Imran Shafique (@imran_adv) profile picture

Advocate Supreme Court; Politician; Expert on Human Rights & White Collar Crimes; Ex-Special Prosecutor NAB

Pakistan
Joined May 2012
Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)Photo by Imran Shafique (@imran_adv)
کینسر کے ملزم کو میڈیکل گراؤنڈ پر ڈاکٹرز کی رپورٹ کے باوجود ضمانت نہ دینا سفاکیت ہے، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو نوٹس لینا چاہیئے، نیب کورٹ، متعلقہ ججز سے سوال کرنا چاہیئے کہ کس قانونی جواز کی بنیاد پر انہوں نے ملزم کو ایسے مرنے دیا؟ ذمہ دار کون ہے؟
لیور کینسر میں مبتلا نیب کیس میں گرفتار قیدی کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت منظور نہ ہوسکی، قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا.اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت نیب کیس میں گرفتار ملزم دوران علاج پمز ہسپتال میں وفات پاگیا، ملزم مہدی خان شاکر لیور کینسر میں مبتلا تھا اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کیا گیا تھا، دوران علاج قیدی ملزم مہدی خان شاکر جان کی بازی ہار گیا، ملزم نے اس سے قبل میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی، ملزم کی ضمانت احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے اکتوبر میں خارج کر دی تھی، ملزم نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا، 15 اکتوبر کو جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے سماعت کی تھی، ملزم مہدی خان شاکر کا کیس ڈویژن بنچ میں 2 نومبر کو مقرر تھا والد صاحب پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جان کی بازی ہار گئے، والد صاحب کو گزشتہ روز آبائی گاؤں سمرالہ گجرات میں سپردخاک کردیا گیا ہے، مہدی خان شاکر مئی میں نیب کیس میں گرفتار ہوکر اڈیالہ جیل میں قید تھے، مہدی خان شاکر اسلام آباد کو آپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے سابق سیکرٹری تھے، بیٹے کا. موقف
3
18
29
2,227
صحافی بلال غوری کی درخواستِ ضمانت سیشن عدالت نے منظور کر لی۔بلال غوری کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمران شفیق عدالت میں پیش ہوئے۔عمران شفیق نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اور اس کے بنیادی الزامات شواہد سے ثابت نہیں ہوتے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد بلال غوری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
4
41
1,519
Imran Shafique retweeted
بلال غوری کیس میں اہم پیشرفت : آج کی سماعت کی تفصیل سینئر وکیل عمران شفیق کی زبانی ۔۔۔
1
10
85
12,137
Imran Shafique retweeted
حکومت چاہے تو آئی ایم ایف کو ناراض کیے بغیر پیٹرولیم لیوی میں کچھ کمی کر سکتی ہے اوراسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی سطح پر لیوی لگا سکتی ہے۔۔مفتاح اسماعیل
11
48
2
331
29,386
Imran Shafique retweeted
پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے ساتھ حکومت کی پیٹرولیم لیوی بھی تنقید کی زد میں ہے۔ایک لیٹر پیٹرول پر حکومت 106 روپے 15 پیسے لیوی اور ڈیوٹی کی مد میں وصول کر رہی ہے۔تفصیلات دیکھیے
30
424
17
1,238
39,887
Imran Shafique retweeted
This is simply disgusting. One of Pakistan’s and Islamic world’s most respected and honest leader Senator Mushtaq is being brought to court handcuffed. Senator Mushtaq has been our only major politician to promote the Palestinian cause and even underwent Israeli prison not once but twice. His arrest in the first place was illegal. He was only highlighting the state brutality against Kashmiris.
59
1,041
23
2,407
29,902
Imran Shafique retweeted
اسلام آباد: سینیٹر مشتاق سمیت گرفتار تمام کشمیریوں کی ضمانت منظور عمران شفیق ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی اہم گفتگو
2
5
115
Imran Shafique retweeted
کشمیر سے متعلق احتجاج، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی ضمانت منظور، وکیل عمران شفیق نے کیس کی پیروی کی...
8
95
1,075
Imran Shafique retweeted
لیں جی نیا کام کھل گیا ​ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے لاہور ہائی کورٹ میں حالیہ ججز کی تقرریوں میں راولپنڈی ڈویژن کو مکمل طور پر نظر انداز کیے جانے پر شدید تشویش، افسوس اور مذمت کا اظہار کردیا۔۔
1
2
4
11,805
بریکنگ نیوز، لاہور ہائیکورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے دوران راولپنڈی ڈویژن کو نظر انداز کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے مذمتی اعلامیہ جاری کر دیا..
4
2
7
3,963
Delightful interaction with @JaneMarriottUK UK 🇬🇧 High Commissioner to Pakistan 🇵🇰 during hike on Trail 3 Islamabad." @highlights @imran_adv
1
4
102
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression. They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel. The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel. The whole world is spitting on the Zionists . The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell. The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
441
4,545
250
16,863
436,423
Eid Mubarak! Let us come together and lift our prayers for the unity, protection, and ultimate triumph of the Muslim Ummah.
3
112
Imran Shafique retweeted
انٹیلی جینس بیورو سے متعلق ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین کو زمین فراہم کرنے والے بہادر خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی آمد انہیں نامعلوم جگہ منتقل کردیا گیا ۔ چند ماہ پہلے بہادر خان نے آئی بی انتظامیہ پر سنگین بدعنوانی کے الزامات کی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔
18
195
5
1,002
89,227
سارامیڈیاجانتاہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چاررکنی لارجر بینچ نےوفاقی کابینہ پرتوہین عدالت کی کاروائی وجسٹس سرداراعجازسے عافیہ صدیقی کیس کومنتقل کرنےکے چیف جسٹس کےانتظامی حکم کی قانونی حیثیت پرعدالت میں سرے سے کوئی سماعت نہیں کی،یہ کیسافیصلہ ہےجوسماعت کےبغیرہی عدالتی فیصلہ بن گیا؟
11
25
2
53
10,712
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ میرے استاد، معروف قانون دان اور جج جناب شوکت عزیز صدیقی نے بطور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کے لیے نیک تمنائیں اور نیا سفر مبارک۔ قانون اور انصاف کے لیے ان کی خدمات مزید ثمر آور ہوں۔
1
4
27
1,243
جسٹس (ر)شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں تقریب کیوں منعقد کی؟ سپریم کورٹ بار کے اُن عہدیداران کی جانب سے،جو اس وقت حکومتی حلقوں کے قریب سمجھے جاتے ہیں، نائب صدر ملک خوشحال خان سے بازپرس اورعہدہ ورکنیت معطل کرنے کی دھمکی۔شوکت صدیقی صاحب کےمستعفی ہونے کےفیصلے کاپس منظر آشکار ہو رہا ہو
1
12
41
3,018
Imran Shafique retweeted
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین کی جانب سے سینئر وکیل عمران شفیق ایڈوکیٹ کو انسانی حقوق کے فروغ، قانون کی بالادستی اور مظلوم طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں کونسل کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا۔
7
24
1,821
چیف جسٹس لاہور اور احسن بھون کی منطق کمال ہے! انتظامیہ جوڈیشل کمیشن پر قبضہ کرے—قبول وزیرِاعظم اپنی پسند کی آئینی عدالت بنائے—قبول ستائیسویں ترمیم سے عدلیہ مسدود ہو—قبول لیکن اگر ریاست قبضہ مافیا سے غریب کی زمین واپس لے تو—یہ غلط! یہ انصاف نہیں، طاقتوروں اور مافیاز کی حفاظت ہے
1
90