Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ایمان، جرات اور حب الوطنی کا ایک فخریہ لمحہ، جب پاک فوج کے بہادر جوانوں کی زبان پر "لا الہ الا اللہ" کا نعرہ گونجتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان محافظوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور پاکستان کو تاقیامت مضبوط و متحد رکھے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
آج پٹرول کی قیمت 314 روپے لیٹر ہے۔ موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑی والوں کے لئے ضرورت کا پٹرول 214 روپے لیٹر ہے۔ یہ جنگ سے پہلے کی قیمت سے بھی 50 روپے سے زیادہ کم ہے۔ قیمت مجموعی طور پر 80 روپے کے لگ بھگ کم ہوئی ہے۔
میں پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ حکومت قیمتیں کم ہونے پر کم کر دے گی مگر اس پر گالیاں دی گئیں ( اللہ فیصلہ کرے گا)۔ کوئی جمہوری سیاسی حکومت جان بوجھ کر مشکل فیصلے نہیں کرتی۔ ان 80 روپوں کی کمی میں 15 روپے کی کمی کا کریڈٹ جماعت اسلامی کا ہے جس نے سسٹم کی خامیوں اور ریفائنریوں کے غیرمعمولی منافعے کئ نشاندہی کی۔ میں پہلے دن سے قائل ہوں کہ جماعت اسلامی نے سستا پٹرول سکیم لانے میں آئی ایم ایف کے سامنے مقدمہ پیش کرنے میں حکومت کی معاون جماعت کے طور پر کام کیا جس سے حکومت اور عوام دونوں کو فائدہ ہوا۔
مجھے امید ہے کہ قیمت تین سو روپے لیٹر سے کم ہو گی۔ حکومت اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ سے پیدا شدہ مسائل کو حل کرے گی تاکہ وفاق کے وسائل کا مسئلہ حل کیا جا سکے۔ پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت اور عوام کی مدد کرنی چاہیئے کہ اس وقت وفاق مالی بحران کا شکار اور صوبے سر پلس بجٹ کے ساتھ ہیں۔ قومی وسائل میں وفاق اور صوبوں کے شئیر کو لچکدار بنانا ہو گا۔
نجم ولی خان
#Pakistan #PetrolPrice #petrol #politik #NajamWaliKhan
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مکہ اتحاد کا اہم اجلاس پاکستان میں، لیکن دوسری جانب جے یو آئی (ف) کا احتجاج اور عوامی مشکلات!
مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت کو سوچنا چاہیے کہ سیاسی احتجاج کے باعث شاہراہوں کی بندش اور شہریوں کے معمولات متاثر ہونے سے آخر نقصان کس کا ہو رہا ہے؟
احتجاج جمہوری حق ہے، مگر عوامی سہولت اور قومی ذمہ داری بھی سیاسی قیادت کا فرض ہے۔ عوام کو سیاسی کشمکش کی قیمت کیوں ادا کرنا پڑے؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عوامی حقوق اور قومی مفاد پر سمجھوتہ کیوں؟
#MakkahUnity #JUIF #Pakistan #PublicInterest #PoliticalResponsibility
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
میں کورنگی روڈ قیوم آباد چورنگی پر یہ بلڈنگ گرین بیلٹ پر مکمل ہوچکی ھے۔ اسکے بعد بھی گرین بیلٹ باقی ھے وہ بھی کسی کو الاٹ کردی جائے گی۔ اس بلڈنگ کے ایک طرف 10 فٹ کے فاصلے پر ہائی ٹینشن وائر اور دوسری طرف 10 فٹ پر فلائٹ اوور ھے۔ #SBCA قیامت کے دن بےنظیر کو کیا جواب دیگی۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab.
Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah.
Punjab is leading the way!
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مولانا ڈیزل کو یہہ کے تہہ لگانے کا فیصلہ کنفرم ہے کیونکہ معاملات بہت آگے تک جا چکے ہیں ✅😱🦾
مولانا ڈیزل اگر مکمل سرنڈر کر دے اور پاک فوج کے شہداء سے ہاتھ جوڑ کر جھک کر معافی مانگ لے تو آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں ورنہ ایسی ڈانگ پھرے گی لوگ عمران خان کو انجام بھول جائیں گے 😱🔥🦾
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
اسلام آباد | تھانہ شالیمار کی حدود مارگلہ روڈ پر نوجوانوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہیں٬ متعلقہ پولیس اور ٹریفک پولیس روکنے میں ناکام کیوں؟؟
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کیس اڑ گیا؟
پی ٹی آئی اور اس سے وابستہ سوشل میڈیا انفلونسرز نے تو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کو اڑا کر رکھ دیا ہے حالانکہ کیس ابھی صحیح طور پر شروع ہی نہیں ہوا، آج پہلی دفعہ سزاؤں کی کے خلاف مرکزی اپیلوں پر خدا خدا کرکے سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کیا، دوران سماعت ان سے نہ کوئی سوال ہوا اور نہ انہیں ٹوکا گیا تاہم ابھی تو اپیلوں پر پہلی سماعت تھی حالانکہ وکلا نے باہر نکلنے کے بعد میڈیا ٹاک میں تاثر دیا کہ نیب پراسیکیوٹر اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے حالانکہ ان کی ابھی تو بولنے کی باری ہی نہیں آئی لیکن پی ٹی آئی نے سلمان صفدر کے یکطرفہ دلائل سے پرسپشن ایسے بنائی کہ کیس ہی اڑا کے رکھ دیا۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ڈیرہ غازیخان تھانہ چوٹی، انسانیت بھی شرما گئی۔
غصہ بہت عقلمند ہوتا ہے، طاقتور کو دیکھ کر چڑھتا نہیں،کمزور کو دیکھ کر اترتا نہیں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @geonews_urdu @BBCUrdu @SAMAATV @DailyUrduPoint @jang_akhbar @DailyPakUrpr7
روزنامہ ’قوم‘ کے چیف ایڈیٹر میاں غفار احمد کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ نے ڈیرہ غازیخان کے علاقے چوٹی زیریں میں پیش آنے والے ایک انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کی تفصیلات سامنے لا دی ہیں۔اور ڈیرہ غازیخان پولیس کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر کرپشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دینے کے معاملے پر ایک کالم نگار کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حراست میں لینے اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے صحافی کے چہرے پر پیشاب کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
رپورٹ میں اعلیٰ پولیس حکام کی کارکردگی، متعلقہ افسران کے ماضی کے تنازعات اور اس پورے معاملے پر اربابِ اختیار کی خاموشی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
مکمل تفصیلات اور اہم نکات جاننے کے لیے روزنامہ ’قوم‘ کی یہ خصوصی رپورٹ ضرور پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpodgkhan @geonews_urdu @SAMAATV @DailyPakUrpr7 @BBCUrdu @hrw @hrw_espanol
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ابھی صرف پنجاب مریم نواز کو دیا گیا ہے۔۔
تو 1000 دن میں ان گنت انقلابی پراجیکٹ آ گیے ہیں۔
سوچیں جب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا کیا کیا نا کر جائے گی یہ لڑکی۔۔۔۔۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
جا میں تیرے نال نہیں بولدا 🥴🫤
@AlphaLadyo85
.
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بھارتی مقررین کا الزام ہے کہISPRتفریحی ڈراموں کے ذریعے بھارتی ناظرین کو متاثر کرنے کے لئے"سافٹ پاور" استعمال کررہا ہے،اس لئے آرٹ کو سیاست اور سرحدوں سے الگ نہیں سمجھا جاسکتا۔
انہوں نے دہلی میں ایک پاکستانی ڈرامے کی مہنگی اسکریننگ، شائقین کی جانب سے پاکستانی لباس پہننے اور اس تقریب میں سابق پاکستانی فوجی افسر و مصنف حسن معراج کی آن لائن شمولیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،ان کی نفرت کا اندازہ کریں جس نے تفریحی ڈرامے کو بھی زہر آلود کردیا اور ہم ان کی فلمیں بےچینی سے دیکھتے ہیں
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
ایک سندھی بھائی نے آج فیسبک پر یہ پوسٹ لگا کر نمک حرام بھولڑوں کا مزاق اڑایا ہے جو صرف بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں پر ضمیر بیچ کر اندرون سندھ کو ڈائریکٹ فنڈ ملنے سے انکار کر رہے ہیں تاکہ پیپلز پارٹی کی ظالم حکمرانی قائم رہے۔
اسکو ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پاک فوج ایک خاندان کی طرح ہے۔ جب اس خاندان کا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو اس کا غم پوری فوج محسوس کرتی ہے۔ ایک سپاہی کی جدائی ہزاروں دلوں کو غمگین کرتی ہے، مگر اس کی قربانی ہزاروں جوانوں کے عزم اور حوصلے کو مزید مضبوط کر دیتی ہے۔ یہی ہے پاک فوج کا جذبہ، اتحاد اور بھائی چارہ۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سب سے بڑی بریکنگ نیوز
پاکستانی خلا باز زیشان احمد کو خلا میں جاتے ہی KPK میں عمران خان کی حکومت میں بنائے گئے 365 ڈیمز نظر آ گئے۔
حامد میر کیپٹل ٹاک میں ویڈیو ثبوت قوم کے سامنے رکھیں گے۔
ذرائع : صدیق جان
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کیا رشوت لینے کا جرم ختم ہو گیا؟
وہی موقف اپنایا جو ہر رشوت خور پکڑے جانے کے بعد اپناتا ہے
مجھے یہ مال یا زمین تحفے میں ملی تھی 😅🤣
سو کالڈ ٹرسٹ جس کی بطور ٹرسٹ کبھی رجسٹریشن ہی نہیں کروائی گئی
رشوت میں لی زمین عمران نیازی اور بشریٰ کے ناموں پر ہے 😅🤣
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنجاب کیش اینڈ کیری نیول اینکریج اسلام آباد پر ایک شخص نے ان کا فراڈ پکڑ لیا۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
اگر خدانخواستہ انٹرنیٹ کی کیبل کٹ گئی یا X ڈاؤن ہو گیا تو زیشان علی سپیس میں جا سکے گا ؟؟؟😭
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پوری تحریک انصاف کو میرا کھلا چیلنج ہے کہ مجھے غلط ثابت کر کے دکھائیں۔
القادر میگا کرپشن کیس میں تحریک انصاف سیرت النبی ﷺ کا ذکر اسلامک ٹچ کے لئے استعمال کر رہی ہے کیونکہ نہ توعمران خان اور بشری بی بی نے پورے ٹرائیل کے دوران کسی ایک موقع پربھی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کا+++++




























