
اگر ھم عام سے ھوتے تو گھل جاتے زمانے میں بھت ہی خاص ھیں شائد تبھی خاموش رھتے ھیں strictly 🚫DM #میری_Dairy
گھر سے
Joined September 2015
- Tweets44.2K
- Following18
- Followers4.3K
- Likes22.2K
عاصمہ Batool retweeted
یہ تصویر اگر بیرون ملک کی ہوتی تو ہمارے لیے بہت متاثر کن ہوتی...
ہمیں اپنے ہیروز کی قدر کرنی چاہیئے...
عاصمہ Batool retweeted
تم سے بہلے گی کب، اداسی ہے
آج دل میں عجب اداسی ہے
آسماں ، رنگ ، سنگ ، شعر ، صدا
دل سے دیکھوں تو سب اداسی ہے
مانگنا کیا ہے بے دلی کے بعد
اور کیا چاہوں جب اداسی ہے
نیستی ہے کمال ہستی کا
انتہائے طرب اداسی ہے
دل میں بس دو مکین رہ پائے
پہلے الفت تھی اب اداسی ہے
عاصمہ Batool retweeted
میں تیرے قُرب سے صرف اِس لیے گُریزاں ھُوں
کہ تُجھ کو یاد رھُوں حرفِ داستاں بَن کر....!
عاصمہ Batool retweeted
قائد اعظم ٹی بی کی انتہائی آخری سٹیج پر تھے جس کاعلاج اس وقت لندن میں موجودتھا لیکن وہ لندن نہیں گئے کیونکہ وہ لیڈرتھے گیڈر نہیں تھے
عاصمہ Batool retweeted
Replying to @imaasmabatool
سکون ملے گا انھیں اپنے روبرو کر کے
ہم اور ٹوٹ نہ جائیں ان سے گفتگو کر کے
باتیں تھیں ہزار جس شخص کے لیے
روبرو ہوا تو سبھی لفظ بھول گۓ
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﻫﻮ ﺗﻮ ﻫﻢ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻫﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
عاصمہ Batool retweeted
Replying to @imaasmabatool
مت پوچھ میرے
جاگنے کا سبب ـــــ
🌜 اے چاند 🌛
جان لیں کہ
🌟⭐🌠 ستارے 🌟⭐🌠
کبھی سویا نہیں کرتے
عاصمہ Batool retweeted
Replying to @UrduHashTag
کھولی ہیں ذوق دید نے آنکھیں تری اگر
ہر رہ گزر میں نقش کف پائے یار دیکھ
علامہ محمد اقبال
#اردو
#ادب_کا_سفر
عاصمہ Batool retweeted
نوازشریف نے کتنے ڈالرز واپس کیے ہین؟
کرپشن کی کہانیاں سنا سنا کے ہمارا خون جلایا گیا اب رقم کتنی برامد ہوئ بتا کے کوئ سکون تو پہچاو ظالمو 😠
عاصمہ Batool retweeted
سوال: کتنے برس تک زمیں تھی رشکِ فلک؟
جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عمیر نجمی
عاصمہ Batool retweeted
پتہ نہیں کیوں
مجھے شک ہوتا ہے
بیشتر صدیوں بلکہ ہزاروں سال پرانی پیشن گوئیاں
واقعات رونما ہونے کہ بعد گڑھی جاتی ہیں
بس ایسے ہی شک ہوتا ہے
عاصمہ Batool retweeted
دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں_
















