Imran Wazir (@imee804) header
Imran Wazir (@imee804) profile picture

Proud Imran Khan Supporter always Stand with Humanity

Italia
Joined June 2026
Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)
وزیرستان میں کارکنوں پر فائرنگ کرنے والے ایس ایچ او سمیت سب کو فارغ کردو یہ میرا حکم ہے آئی جی صاحب جیو جواناں
20
2,686
5
10,142
134,904
َمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُه اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے
8
39
361
تمہیں کیسے بتاؤں میں کےتم کتنا یاد آتے ہو میں جتنی سانس لیتی ہوں تم اتنا یاد آتے ہو 🥹❤️
2
4
4
33
Imran Wazir retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
30
1
99
1,127
موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کارکنان کا موقف
1
4
163
ہمارا احتجاج حلوہ کھانے تک جاری رہے گا
31
خان صاحب واپس آ رہا ہے، انشاءاللہ وہی ہاتھ پھر بلند ہوگا، وہی نعرہ پھر گونجے گا!!
2
6
26
290
Imran Wazir retweeted
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کی زندگی بچا سکتا ہےـ "ابھی ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیجیں اور 100 روپے (+ ٹیکس) شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔ #SMSto7770 #SKMCH
53
92
1,382
Imran Wazir retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
1
229
4
526
4,669
عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨 عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے 🚨 عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨
1
13
1
19
271
Imran Wazir retweeted
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے اسیران کو میڈیکل ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے ان کو فورا ہسپتال منتقل کر کے ان کی فیملی اور ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے اور ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں میرٹ پر سنی جائیں اللہ خان صاحب سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے
1
75
295
1,780
Imran Wazir retweeted
لاہور میں سرکاری کالج کو ختم کرکے کالج کی جگہ ہوٹل بنانے کے خلاف طالبات کا احتجاج
6
172
5
635
6,091
لوئر وزیرستان، تحصیل برمل، اعظم ورسک آج ایک بار پھر اعظم ورسک میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) لوئر وزیرستان کی جانب سے صدر نزیراحمد کی قیادت میں عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی کیلئے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
1
2
7
156
Imran Wazir retweeted
وہ آپ سے ریلیف نہیں انصاف مانگ رہا ہے، وہ آپ کے انصاف کا منتظر ہے، ان کو انصاف دیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے🙏
2
22
1
56
569
دعوے تو بہت تھے کہ تقدیر بدل دیں گے حالات وہی ہیں، بس چہرے بدل گئے ہیں #متاعِ_دل
2
12
12
86
Imran Wazir retweeted
خان صاحب❤️
11
31
482
Imran Wazir retweeted
جمعہ کی مبارک دن، اللہ پاک سے دعا ہے کہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ♥️
28
143
639
5,072
جس تحریک میں شہیدوں کا خون ہو وہ تحریک ناکام نہیں ہوگی شہید انیس ستی کے والد کی گفتگو
5
15
266
Imran Wazir retweeted
47 days of unlawful abduction 💔
1
17
47
466
Imran Wazir retweeted
مولانا فضل الرحمان کو پتہ تھا کہ وہ اگر سڑکوں پر خیبرپختونخوا میں نکلے تو وہاں ایمرجنسی لگی ہوئی ہے، وہاں پر سکیورٹی فورسز نے انہیں چھتر پھیرنے ہیں، اس لیے مولانا نے لاھور میں اپنے دوست نواز شریف کی مدد سے ہلکا پھلکا مزاحمتی لیڈر بننے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام ہو گئی۔
4
137
297
2,998
حلوہ مبارک نوش فرما رہے ہیں مولانا صاحب
25