
☆ جو عزت دے گا اس کو عزت ملے گی💯 جو فالو کرے گا اس کو فالو بیک ملےگا💯 اور جو انفالو کرے گا اس کو انفالو 🤗 🌷#زھرا فیملی_____🤗 💞 ♥●•٠ @cute_madi143 ٠•●♥
🤗فیصل آباد دی شہزادی💞
Joined March 2013
- Tweets17.1K
- Following3.7K
- Followers2.6K
- Likes2K
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
بسم الله الرحمن الرحيم○
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے
تاکہ لوگوں (کے بوجھ) سے ہلنے
(اور جھکنے) نہ لگے
اور اس میں کشادہ راستے بنائے
تاکہ لوگ ان پر چلیں۔
(سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 31)
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
﷽
السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
السلام علیکم
ریٹوئیٹ کریں اورفالوبیک کریں
#PTI #BBN
@Smpti0 @S3MK_
@1tmy_ @HBhalwanaPTI @BAA_WA
@dalgeer_ @Azix103 @ali_14572
@SR_Pti @1Ayshh @i1k__ @1H65k
@Nafeesa786_ @Aln_m6 @Ema_an2
@_Arsh1 @husain786__fkh
@sadafsheriff35
@Nazish__Says
@Nysar7 @RS_Pti
@_paro1 @Ms_haider
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
بسم الله الرحمن الرحيم○
یقیناً جو لوگ ایمان ﻻئے
اور انہوں نے نیک کام کیے
ان کا رَبّ ان کو ان کے ایمان کے سبب ان کے مقصد تک پہنچا دے گا
نعمت کے باغوں میں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔
(سُورَةُ يُونُسَ - 9)
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
عام زندگی ہو یا سوشل میڈیا ہر کسی کی ہر بات سے متفق نہیں ہوا جاتا اس لیے بحث کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کی جاتی ہے تاکہ لڑائی جھگڑے اور رشتوں کو ٹوٹنے سے بچایا جا سکے۰۰۰!!!🌹
#زھرا
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
🌿﷽🌿
☘️السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️
🥀مکمل بھروسہ رکھیں ، جو آپ نے کھویا ہے وہ آپ کے لیے بنایا ہی نہیں گیا تھا اور جو آپ کے لیے بنایا گیا ہے اس سے کبھی بھی آپ کو محروم نہیں رکھا جائے گا🥀
#زھرا
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
کثرت سے سجدہ کیا کرو ،
کیونکہ
جب تم صرف اور صرف اللہﷻ کے لئے
سجدہ کرو گے ،
تو اللہ تعالٰی اس کے بدلے
ایک درجہ بلند کرے گا
اور تمہارا ایک گُناہ
معاف کرے گا ۔
(صحیح مسلم : 1093)
صلیﷲ علیہ وآلہ وسلم❤️
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
نظر انداز ہونا شروع ہو جائے تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی ہاں خاموشی آپ کو مزید ذلت سے بچا سکتی ہے
#کشمیری_جٹی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قرآن پڑھا کرو
کیونکہ
وہ قیامت کے دن اصحاب قرآن
(حفظ وقراءت اور عمل کرنے والوں) کا سفارشی بن کر آئے گا۔
(صحیح مسلم، ۱۸۷۴)
ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ
#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
ہمیشہ خدا سے وہ طلب کرو جس کے تم حقدار ہو۔
نہ کہ وہ جو تم چاہتے ہو کیوں کے ہو سکتا ھے تم حقدار بہت زیادہ کے ہو اور تمھاری طلب کچھ کم ہو....
#کشمیری_جٹی
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعور نماز ہے♡
#غزل
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
محبت کے بدلے محبت ہم دیتےہیں
اورفالو کےبدلےفالو بیک 💯✅
@Nysar7
@BAA_WA
#BBN
@ainaai12
@SeherButt_
@AqeelaNajam
@AmanUll22581311
@HamidRa66812134
@Umarayu19369911
@KaLIM082
@Just_Mak5
@mirzamanshah31
@Shehla22560273
@Imfaheem001
@FakharMalik22
@Ashh_K21
@ainaai12
@78kh6
@Arf1O
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
کہہ دو میرے ان بندوں سے
جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں
میں ہرشےپرقدرت رکھنے والا ہوں
#زھرا
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں
تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے
بیشک
القرآن
#زھرا
🎀 دعـــــا (•◡•) 🎀 retweeted
✨السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ الله✨
🌸صُبحَ بَخیَر🌸
﷽
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِىۡ الۡاَرۡضِۚ وَهُوَالۡعَزِيۡزُالۡحَكِيۡمُ
جوچیزیں آسمانوں میں ہیں اورجو چیزیں زمین میں ہیں
سب اللہ کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب ہےحکمت والا ہے
سورة الحشر: آیات 1🌸
#زھرا

























