کرنے والا کوئی نظر نہیں آ رہا اور جو گرفتار ہے وہ خطاب کر رہا ہے ایسا بے ڈھنگا سکرپٹ کون لکھ کے دے رہا ہے سی کیٹیگری کی بی پیئر فلم ہے یہ
47
610
12
1,880
9,558