SAKMuhammadzai (@alphazeem) header
SAKMuhammadzai (@alphazeem) profile picture

A retired Marine officer. پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 100% PMLN. Pak Armed forces Zindabad. پاکستان کے دشمنوں سے لڑ نے والا۔

Karachi Pakistan
Joined February 2014
Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)
یہ ھے جزبہ۔ یہ ھے ایمان۔ اور یہ ھے اسلام۔
17
15
2
137
13,660
وکیل ہو اور انتشاری نہ ہو۔ یہ ہو نہیں سکتا۔ جب سے تم جیسے 2 ٹکے کے کمینے نے اس پارٹی کو جوائن کیا ھے تب سے تم کسی نہ کسی طرح لیڈر کو الجھا الجھا کر point of no return تک لے ائے۔جسکی وجہ سے تمہارے لیڈر کو کہنا پڑا میں ریاست پر تھوکتا ہوں۔ میں تم پر تھوکنا ہوں۔
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
6
تشکر @Maj_Marwat_
1
42
⭐ تاریخ کا 138 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ھے کراچی پورٹ پر اس سال 26 لاکھ 50 ہزار کنٹینر لوڈ آف لوڈ کئے الحمد الله روشن مستقبل دوبئی پورٹ کی جگہ پاکستان کی پورٹ کا جی ھے تبھی متحدہ عرب امارات پاکستان سے دشمنی پے اترا ہوا ہے۔ اس لیے پاکستان کے دشمنوں سے ہاتھ ملا رہا ہے
7
20
372
آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے چار سال مکمل ہو گئے۔ملک کی دفاعی تیاری، پیشہ ورانہ قیادت اور قومی سلامتی کے لیے ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔اللہ پاکستان آرمی اور اس کے سپہ سالار کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰
1
2
4
97
Now or never. ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔ اس مافیا اور ناسور کو ختم کرنا پڑے گا۔ یہ اپنی چوریاں جائیدادیں بچانے نکلے ہیں۔ فتنوں کو تن دیا تو یہ کیا ہیں۔
5
23
272
مولانا کا احتجاج ٹھس ہوگیا ۔۔۔۔ مولانا کے احتجاج میں جگہ جگہ چند بے روزگاروں شرپسندوں کے سوا کئی نظر نہیں آرہا ہے۔ جنہوں نے روڈ بند کرکے عوام کو تکلیف دی! گنتی کے بیس لوگوں نے ہزاروں لوگوں کے تکلیف میں مبتلا کیا ہے۔ پولیس کو ان حلوہ خوروں کا سافٹ وئیر آپڈیٹ کرنا چاہئیں
عوام کی زندگیاں سیاسی جماعتوں کی انا اور ضد کا ایندھن نہیں بن سکتیں۔ اس سے پہلے پی ٹی آئی نے سڑکیں بند کرکے لوگوں کو پریشان کیا، اب فضل الرحمٰن بھی وہی راستہ اختیار کر رہے ہیں۔ اختلاف اور احتجاج جمہوری حق ہے، مگر موٹرویز اور شاہراہیں بند کرکے لاکھوں شہریوں کی زندگی مفلوج کرنا کون سی عوامی خدمت ہے؟ سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہونی چاہئیں، ان کی زندگیوں کو یرغمال بنانے کے لیے نہیں۔۔۔۔ @MoulanaOfficial
9
20
2
47
826
اس خلائ سفر کے دوران زیشان علی کیلیئے حلال کھانے کا بندوبست کیا گیا ھے۔ جس میں خاص طور پر بیف نہاری اور مٹن بریانی کا ذکر آتا ھے۔
4
98
کیا آپ عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتے ہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول سے سوال۔ جواب۔ پہلے آئیں بائیں شائیں۔ اسکے بعد کہا pti ایک سیاسی حقیقت ھے۔ 🤣😂
2
8
138
SAKMuhammadzai retweeted
أتمنى التوفيق لجميع الأشخاص الرائعين ذوي الروح السليمة 🌹 @Boss_onX @Arya07__ @Rohee211 🌼🌼🌼 @33YYL @33YYD @33YQQ 🌹🌹🌹 @2XX2G @4XX4B @1XX1B @7XX7B 💐💐💐 @p5555i @T444Q @6662O @SS88F7 @x4w__ 🌷🌷🌷 @q3q3b @j9alvi @C99J9 @gbettr2 🌺🌺🌺 @2am_ir @z4d__ @nnnn2b1 @ssss2sj @4BBBZ @uk1nht 🌻🌻🌻 @0bbbh @3mdly_3 @X_G_6 @1__w23 @9777R 🌸🌸🌸 teapaw.org/i/spaces/1lgYNgXvEYoWn…

96
208
5
177
1,763
Togetherness creates strength kindness creates bonds, and unity creates success. So.... Let's connect hearts, share positivity, and grow together. teapaw.org/i/spaces/1lgYNgXvEYoWn…

125
377
9
296
3,020
میں نے تو حبا کی مشہوری کیلیئے پوسٹ لگائ تھی۔ اس نے بلاک مار دیا۔ نیکی کا زمانہ نہیں۔
3
1
11
180
پوری دنیائے کرکٹ کا انوکھا واقع۔ موٹر سائیکل سے نیشنل نیوز تک مشہوری ہوگئ۔
4
15
358
Buy 1 get 2 free. Buy Hiba, get Yousafzai and Kakar free. @HibaFawadPk
2
1
5
193
SAKMuhammadzai retweeted
یعنی اپکے فلسفے کے مطابق پنڈی والوں نے درج ذیل استقبال اس بندے کو اپنا "دلا" سمجھ کے کیا تھا؟؟؟ @jedsami ....
Replying to @shaherawan1
مت بھوليں پنڈی والے راجہ کہلاتے ہيں اور راجے اپنی طوائفوں کا استقبال ايسے ہی کرتے تھے
11
20
92
1,376
السلام علیکم میرے پیارے پیارے یوتھیوں۔ میں تو بھول گیا تھا۔ کیا تم بھی بھول گئے ہو۔ یاد کرو۔
3
9
16
399
میں کورنگی روڈ قیوم آباد چورنگی پر یہ بلڈنگ گرین بیلٹ پر مکمل ہوچکی ھے۔ اسکے بعد بھی گرین بیلٹ باقی ھے وہ بھی کسی کو الاٹ کردی جائے گی۔ اس بلڈنگ کے ایک طرف 10 فٹ کے فاصلے پر ہائی ٹینشن وائر اور دوسری طرف 10 فٹ پر فلائٹ اوور ھے۔ #SBCA قیامت کے دن بےنظیر کو کیا جواب دیگی۔
8
60
1
102
3,412
تمہاری فکر یہی ھے کہ چلائی مگر تم ٹا نگیں اٹھا کر لیٹی رہیں۔ اور تم تک دو ننھی منی گو لیاں نہیں پہنچیں۔ مگر تمہاری ضرورت تو صرف اور صرف کانٹے دار 😝 ھے۔ وہی نہ ملنے کی وجہ سے روزانہ پریشانی بڑھتی جا رہی ھے۔ مفتے کی R D.
سانحہ چھبیس نومبر! دو سال بعد بھی اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ
2
1
8
189
Nee Haey. You are most most welcome in Pakistan. The way I was welcomed in China in 1978. I visited Peking now Beijing, Shanghai and another city in extreme north of China. I even learnt counting E Er San Soo Ooo Liu Chi Pa Q Shey. 🥰
外网上中国人很少,但是巴铁这个军人看得出来非常爱国,我个人觉得,值得钦佩的正直的人。 网上看到巴铁对中国人非常友好,有朝一日定去巴铁去看看,但是我不会英语,怕生活不习惯。
1
57
کل کراچی میں بلڈنگ گرنے کی ذمہ داری صرف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ھے۔ پورے کراچی سے جو بھی اپنے گھر کو کمرشل بلڈنگ بنانا چاہتا ھے اسکو پلاٹ کے سائز کے حساب سے کروڑوں رشوت لیکر اجازت دیدی جاتی ھے۔وہ پیسہ ٹاپ ٹو باٹم سب کو ملتا ھے۔ میں ہزاروں نہیں لاکھوں بلڈنگز دکھا سکتا ہوں۔
5
14
40
485
کلفٹن اور باتھ آئلینڈ میں 60 سے 70 فیصد بنگلے کمرشل بلڈنگز بن گئیں۔ دہلی کالونی غرباء کی کالونی ھے۔جس میں 80 گز کے پلاٹ ہیں۔ وہ سب بھی سولہ 16 منزلہ عمارتیں بن گئیں۔ میں نے خود گنی ہیں۔اب کلفٹن روڈ جیسے کشادہ روڈ پر بھی آپ گاڑی نہیں چلا سکتے۔ یہ تمام کام 80 کی دہائی سے شروع ہوئ۔
3
4
60