𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
عمران خان بننے کے لیے جان کی قربانی دینی پڑتی ہے۔ حق کے لیے ڈٹنا پڑتا ہے، اپنی جان تک داؤ پر لگانی پڑتی ہے۔ عمران خان جیسا بننا آسان نہیں۔
چوہدری رحمت علی سے مادرِ ملت تک، اور محسنِ پاکستان سے عمران خان تک — کہانی وہی ہے، بس کردار بدلے!
مگر اب تاریخ کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں ہوگا، قوم خود اپنا مطالعہ پاکستان لکھے گی، اب 1971 نہیں 2026 ہے، اور قوم جاگ چکی ہے، جو اپنے فیصلے خود کرے گی۔
26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سینوں پر گولیاں کھائیں، لیکن میدان نہیں چھوڑا۔ ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو تو پی ٹی آئی کے ورکرز سے سیکھو!!
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے،
اور صبر کی بھی ایک انتہا۔
مظلوموں کا بہتا ہوا خون رائیگاں نہیں جائے گا،
وقت ہر ظلم کا حساب ضرور لے گا۔
حق کی آواز دبائی جا سکتی ہے، مٹائی نہیں جا سکتی۔
#IslamabadMassacre
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
سب سے بڑا سانحہ مسلمانوں کی تاریخ میں جب حضرت امام حسین کی شہادت ہوئی تو کوفہ کے لوگ سب جانتے تھے کہ حضرت امام حسین رائے حق پر کھڑے ہیں لیکن انھوں نے یزید کے خوف کی وجہ سے حضرت امام حسین کی مدد نہ کی،
عمران خان
#IslamabadMassacre
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
🚨کوہاٹ پولیس✊
گورنر راج کا انجام دیکھ لو سب کوچ آپ کے سامنے ہیں وقت خود گواہی دے رہا ہے!
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز!
سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نیاز اللہ خان نیازی پشاور ہائی کورٹ بار روم پہنچ گئے، جہاں معصومہ میر ایڈووکیٹ سمیت انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے وکلاء نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
نیاز اللہ خان نیازی صاحب کو پشاور ہائی کورٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
@NiazullahKPTI
@PTIofficial
@salmanAraja
@balochi5252
@OfficialShehr
@PTIKPOfficial
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نیاز اللہ خان نیازی کا پشاور ہائی کورٹ بار میں انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے وکلاء سے خطاب
چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نیاز اللہ خان نیازی نے پشاور ہائی کورٹ بار میں انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خیبر پختونخوا کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا اور ان کی تحریک میں ہمیشہ صفِ اول کا کردار ادا کیا۔ مجھے پوری امید ہے کہ خیبر پختونخوا کے وکلاء بھی آئین، قانون اور رول آف لا کی بالادستی کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان آج رول آف لا، آئین کی حکمرانی اور شہری بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس جدوجہد میں وکلاء ان کا ہر اول دستہ ہوں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک میں ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند ہوئی، وکلاء نے متحد ہو کر اس کا مقابلہ کیا۔ 2007ء کی وکلاء تحریک اس اتحاد اور عزم کی روشن مثال ہے۔ آج بھی ہمیں اسی اتحاد، یکجہتی اور جرات کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
نیاز اللہ خان نیازی نے واضح کیا کہ انصاف لائرز فورم میں گروپ بندی، ذاتی اختلافات اور چھوٹی موٹی لڑائیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔ میری اولین ترجیح آئی ایل ایف کو متحد، منظم اور مضبوط بنانا ہے۔ ہم تمام گروپ بندیوں کا خاتمہ کرکے عمران خان کے وژن کے مطابق ایک ایسا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دیں گے جو پورے پاکستان میں رول آف لا، آئین کی بالادستی اور سویلین سپریمیسی کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پشاور ہائی کورٹ بار، خیبر پختونخوا کی دیگر بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسل کے انتخابات میں انصاف لائرز فورم کے نامزد امیدواروں کی بھرپور حمایت کی جائے۔ تمام وکلاء متحد ہو کر اپنے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں اور انہیں کامیاب بنائیں۔ ان شاء اللہ، آئی ایل ایف اپنے امیدواروں کو کامیاب کرانے کے لیے بھرپور جدوجہد کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی بار ایسوسی ایشن میں بھی انصاف لائرز فورم نے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، جبکہ لاہور سمیت ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں بھی آئی ایل ایف اپنی مضبوط موجودگی یقینی بنائے گی۔ ہمارا مقصد صرف انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ملک بھر کی وکلاء برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے ایک مؤثر قوت بنانا ہے۔
انصاف لائرز فورم عمران خان کے وژن کے مطابق متحد، منظم اور متحرک ہو کر پورے پاکستان میں رول آف لا، آئین کی بالادستی اور سویلین سپریمیسی کی جدوجہد جاری رکھے گی۔
@NiazullahKPTI
@PTIKPOfficial
@MeFaheem
@salmanAraja
@PTIofficial
@MashwaniAzhar
@agentjay2009
✨ KK Brand ✨
Shop 6-7, Dubai Shopping Mall, Tehkal Bala, University Road, Peshawar.
📞 Contact: 0336 4494752
Step into style with confidence and comfort 🤍
اگر موبائل ایک ماہ کے لیے بند ہو جائے تو آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ کمی کس کی محسوس ہوگی؟
جواب ضرور دیں۔!!
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝒘𝒂𝒛𝒊𝒓 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 retweeted
*اپنے دن کی شروعات درودِپاکــــ پڑھتے ہوئے کیجئے*
`اخلاص کے ساتھ پڑھ لیجیے`😊🌷
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ💚✨*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٓىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلٓىٰ أٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيدٌ💚✨*
#رازٍ_مومن























