Khalid Yousaf (@khalidyousaf246) header
Khalid Yousaf (@khalidyousaf246) profile picture

against interference in democracy

Lahore
Joined September 2020
Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)Photo by Khalid Yousaf (@khalidyousaf246)
Replying to @_Mansoor_Ali
@_Mansoor_Ali @MonaAlamm Don't work for corrupt money launderers. Find a new job.
🚨 BREAKING: Major Financial Scandal Allegations in Pakistan! According to a report by Yalda Hakim, Duraid Quraishi is accused of moving billions out of Pakistan while declaring losses in the UK. allegedly deceiving both the Pakistani and British governments. #Pakistan
21
Replying to @HamidMirPAK
حامد میر کا لطیفہ اور علی زئی کا جواب ! کلثوم نواز کی مزاحمت ؟
11
Replying to @MazharAbbasGEO
@MazharAbbasGEO @UmarCheema1 @IrshadBhatti336 @AzazSyed @ShahzadIqbalGEO @reema_omer Report Card experts should fact check before condemning Sohail Afridi.
Defence Minister Khawaja Asif told the National Assembly that the Khyber Pakhtunkhwa chief minister had never attended the funerals of those martyred in the province, nor had he ever condemned terrorist attacks. Dawn’s Shahzeb Jillani fact-checks the minister’s claims, citing news reports that show the chief minister attending funerals and condemning terrorist incidents. youtube.com/watch?v=ErbKuzVv…
27
Replying to @Isarrana1
آئیں دیکھیں عمران خان نے کیسے کرونا جیسی وباء کے باوجود صرف تین سال کے قلیل عرصے میں پاکستان کو کس تیزی سے اوپر اٹھایا، فلاحی ریاست کے خواب کو عملی جامہ پہنایا اور کیسے اس فوج نے ایک جھٹکے میں سب کچھ تباہ کر دیا! آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: انھوں نے بینظیر انکم سپورٹ میں چھپے 8لاکھ غیر مستحق اور جعلی لوگوں کو بے نقاب کیا۔ گریڈ سترہ سے انکے ڈھائی ہزار سرکاری افسروں کو نکال باہر کیا جو جعل سازی سے اس پروگرام غریبوں کا حق کئی سالوں سے کھا رہے تھے ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کہ انھوں نے پاکستان میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کے لیے کام کیا اور ولڈ بینک نے پاکستان کو پہلے دس ممالک میں شامل کیا ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے معشیت نے استحکام کی طرف سفر شروع کر دیا۔ اور ہماری برآمدات میں پانچ فیصد اضافہ ہوا۔کیلپ کے مطابق سال2018/ 19 میں پاکستان نے پانچ ارب ڈالر کے سافٹ وئیر برآمد کئیے ۔ جو گذشتہ سال سے 8 فیصد ذیادہ ہے۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 80فیصد تک کمی ہوئی۔ اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 111 فیصد اضافہ ہوا آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو اعتماد دیا تو وہ اسٹاک مارکیٹ جو دن بدن مندی کا شکار تھی دوبارہ تیز ہونے لگی۔ چارہ ماہ میں انڈیکس میں 42 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے انٹرنیشنل ایجسنی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کرنے کا اعلان کیا۔ آئی ایم ایف نے معیشت بہتر ہونے کی تصدیق کی۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے مسافروں اور بے سہارا لوگوں کا احساس کرتے ہوئے ملک میں پناہ گاہیں اور کئی شہروں میں لنگر خانے قائم کیے۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے تاجر برداری کی تنقید برداشت کی ہڑتالوں کا مقابلہ کیا لیکن ڈٹے رہے ۔ عمران خان کی حکومت میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 8لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔ یہ تعداد انیس لاکھ سے ستائیں لاکھ تک پہنچ گئی ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کہ کپتان نے پاکستان کو ڈیجٹل بنایا ۔حکومت میں آنے کے بعد سٹیزن پورٹل سے لیکر ٹیکس منشیات اور بچوں کے ساتھ جرائم پر قابو پانے کے لیے کئی موبائل ایپس متعارف کروائیں ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: ڈیڑھ سال میں دس ارب ڈالر کا بیرونی ورضہ واپس کیا ۔ ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بلین ٹری کا منصوبہ لائے ۔ ترک حکومت کے ساتھ کار کے کا جھگڑا ختم کر کے پاکستان کے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر بچائے ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: انھوں نے پاکستان کا میں ٹوریزم کے فروغ کو سر فہرست رکھا اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ مشہور ٹریول ویب سائٹ نے پاکستان کو پہلے نمبر پر قرار دیا۔ اور یہ سب دیکھ کر فوج کے جنرلز جل گئے کہ عمران خان ملک کا سارا پیسہ غریب عوام کے فلاح و بہبود پر لگا رہا ہے نہ کوئی کرپشن کررہا نہ کوئی جائدادیں بنا رہا نہ کوئی کیک بیکس کھا رہا ہے یہ کیسی حکومت کر رہا ۔اسے ہٹاؤ بھلا ان کیڑے مکوڑوں کے لیے اتنا فکر مند ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔
41
Replying to @RSK_Office
یہ 22کروڑ کا ملک اب منافقت سے نہیں چل سکتا یہ کوئی طریقہ نہیں ایک جرنیل مجاہدین بناۓ اور دوسرا انہیں دہشتگرد کہے پچھلے 70سالوں سے یہ چل رہا ہے اگر ایسا چلتا رہا خدانخواستہ خدانخواستہ پھر مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہو سکتا ہے رانا ثناء اللہ جمہوریت پسند والا
9
Replying to @_Mansoor_Ali
وزیر اعظم شہباز شریف صرف ایک سال میں 28 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ دو سے زیادہ دورے۔ یہ وہ وزیر اعظم ہیں جن کی حکومت چار سال میں بھی کچھ ڈیلیور نہیں کر پائی۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب، جن کے صوبے میں غربت سب سے زیادہ یعنی 41 فیصد بڑھی ہے، انہوں نے کتنے دورے کیے اور وہ کتنے اہم تھے؟ مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
43
Replying to @Matiullahjan919
Fake news on your program of 6th Sept. Maj. Aziz Bhatti joined the army in 48, 1st PMA. Was never in Sethi's school. In fact Sethi was born in 48 (wiki). Checked with Zafar Bhatti, Maj. Aziz Bhatti's son. @SyedaAyeshaNaz1
1
14
Fake news on your program of 6th Sept. Maj. Aziz Bhatti joined the army in 48, 1st PMA. Was never in Sethi's school. In fact Sethi was born in 48 (wiki). Checked with Zafar Bhatti, Maj. Aziz Bhatti's son. @SyedaAyeshaNaz1
1
53
Replying to @asmashirazi
عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !
9
Replying to @SaleemKhanSafi
اگر آپ نے آئین کی پامالی کرنی ہے، عوام کے مینڈیٹ سے انحراف کرنا ہے تو بہتر ہے کہ: ”اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی“ بلوچستان میں بھی لوگوں کا مینڈیٹ چوری کر کے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دیا گیا، کیا ایسے بلوچستان قومی دھارے میں شامل ہو گا؟ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایک شخص اپنے بینر اور پوسٹر پہ عمران خان کی تصویر لگا کر عوام سے ووٹ لے اور الیکشن جتنے کے ایک دن بعد ن لیگ میں شامل ہو جائے ؟! ایسی بیغرت اور بددیانت جمہوریت کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
19
Replying to @_Mansoor_Ali
@_Mansoor_Ali Shame on tout journalists like you Mansoor Ali Khan, disgraced Aitchison College. Just for a few bucks.
علی زئی شہزادے راضی آں تیرے تے 🙏باقی کسر میں خود کَڈ لواں گا تیار ہوجا من سُور عُرف لونڈا لپاڑہ جی
36
Replying to @HamidMirPAK
اس بدبخت انسان کو نومئی کو شہید ہونے والے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان دکھائی نہیں دیے۔ اس بے حس کو چھبیس نومبر کا قتل عام دکھائی نہیں دیا۔ اس شعور سے اندھے کو ہزاروں گھروں پر چھاپے یاد نہیں۔ اس بے ضمیر شخص کو معلوم نہیں کہ تحریک انصاف کے جلسے کا اعلان پشاور یا کراچی میں ہوتا ہے تو پنجاب اور کشمیر میں بھی متحرک کارکنان کو اغواء کرکے تھانوں میں بٹھا لیا جاتا ہے۔ تحریک لبیک کے لوگ احتجاج کے لیے نکلنے تو لاشیں سڑکوں پر پڑی تھیں اور کوئی اٹھانے والا نہ تھا۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچز پر شیلنگ بھی ہوئی اور فائرنگ بھی۔ نومئی کے بعد تو جس قسم کی بربریت کا مظاہرہ کیا گیا اس کا عشر عشیر بھی دنیا کو معلوم نہیں۔ لیکن اس بدبخت کو وہ سب معلوم ہے۔ ایسا خوف پھیلایا گیا اور ایسی ایسی گری ہوئی حرکتیں کی گئیں کہ لوگ مجبور ہوگئے۔ لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ ننگی ویڈیوز بھی اس خوف کا ہتھیار تھا برہنہ کرکے کرنٹ لگانا بھی خوف پھیلانے کا طریقہ۔ رہنماؤں اور کارکنان کی بہنوں بیٹیوں کے گھروں میں بھی چھاپے مارے گئے۔ اس بدبخت کو پتہ ہے کہ لوگ اس وحشت کے ہاتھوں خوفزدہ ہوگئے۔ لیکن جب جب لوگوں کو موقع ملا انہوں نے اپنا فیصلہ سنایا اور آٹھ فروری جیسے معرکے برپا کیے۔ یہ بدبخت انسان ڈرے ہوئے اور خوفزدہ انسانوں کی بے بسی کو کچوکے لگاتا ہے۔ ان پر طنز کے وار کررہا ہے۔ اس وحشت کو سیاسی گیند بازی کے لیے استعمال کررہا ہے۔ یہ خوف ہمیشہ نہیں رہے گا۔ یہ وہی خوف ہے جو بلوچستان میں بلوچوں کی جوتیوں کی نیچے چپکا ہوا ہے۔ بس ہم دعا کرتے ہیں کہ کہیں اس ملک میں وہ نوبت نا آجائے ، پورا ملک ویسے حالات سے دوچار نہ ہوجائے ، ورنہ جن غاصبوں کو یہ بدبخت انسان جواز گھڑ گھڑ کے دے رہا ہے انکی وقعت مقبولیت اور پذیرائی کے خانے میں اس وقت کسی نالی میں گرے ہوئے شاپر سے بھی کمتر ہے۔
16
Replying to @KlasraRauf
@KlasraRauf Hun Araam Hai.
کلاسرا صاحب اگر آپ میں شرم ہو تو اب خان صاحب سے معافی مانگ لینی چاہیے جسکے ہوتے ہوئے آپ کو نکالا گیا وہ بھی یہی کہہ رہے آپ خان صاحب پر الزام لگا رہے ہیں جوش زرا ان فوجی بھائیوں پر نکالیے جنہوں نے آپکو نکالا تھا خان صاحب کو مجھے کیوں نکالا مت کہیے😑
8
Replying to @ajmaljami
@ajmaljami Please respond
Ajmal Jami has mentioned for the 100th time in his vlog that the PTI government gave an award to Lindsey Graham because his current views are against Iran, but he has never once mentioned that the current regime awarded Michael E. Kurilla with Nishan-e-Imtiaz, despite him being a strong supporter of Israel and allegedly facilitating attacks on Iran and Lebanon
51
Replying to @_Mansoor_Ali
Replying to @AmirMateen2
Amir sahib just you wait۔ she will be taken to lahore for investigation، then her accomplices will try to free her & she'll be killed by the CCD۔ The bigwigs involved will remain invisible۔ This is the Islamic Republic of Pakistan۔
4
Replying to @reema_omer
Replying to @Razarumi
خون اپنا ہو یا پرایا ہو نسلِ آدم کا خون ہے آخر جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں امنِ عالم کا خون ہے آخر۔ — Sahir Ludhianvi
8
Replying to @AnsarAAbbasi
Replying to @ShazadAkbar
Mirza sahib, these are the type of journalists who are not the watchdogs but have become the lapdogs of the powers controlling affairs of the country. Alas!!
1
Replying to @_Mansoor_Ali
9 مئی کا واقعہ مجھے لگتا ہے کہ مکمل طور پر پری پلان تھا۔ وہاں کچھ لوگ اکسا رہے تھے کہ ہمیں کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جانا چاہیے۔ میں نے وہاں جو سب سے اہم چیز نوٹ کی، وہ یہ تھی کہ جو ورکرز تھے، ان کو کسی چیز کا علم نہیں تھا۔ وہ صرف روڈ بلاک کرنے اور نعرے بازی کرنے کے لیے موجود تھے۔ جو لوگ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف اکسا رہے تھے، وہ ورکرز سے بالکل ہٹ کر تھے۔ ان کی باڈی لینگویج اور ان کا فزیکل اپیئرنس بالکل مختلف تھا۔ تو مجھے تھوڑی سی تشویش ہوئی کہ کیا کرنا چاہیے، پھر میں فوراً کور کمانڈر ہاؤس پہنچا۔ انہوں نے جو ڈنڈے پکڑے ہوئے تھے، وہ وہی تھے جو پولیس کے پاس ہوتے ہیں، لیکن وہ سول وردی میں تھے۔ اس کے علاوہ، میں اس سلیکشن سینٹر میں موجود تھا جب وہ جل رہا تھا۔ وہاں میں نے ریکارڈنگ کی، کیونکہ میڈیا کو بین کیا گیا تھا اور انہوں نے کوریج نہیں کرنی تھی۔ تو میں وہاں اُس وقت پہنچا جب وہ آگ لگا رہے تھے، اس کو جلا رہے تھے یا لوگوں کو اکسا رہے تھے۔ میں نے ان کی کوریج کی، جو توڑ پھوڑ کر رہے تھے، ان کی بھی کوریج کی، کیونکہ وہاں میڈیا موجود نہیں تھا۔ جب میں وہاں سے ویڈیو بنا کر باہر نکلا تو مجھے تین، چار بندوں نے گھیر لیا۔ وہ بالکل مختلف تھے۔ ان کی باڈی لینگویج، ان کے بولنے کا انداز اور ان کی مینٹیلٹی مختلف تھی۔ ان میں سے ایک بندے نے مجھے کہا کہ آپ ہماری ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔ میں نے کہا کہ میں کیوں ڈیلیٹ کروں؟ اور میں سمجھتا ہوں کہ جو ورکر ہوتا ہے، وہ خود ویڈیو میں آنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنی پارٹیسپیشن دکھاتا ہے۔ انہوں نے میرا کیمرہ مجھ سے چھین لیا اور اسے پھینکنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد میں نے بہت اصرار کیا کہ بھائی، آپ کیوں توڑ رہے ہیں؟ آپ ایسا کریں کہ میرا کیمرہ نہ توڑیں، صرف ویڈیو ڈیلیٹ کر لیں۔ تو ان میں سے ایک اور آدمی نے کہا کہ میں آئی ٹی کا بندہ ہوں اور مجھے پتا ہے کہ یہ دوبارہ ریکور ہو جائے گی۔ آپ ایسا کریں، یا تو اپنا کیمرہ مجھے دے دیں، یا پھر کیمرے میں سے جو کارڈ ہے وہ نکال کر دے دیں۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ میں انہیں نہ دوں، لیکن وہ چار، پانچ بندے تھے اور کوئی ورکر نہیں تھے، کوئی اور لوگ تھے۔ اس کے بعد انہوں نے کارڈ لیا اور جلا دیا۔ اس صحافی کی ویڈیو سب کچھ واضح کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو کو عمران خان نے بھی شیئر کیا تھا۔ teapaw.org/imrankhanpti/status/16… 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی حقیقت، عینی شاہد صحافی انس نواز کی زبانی۔ @anasnawazbhatti #May9th_FalseFlag
1
Replying to @iqrarulhassan
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائیل شاہ کی حقیقت بتا دی جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟
1
Replying to @AsadAToor
@AsadAToor @Matiullahjan919 @saqibbashir156 What does one say to such clowns?
مطیع اللہ جان جس غیر ملکی صحافی کو پریس کلب لیکر گے اسکو شیلڈ دی اور جو باتیں کی اسکے بعد اس صحافی نے بھی کہہ دیا مجھ سے غلطی ہوئی پاکستان کو کسی اور کی نگاہ سے دیکھنے کے بجائے مجھے اپنی نظروں سے دیکھنا چاہیے کیا عزت رہی ویسے تو یہ اخلاق آئین و قانون کا درس دیتے ہیں لیکن خود پریس کلب کی اجازت کے بغیر اس جگہ کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں یہ غلط بات ہے عمر چیمہ
2