Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977) header
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977) profile picture

لڑ رہا ہے جو امت کے سب غداروں سے💪۔ میں کارکن ہوں اس سپاہ سالار کا پاک فوج کے سپہ سالار، امتِ مسلمہ کا فخر، جو دین، ملک اور قوم کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے۔

میری لوکیشن سید 👑 کا پاکستان
Joined June 2024
Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)Photo by Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ (@man131977)
یہ جو محفوظ دھرتی ہے اسکے پیچھے وردی ہے
248
424
23
2,624
85,433
آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے چار سال مکمل ہو گئے۔ملک کی دفاعی تیاری، پیشہ ورانہ قیادت اور قومی سلامتی کے لیے ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔اللہ پاکستان آرمی اور اس کے سپہ سالار کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰
1
2
4
101
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
پاکستان انٹیلیجنٹ نوجوانوں سے بھرا ہوا ہے جس کی تصدیق چائنااور دیگر ملک بھی مانتے ہیں چائنہ اسلحہ سازی میں نمبر ون پاکستان اسلحہ ٹیسٹنگ میں نمبر ون ہے پاکستانی نوجوان پائلٹ وہ کام کر جاتے ہیں جو انگریز سوچتے رہ جاتے ہیں ذیشان کو اٹا چینی تیل کی ضرورت نہیں ملک کی عزت کی ضرورت ہے
1
5
25
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
ذیشان علی اپ پوری پاکستانی قوم کا فخر ہیں اللہ تعالی اپ کی مزید خواہشاتیں پوری فرمائے پاکستانی قوم کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اپ کو اپ کے والدین کو اپ کے بہن بھائیوں کو دوست احباب کو اپ کے رشتہ داروں کو بہت بہت مبارک باد اپ جیسے عظیم انسانوں کی پاکستان کو اشدضرورت ہے
1
1
4
21
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
ذیشان علی نماز پڑھے اللہ کا ذکر کرے ویڈیو سینڈ کریں مسلمانوں کے لیے وہ دن عید کا دن ہوگا اپ جیسے بغیرتوں کے لیے وہ شرم شاری کا دن ہوگا اپ لوگ پاکستان کی دشمنی میں اللہ اور اس کے رسول کو بھی پھول چکے ہو اب اپ کو نماز پڑھتا ہوا انسان بھی بورا لگنے لگ گیا ہے یہ تمہاری بد نصیبی ہے
1
3
20
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
مئی 2026 کو اپ شراب پی کے سوئے ہوئے تھے یا حرامی نشہ اپ کے اوپر چڑھا ہوا تھا پوری دنیا نے دیکھا پاکستان نے انڈیا کے 10 جہاز گرا دیے بجلی ہینگ ادھا انڈیا اندھیرے میں ڈوب گیا اسرائیل کے ڈرون پاکستان نے گرائے انڈیا کے کئی ایئر بیس ختم کیے پوری دنیا مان گئی تم نہیں مانو گے
1
4
23
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
ہمارے عظیم سائنس دان ذیشان علی کو اپ ایسے طعنہ زنی کر رہے ہو جیسے اس نے بذریعہ بس اپ کے گھر انا تھا جیسے شادی کی تاریخ مقررہو ذیشان اپ کے گھر انے کے بجائے خلا میں پہنچ گیا کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو پاکستانی بچہ خلا میں جانے کا ریکارڈ قائم کرتا ہے اپ کو کیا تکلیف ہےکیا دکھ ہے
1
3
18
تم کاغذ پر جتنا مرضی بڑا افغانستان بنا لو، حقیقت میں تمہارا نقشہ اتنا ہی رہے گا جتنا تم سنبھال سکتے ہو۔ نقشے بنانے سے ملک بڑے نہیں ہوتے، ملک غیرت سے بڑے ہوتےاورچلاے جاتےہیں۔اس غیرت سے جسکا تم سے دور دور تک کوی تعلق نہیں
افغانستان کے نوجوان وزیرِ دفاع گریٹر افغانستان کا نقشہ بنانے میں مصروف ہیں۔ ان شاء اللہ، بہت جلد گریٹر افغانستان وجود میں آئے گا۔
25
"چائنا اسپیس اسٹیشن، میں آ گیا!" 🇵🇰🚀 خلا سے ذیشان علی کا پہلا پیغام — بچپن کا خواب پورا ہو گیا! پہلا پاکستانی، پہلا غیر ملکی جو تیانگونگ اسٹیشن پہنچا۔ اور پھر اقبال کا شعر: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں! #ZeeshanAli #Tiangong #Shenzhou24
4
6
16
270
سب سے آخر میں آیا، سب سے پہلا بن گیا! 🇵🇰🚀 12 مہینے کی ٹریننگ 7 مہینے میں، چینی زبان صفر سے سیکھی، بچوں اور والد کے خط ساتھ لے کر خلا گیا۔1962 میں رہبر-1 سے شروع ہوا سفر، 64 سال بعد خلا تک پہنچا۔ "آسمان کی طرف دیکھو، میں تمہارے خواب لے کر اوپر ہوں"
2
6
15
322
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
ملائیشیا میں، پاکستان کے ایک مخلص اور معزز دوست کی جانب سے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو اعزاز سے نوازا گیا۔
40
29
1
133
1,104
الحمدللہ رب العالمین پاکستان اڑان‌بھر رہا ہے
2
6
1
21
417
الحمدللہ تاریخ رقم ہو گئی! 🇵🇰🚀 شینزو-24 خلائی اسٹیشن تیانگونگ پہنچ گیا۔ پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان علی خلا میں! پہلے غیر ملکی جو چینی اسٹیشن پر پہنچے۔ "میں اپنے لیے نہیں اڑ رہا، کندھے پر پاکستان کا نام ہے(ذیشان علی) #Shenzhou24 #ZeeshanAli #Pakistan
7
8
22
671
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
مارخور کو اللہ تعالیٰ نے بہت طاقت اور صلاحیت عطا کی ہوئی۔کنفیوڈنس بھی کمال کا ہے۔
121
796
20
4,388
203,308
پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی شینژو-24 کے لانچ سے پہلے قوم کو سلام پیش کرتے ہیں 🇨🇳 🚀 🇵🇰
4
4
9
180
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
IG FC N KpK Maj Gen Rao Sartaj at Swat Premier League 🫶🏻🇵🇰⚔️ #pmt #pakarmy #ispr
10
9
2
76
8,730
*پاکستان بھر کے عوام نے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور یکساں ترقی کیلئے چھوٹے صوبوں کی حمایت کر دی* ملتان ،لیہ،کراچی،سوات اور خاران کےشہریوں نے انتظامی یونٹس کوعوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے ناگزیر قرار دے دیا
2
3
7
122
⛔️⛔️⛔️ *فضل الرحمٰن کی لاہور آنے کی اصل وجہ کیا بنی؟؟ ۔۔۔ سینئر اینکر ڈاکٹر بلال شفقیق نے بھانڈا پھوڑ دیا* ⭕️ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 پلاٹ منظرِ عام پر آگئے
1
5
11
270
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
کل کراچی میں نسل پرست قوم پرست اور کالعدم جماعتوں کے ریلی سے پیپلز پارٹی کا ٹھیک ویسے ہی کوئ تعلق نہیں جیسے عمران نیازی کا ٹیریان نیازی سے نہیں ہے اور فضل الرحمان کا حرام خوری سے نہیں ہے ،،
1
12
1
24
570
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
سندھ کے پسماندہ عوام کا اصل دشمن کوئی بیرونی طاقت نہیں بلکہ وہ وڈیرے اور جاگیردار ہیں جو نسل در نسل ان کے وسائل پر قابض ہیں جنہوں نے تعلیم صحت روزگار اور انصاف کو عوام کی پہنچ سے دور رکھ کر اپنی مرضی کو قانون بنا رکھا ہے سندھی عوام ذہین باصلاحیت اور باکمال ہیں مگر سندھ کی اشرافیہ نے انہیں قومیت اور لسانیت کے نعروں میں الجھا کر اپنے سیاسی مفادات کا قیدی بنا رکھا ہے حقیقت یہ ہے کہ سندھی عوام کی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ یہی استحصالی نظام اور مفاد پرست اشرافیہ ہے ،، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد
6
12
333
Sipah Salar Ka Warrior ⚔️🇵🇰⚔️ retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر صاحب کو وزیرستان میں ایک تقریب کے دوران ایک یتیم لڑکے نے روک لیا لڑکے نے جنرل صاحب سے شکایت لگائی کے میں نے کئ دفعہ آرمی سے مدد کیلئے درخواست کی لیکن میری سنوائی نہیں ہوتی جس پر جنرل نعیم اختر صاحب نے اسکا معاملہ دیکھنے اور اسکی فورن مدد کیلئے حکامات جاری کر دیئے ،، یہ ہے پاک فوج اور عوام کا آپس میں رشتہ ❤️ ایک یتیم ؤ لاوارث بچے نے ایک تھری اسٹار جنرل کو روکا اور تھری اسٹار جنرل صاحب نے بھی رک کر اسکی پوری بات تسلی سے سنی اور اسکا معاملہ دیکھنے اور مدد کرنے کے حکامات بھی جاری کر دیئے، اب آئیے دوسری طرف آپ کسی معمولی سے دو ٹکے کے کونسلر کو اسطرح کسی تقریب میں روک کر دکھائیں ؟ ممبرانِ پارلیمان یا کوئ سیاسی شخصیات تو دور کی بات ہے انکی گردنوں میں تو اسٹیل کے پورے گارڈر لگے ہوۓ ہوتے ہیں،، ⁦#PakistanZindabad⁩ ⁦#PakArmy⁩
143
175
6
721
58,743