Tariq Nawaz (@jabbi_king) header
Tariq Nawaz (@jabbi_king) profile picture
Joined September 2011
Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)Photo by Tariq Nawaz (@jabbi_king)
بالکل، Spot Trading میں 4 سے 5 فیصد منافع بھی کافی ہوتا ہے وہ بھی ایسے حالات میں جب ہر طرف خوف کی فضا ہو ۔ میری رائے میں بہتر حکمتِ عملی یہ ہے کہ 4 سے 5 فیصد Profit پر اپنی 60% پوزیشن Sell کر کے منافع محفوظ کر لیں، جبکہ باقی 40% پوزیشن کے لیے مناسب Stop Loss (SL) لگا دیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر قیمت مزید اوپر جاتی ہے تو آپ کی 40% پوزیشن مارکیٹ میں موجود رہے گی اور آپ مزید منافع حاصل کر سکیں گے۔ دوسری طرف، اگر قیمت واپس نیچے آتی ہے اور Stop Loss Hit ہو جاتا ہے تو بھی آپ پہلے ہی 60% منافع محفوظ کر چکے ہوں گے۔ مقصد یہ ہے کہ منافع بھی محفوظ رہے اور مارکیٹ میں مزید اوپر جانے کا موقع بھی ہاتھ سے نہ نکلے۔ معلومات والی پوسٹ شیئر کر دیا کرو جزاک اللّٰہ Like 👍 Retweet 🔁 Join Telegram t.me/CryptoRoznama
Replying to @CryptoRoznama
Sir ek sawal ka jawab de dain, 3-4% profit per sell kar dain chahye?
4
6
33
1,531
Tariq Nawaz retweeted
🔴 ترک حکومت نے مارچ میں تیل کی قیمتوں میں عمومی اضافہ نہیں ہو گا۔ جنگ کی وجہ سے ہونے والے اضافہ پر 75 فیصد ٹیکس سبسڈی دی جائے گی۔ ▪️ اگر قیمت میں 10 لیرا اضافہ ہوتا ہے تو شہریوں کو صرف 2.5 لیرا اضافہ دینا پڑے گا۔
15
369
22
1,590
22,466
ایران، اسرائیل جنگ کے اثرات پاکستان کو متاثر کر رہے. دیہی علاقوں میں پیٹرول 500 روپے اور ڈیزل 3 ہزار سے زیادہ کسی کو پمپ پر فراہم نہیں کیا جا رہا.
9
48
3
305
10,418
🚨🚨 Bushra Bibi’s family has confirmed that Khan Saab’s eye is still not in good condition and requires further treatment. This is deeply worrying. His lawyers must urgently push the courts for immediate orders on his medical care and access to his family and personal doctors to over see the treatment . Every single day matters
96
3,649
121
7,896
229,240
Tariq Nawaz retweeted
Wawooo!!! 📍 Abbotabad
82
3,032
37
11,450
120,694
Tariq Nawaz retweeted
اگر بڑی گاڑی اور پیسے سے عقل اتی تو یہ V8 والا کبھی overtaking نہ کرتا۔۔۔۔
10
133
2
1,024
41,416
RESEARCH: Insufficient sleep is associated with decreased life expectancy and as a 'behavioral driver for life expectancy, sleep stood out more than diet, more than exercise, more than loneliness — indeed, more than any other factor except smoking', according to study published in SLEEP Advances journal.
80
810
170
4,444
488,219
کوہاٹ ۔۔ کتنے آدمی تھے؟
42
947
23
3,456
157,027
The reason to join @X (twitter) is @ImranKhanPTI. Live long my Brave leader. #HappyBirthdayImranKhan
1
2
24
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12,273
94,906
21,800
149,758
تاحدنگاہ لوگ ہی لوگ کامیاب ترین جلسہ
76
6,842
62
19,824
110,967
جلال پور۔۔ پورا گاوں پانی کی لپیٹ میں
42
2,631
36
7,150
86,081
50 $usdt #Giveaway to 2 lucky winners To enter Just : Like 👍 Retweet ♻️
179
302
7
485
36,857
دفتر سے آ کر میری باڈی لے جائیں ۔ واٹس ایپ پر میسیج کر کے وقاص نے اپنی جان کیوں لی؟ #WaqasRaza #ShoaibIftikhar #ViralPost #ViralVideo #Depression #Multan
11
164
6
560
122,800
اب یہ کیا ؟؟؟؟
122
331
12
1,309
24,236
جیسا کے میں نے چار دن پہلے بتایا تھا کہ دو بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ اب ان میں سے ایک کو اناونس کرنے کا وقت آ گیا ہے ایک اہم کمیشن میں کاروائی شروع ہو رہی ہے۔ اس میں جن لوگوں پر ظلم ہوا وہ اپنے بیان ریکارڈ کروائیں گے جس کی بنا پر مستقبل میں ظلم کرنے والوں کے خلاف امریکی میں کیسز بنیں گے۔ ویزوں پر پابند لگ سکتی ہے اور جائیدادیں ضبط ہو سکتیں۔ ٹام لینٹوس انسانی حقوق کمیشن آف کانگریس ٹرانس نیشنل ریپریشن پر ایک بڑی کانگریسی سماعت منعقد کرے گی 🇺🇸 @sayedzbukhari (ذلفی بخاری) اور @PAKPAC، خاص طور پر @UzmaDo کا شکریہ جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔ ذلفی اور عظمیٰ نے کئی مہینوں سے اس اقدام پر انتھک محنت کی ہے۔ اس انفارمیشن کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ ہمارا کام کوشش کرنا ہے۔ نتائج اللہ کے پاس ہیں۔
آنے والے چند دنوں میں امریکہ میں دو اہم چیزیں ہونے کی توقع ہے۔ دونوں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی اہم کامیابیاں ہوں گی۔دونوں کاوشوں کا تعلق پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عمران خان بشری عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی ہو گا۔ پاکستانی کمیونٹی کی ایک اور کوشش ہو گی کہ پاکستان میں جاری فسطائیت کو بے نقاب کیا جاسکے- زلفی بخاری صاحب اور مجھ سمیت دوسرے دوست اس میں کافی محنت کر رہے ہیں۔ ہمارا کام کوشش ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ آپکی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔ اس ٹوئیٹ کا مقصد آپکو جھوٹی تسلی نہیں دینا۔ صرف آگاہ کرنا ہے۔ آگاہ کرنا اس لئیے ضروری ہے تا کہ آپکو معلوم ہو کہ آپکے ساتھی اپنی حثیت کے مطابق لگے ہوئے ہیں۔ اب کامیابی کتنی ہوتی ہے یہ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ اس لیے پاکستان میں موجود دوستوں کو احتجاج کی پلاننگ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئیے۔ یہ تمام کاوشیں اپنی اپنی جگہ کام کریں گی- ایک کاوش کا مطلب ہرگز نہیں کہ دوسری کاوشیں روک دی جائیں- عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہئیے
614
6,331
92
15,043
573,750
If elections are held today, which political party will you vote for? republicpolicy.com
0%PPP
32%PMLN
67%PTI
0%JI+TLP+JUIF ( Others )
22,471 votes • Final results
236
1,417
73
1,876
46,772
رب دیاں رکھاں پتر۔ خیر نال واپس آؤ teapaw.org/YousafSaeedPTI/status/…
1,240
12,955
408
60,449
750,039
BREAKING: India says it has neutralized Pakistan's air defense systems near Lahore
402
1,883
201
22,533
1,292,431