SAKMuhammadzai (@alphazeem) header
SAKMuhammadzai (@alphazeem) profile picture

A retired Marine officer. پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 100% PMLN. Pak Armed forces Zindabad. پاکستان کے دشمنوں سے لڑ نے والا۔

Karachi Pakistan
Joined February 2014
Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)Photo by SAKMuhammadzai (@alphazeem)
⭐ تاریخ کا 138 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ھے کراچی پورٹ پر اس سال 26 لاکھ 50 ہزار کنٹینر لوڈ آف لوڈ کئے الحمد الله روشن مستقبل دوبئی پورٹ کی جگہ پاکستان کی پورٹ کا جی ھے تبھی متحدہ عرب امارات پاکستان سے دشمنی پے اترا ہوا ہے۔ اس لیے پاکستان کے دشمنوں سے ہاتھ ملا رہا ہے
2
7
21
379
آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے چار سال مکمل ہو گئے۔ملک کی دفاعی تیاری، پیشہ ورانہ قیادت اور قومی سلامتی کے لیے ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔اللہ پاکستان آرمی اور اس کے سپہ سالار کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰
1
2
4
101
مولانا کا احتجاج ٹھس ہوگیا ۔۔۔۔ مولانا کے احتجاج میں جگہ جگہ چند بے روزگاروں شرپسندوں کے سوا کئی نظر نہیں آرہا ہے۔ جنہوں نے روڈ بند کرکے عوام کو تکلیف دی! گنتی کے بیس لوگوں نے ہزاروں لوگوں کے تکلیف میں مبتلا کیا ہے۔ پولیس کو ان حلوہ خوروں کا سافٹ وئیر آپڈیٹ کرنا چاہئیں
عوام کی زندگیاں سیاسی جماعتوں کی انا اور ضد کا ایندھن نہیں بن سکتیں۔ اس سے پہلے پی ٹی آئی نے سڑکیں بند کرکے لوگوں کو پریشان کیا، اب فضل الرحمٰن بھی وہی راستہ اختیار کر رہے ہیں۔ اختلاف اور احتجاج جمہوری حق ہے، مگر موٹرویز اور شاہراہیں بند کرکے لاکھوں شہریوں کی زندگی مفلوج کرنا کون سی عوامی خدمت ہے؟ سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہونی چاہئیں، ان کی زندگیوں کو یرغمال بنانے کے لیے نہیں۔۔۔۔ @MoulanaOfficial
9
20
2
47
832
SAKMuhammadzai retweeted
أتمنى التوفيق لجميع الأشخاص الرائعين ذوي الروح السليمة 🌹 @Boss_onX @Arya07__ @Rohee211 🌼🌼🌼 @33YYL @33YYD @33YQQ 🌹🌹🌹 @2XX2G @4XX4B @1XX1B @7XX7B 💐💐💐 @p5555i @T444Q @6662O @SS88F7 @x4w__ 🌷🌷🌷 @q3q3b @j9alvi @C99J9 @gbettr2 🌺🌺🌺 @2am_ir @z4d__ @nnnn2b1 @ssss2sj @4BBBZ @uk1nht 🌻🌻🌻 @0bbbh @3mdly_3 @X_G_6 @1__w23 @9777R 🌸🌸🌸 teapaw.org/i/spaces/1lgYNgXvEYoWn…

96
208
5
177
1,768
Togetherness creates strength kindness creates bonds, and unity creates success. So.... Let's connect hearts, share positivity, and grow together. teapaw.org/i/spaces/1lgYNgXvEYoWn…

125
377
9
296
3,027
SAKMuhammadzai retweeted
یعنی اپکے فلسفے کے مطابق پنڈی والوں نے درج ذیل استقبال اس بندے کو اپنا "دلا" سمجھ کے کیا تھا؟؟؟ @jedsami ....
Replying to @shaherawan1
مت بھوليں پنڈی والے راجہ کہلاتے ہيں اور راجے اپنی طوائفوں کا استقبال ايسے ہی کرتے تھے
11
20
1
93
1,387
SAKMuhammadzai retweeted
پاکستان سے فرار ہونے والے پہلے عمرانی قلا باز
5
3
29
459
سب سے آخر میں آیا، سب سے پہلا بن گیا! 🇵🇰🚀 12 مہینے کی ٹریننگ 7 مہینے میں، چینی زبان صفر سے سیکھی، بچوں اور والد کے خط ساتھ لے کر خلا گیا۔1962 میں رہبر-1 سے شروع ہوا سفر، 64 سال بعد خلا تک پہنچا۔ "آسمان کی طرف دیکھو، میں تمہارے خواب لے کر اوپر ہوں"
2
6
15
322
"چائنا اسپیس اسٹیشن، میں آ گیا!" 🇵🇰🚀 خلا سے ذیشان علی کا پہلا پیغام — بچپن کا خواب پورا ہو گیا! پہلا پاکستانی، پہلا غیر ملکی جو تیانگونگ اسٹیشن پہنچا۔ اور پھر اقبال کا شعر: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں! #ZeeshanAli #Tiangong #Shenzhou24
4
6
16
270
SAKMuhammadzai retweeted
مسکراہٹ ایک ایسا خوبصورت نذرانہ ہے جسے دنیا کا غریب سے غریب انسان بھی پیش کر سکتا ہے۔ teapaw.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…

112
310
5
226
3,126
الحمدللہ رب العالمین پاکستان اڑان‌بھر رہا ہے
2
6
1
21
417
الحمدللہ تاریخ رقم ہو گئی! 🇵🇰🚀 شینزو-24 خلائی اسٹیشن تیانگونگ پہنچ گیا۔ پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان علی خلا میں! پہلے غیر ملکی جو چینی اسٹیشن پر پہنچے۔ "میں اپنے لیے نہیں اڑ رہا، کندھے پر پاکستان کا نام ہے(ذیشان علی) #Shenzhou24 #ZeeshanAli #Pakistan
7
8
22
671
پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی شینژو-24 کے لانچ سے پہلے قوم کو سلام پیش کرتے ہیں 🇨🇳 🚀 🇵🇰
4
4
9
180
پی ایم ایل این کا جنون روالپنڈی الحمداللہ
2
4
12
332
*پاکستان بھر کے عوام نے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور یکساں ترقی کیلئے چھوٹے صوبوں کی حمایت کر دی* ملتان ،لیہ،کراچی،سوات اور خاران کےشہریوں نے انتظامی یونٹس کوعوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے ناگزیر قرار دے دیا
2
3
7
122
⛔️⛔️⛔️ *فضل الرحمٰن کی لاہور آنے کی اصل وجہ کیا بنی؟؟ ۔۔۔ سینئر اینکر ڈاکٹر بلال شفقیق نے بھانڈا پھوڑ دیا* ⭕️ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 پلاٹ منظرِ عام پر آگئے
1
5
11
270
SAKMuhammadzai retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایک ہزار دن کی کارکردگی کی کامیابی کا راولپنڈی کے لوگوں کا سرٹیفیکٹ ، راولپنڈی کے لوگوں کا اعتماد۔ روالپنڈی کے لوگوں کی بے مثال محبت ، راولپنڈی کے لوگوں کا والہانہ استقبال
3
5
173
> فائٹر پائلٹ سے خلا باز تک! 🇵🇰🚀 > پاکستانی خلاباز ذیشان علی — شینزو-20 مشن میں سب سے بڑا چیلنج چینی زبان سیکھنا تھا، کیونکہ سارے بٹن، سافٹ ویئر سب چینی میں تھے۔ > یہی دوستی ہے جو پاکستان اور چین کو جوڑتی ہے۔ > #ZeeshanAli #PakChina #Shenzhou20
4
7
14
343
عزت نہ خریدی جا سکتی ہے، نہ زبردستی حاصل کی جا سکتی ہے؛ یہ خلوص، خدمت اور کردار سے کمائی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے بزرگ پیر محمد کے الفاظ وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی خدمت کا ایسا اعتراف ہیں جو کسی سیاسی نعرے کا محتاج نہیں۔ یہی اصل قیادت اور عوام کا اعتماد ہے۔
1
6
1
15
415
SAKMuhammadzai retweeted
ویلکم ٹو راولپنڈی باغاں وچوں میں تے توڑے تیرے لئی گلاب وے میں تے بس کہندا رہندا آب جناب وے
1
7
24
659