Imran Wazir retweeted
مولانا کو چھوڑیں اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں پچھلے ہفتے دو دفعہ ڈاکٹرز اڈیالہ گئے تھے خان صاحب اور بشری بی بی کے لیے زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں ان کو ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں ان کا علاج کروایا جائے
Imran Wazir retweeted
نائب کپتان شاہ محمود قریشی کے جیل میں 1200 دن مکمل ہو گئے۔
سابق وزیر خارجہ نے ثابت کر دیا، وہ باوقار اور وفادار لیڈر ہے۔
کپتان کے نظریے کے لیے 1200 دن کی قید کاٹ لی، مگر جھکا نہیں۔
@MeherBanoQ
Imran Wazir retweeted
عمران خان اور گورنر راج سے توجہ ہٹانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے اپنا بی ٹیم میدان میں اتار دیا
Imran Wazir retweeted
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on November 27, 2026
The hospital's exterior is rapidly taking shape as we move closer to the completion and opening of the hospital on December 29, 2026.
Donate online: bit.ly/skkarachi
#SKMCH #SKMCHKarachi
Imran Wazir retweeted
َمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُه
اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے
Imran Wazir retweeted
تمہیں کیسے بتاؤں میں کےتم کتنا یاد آتے ہو
میں جتنی سانس لیتی ہوں تم اتنا یاد آتے ہو
🥹❤️
Imran Wazir retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
Imran Wazir retweeted
خان صاحب واپس آ رہا ہے،
انشاءاللہ وہی ہاتھ پھر بلند ہوگا، وہی نعرہ پھر گونجے گا!!
Imran Wazir retweeted
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کی زندگی بچا سکتا ہےـ
"ابھی ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیجیں اور 100 روپے (+ ٹیکس) شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔
#SMSto7770 #SKMCH
Imran Wazir retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
Imran Wazir retweeted
عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے 🚨
عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨
Imran Wazir retweeted
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے اسیران کو میڈیکل ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے ان کو فورا ہسپتال منتقل کر کے ان کی فیملی اور ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے اور ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں میرٹ پر سنی جائیں
اللہ خان صاحب سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے
Imran Wazir retweeted
لاہور میں سرکاری کالج کو ختم کرکے کالج کی جگہ ہوٹل بنانے کے خلاف طالبات کا احتجاج
Imran Wazir retweeted
وہ آپ سے ریلیف نہیں انصاف مانگ رہا ہے،
وہ آپ کے انصاف کا منتظر ہے، ان کو انصاف دیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے🙏
Imran Wazir retweeted
دعوے تو بہت تھے کہ تقدیر بدل دیں گے
حالات وہی ہیں، بس چہرے بدل گئے ہیں
#متاعِ_دل
Imran Wazir retweeted
جمعہ کی مبارک دن، اللہ پاک سے دعا ہے کہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ♥️


















