Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet) header
Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet) profile picture

IELTS and English Language Coach Education and Immigeration consultant ,Enetpreneur , motivational speaker....Vlogger...blogger...and columnist....

gujranwala
Joined November 2012
Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)Photo by Mansoor Naimet Ullah (@mnaimet)
The Surah That Intercedes For You:
54
1,992
19
7,202
154,776
Mansoor Naimet Ullah retweeted
پہاڑوں کا اصل بادشاہ: مارخور 👑🐐 بلند و بالا چٹانوں پر خوفناک چھلانگیں اور کمال کا توازن… جہاں انسان کا سانس رُک جائے، وہاں مارخور راج کرتا ہے🔥⛰️
117
397
19
2,614
589,047
Mansoor Naimet Ullah retweeted
منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان تھانہ پیپلز کالونی پولیس کی حراست میں، ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو 480 گرام چرس برآمد، مقدمات درج۔
1
2
5
382
Mansoor Naimet Ullah retweeted
بہاولپور: کرپشن اور دیگر الزامات ثابت ہونے پر 15 مزید پولیس اہلکاروں کی سروس ضبط. 8 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئیز، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 3 کانسٹیبلز شامل، 26 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے-
458
1,289
89
4,814
322,435
Honorable madam CM sahiba your performance is remarkable.. I am a new mualim embraced islam in saudi arabia now facing life threats from my in laws to wife and daughter details are there applications. @MaryamNSharif
9
Honorable madam CM sahiba your performance is remarkable.. I am a new mualim embraced islam in saudi arabia now facing life threats from my in laws to wife and daughter details are there applications. @MaryamkoBatayn @hrw @Refugees @MohsinnaqviC42
9
Mansoor Naimet Ullah retweeted
80
728
57
3,482
625,186
Mansoor Naimet Ullah retweeted
NADRA’s Family Token allows the processing for all family members together at a single one-window counter. If you visit a NADRA centre with your family, get a Family Token and avail the required services for all family members from one counter when your turn comes.
9
28
145
45,371
Mansoor Naimet Ullah retweeted
وقت گزر رہا ہے اور انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب آ رہی ہے! آپ کی آمدنی کتنی ہے اور آپ کے اثاثے کہاں کہاں ہیں—ایف بی آر کے پاس مکمل معلومات موجود ہیں۔ جدید ڈیٹا سسٹمز کے ذریعے آپ کی آمدنی، اثاثوں اور مالی معاملات کی معلومات مسلسل ایف بی آر تک پہنچ رہی ہیں۔ غلط معلومات، آمدنی میں تضاد یا واجب الادا ٹیکس کی نشاندہی ہونے پر ایف بی آر قانونی کارروائی کے بعد آپ کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کا اختیار رکھتا ہے۔ اپنی آمدنی اور اثاثوں کی درست تفصیلات فراہم کریں اور واجب الادا ٹیکس پوری دیانت داری سے ادا کر کے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں۔ ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک لازمی جمع کروائیں۔ فائلنگ کے لیے ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ٹیکس آسان ایپ استعمال کریں۔ رہنمائی کے لیے ایف بی آر کی ہیلپ لائن یا قریبی دفتر سے رجوع کریں۔ بروقت ریٹرن فائل کریں۔ اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ ایف بی آر سب جانتا ہے! ویب سائٹ: fbr.gov.pk موبائل ایپ: ٹیکس آسان (Tax Asaan) ہیلپ لائن: 051 111 772 772 ای میل: [email protected] #ایف_بی_آر #ٹیکس_ریٹرن #انکم_ٹیکس_ریٹرن_2026 #ٹیکس_فائلنگ #ایف_بی_آر_ریٹرن #FBR #TaxReturn #IncomeTaxReturn2026 #TaxYear2026 #FileYourReturn #FBRReturn #TaxFiling #TaxAwareness
50
24
12
73
41,164
Mansoor Naimet Ullah retweeted
2
7
49
762
مصیبتیں اپنے اعمال کی أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔ بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔ اور تمہیں جو کوئی مصیبت پہنچتی ہے ، وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کیے ہوئے کاموں کی وجہ سے پہنچتی ہے ، اور بہت سے کاموں سے تو وہ درگذر ہی کرتا ہے ۔ سورۃ شوریٰ (42)، آیت نمبر (30)
3
Mansoor Naimet Ullah retweeted
مزدلفہ کی مقدس وادی کا دلکش منظر یا اللہ! اس نورانی زمین پر جو تیرے مہمان جمع ہوتے ہیں، ان سب کی حاضری قبول فرما، ان کے گناہوں کو معاف فرما، ان کی دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں بھی بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما یہ خوبصورت منظر تیری قدرت، تیرے انتظام اور تیرے فضل کی نشانی ہے جہاں لاکھوں لوگ ایک ہی مقصد کے لیے جمع ہوتے ہیں…صرف تیری رضا کے لیے یا رب! ہم سب کو بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما اور ہمیں بھی حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
9
49
2
315
3,019
Mansoor Naimet Ullah retweeted
شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے
27
980
21
1,219
16,894
Mansoor Naimet Ullah retweeted
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
376
4,042
139
5,734
86,614
Mansoor Naimet Ullah retweeted
ڈاکٹر سارہ قریشی۔ 1 اکیلی لڑکی۔۔۔ نیندیں اڑا دیں *سال 2001۔ NUST۔ مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ۔ پہلا دن۔* ساٹھ لڑکوں کے بیچ ایک لڑکی داخل ہوتی ہے۔ نام سارہ قریشی۔ کلاس کے پیچھے بیٹھتی ہے۔ لیکچرر گھور کر دیکھتا ہے۔ لڑکے سرگوشی کرتے ہیں۔ کوئی پوچھتا ہے “بی بی آپ غلط کلاس میں آ گئی ہیں، ہوم اکنامکس والی بلڈنگ ساتھ والی ہے”۔ سارہ مسکراتی ہے اور کاپی کھول لیتی ہے۔ اسے پتہ ہے کہ وہ غلط کلاس میں نہیں، غلط صدی میں پیدا ہوئی ہے۔ مگر صدی بدلنے کے لیے کسی ایک کو تو پہلا قدم اٹھانا پڑتا ہے۔ وہ قدم سارہ نے اس دن اٹھا لیا اور پھر چار سال تک NUST کی لیب میں سب سے آخر میں لائٹ بند کر کے جانے والی وہی لڑکی تھی جسے پہلے دن کلاس کا راستہ پوچھا گیا تھا۔ گارڈ رات دس بجے ٹوکتا تھا “بی بی گھر جاؤ، یہاں لڑکیوں کا کیا کام”، سارہ جواب دیتی تھی “چاچا، جہاز کا انجن بنا رہی ہوں، صبح تک ہو جائے گا تو چلی جاؤں گی”۔ گارڈ ہنستا تھا۔ سارہ نہیں ہنستی تھی۔ کیونکہ اسے پتہ تھا کہ پاکستان کی پہلی فیمیل مکینیکل انجینئر بننے کے لیے راتیں کالے کرنی پڑتی ہیں۔ 2005 میں ڈگری ملی۔ NUST کی تاریخ میں پہلی لڑکی۔ لوگوں نے کہا “چلو شاباش، اب نوکری کرو یا شادی”۔ سارہ نے دونوں باتیں سنیں اور تیسری کر دی۔ آٹوموٹو انڈسٹری جوائن کی۔ پاکستان کے ہب میں۔ جہاں انجن تو بنتے تھے مگر چھوٹے۔ سارہ نے وہاں UAV یعنی ڈرون کا آٹو پائلٹ سسٹم ڈیزائن کیا۔ وہ سسٹم جو ڈرون کو خود بخود اڑاتا ہے، بلندی سنبھالتا ہے، ہوا کے تھپیڑے میں بیلنس رکھتا ہے۔ انڈسٹری نے کہا “یہ لڑکی تو کام کی ہے”۔ مگر سارہ کا خواب بڑا تھا۔ اسے زمین پر نہیں، آسمان میں اڑنا تھا۔ اسکالرشپ ملی۔ UK چلی گئی۔ Cranfield University۔ دنیا کی ٹاپ ایرو اسپیس یونیورسٹی۔ وہاں PhD شروع کی۔ موضوع؟ Aerospace Propulsion۔ آسان لفظوں میں: جہاز کا انجن۔ اب ذرا رکو اور سوچو۔ لاہور کی ایک لڑکی، جسے NUST میں کلاس کا راستہ بتایا گیا تھا، اب دنیا کے سب سے مشکل موضوع پر PhD کر رہی ہے۔ اور اکیلی نہیں کر رہی۔ MSc کے گورے لڑکوں کو پڑھا بھی رہی ہے۔ وہ حیران ہو کر پوچھتے ہیں “You are from Pakistan? And you are teaching us jet engines?” سارہ کہتی ہے “Yes, and I will build one too”۔ پی ایچ ڈی کے دوران اس کا واسطہ پڑا ایک ایسے مسئلے سے جس نے پوری دنیا کو پریشان کیا ہوا تھا۔ جب جہاز اڑتا ہے تو پیچھے سفید لکیر چھوڑتا ہے۔ ہم سب نے دیکھی ہے۔ اسے کنٹریل کہتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں بادل ہے۔ مگر سائنس کہتی ہے کہ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ سے دو گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ گلوبل وارمنگ کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ مطلب تمہاری گاڑی سے زیادہ جہاز کا وہ سفید دھواں زمین کو گرم کر رہا ہے۔ پچاس سال سے سائنسدان حل ڈھونڈ رہے تھے۔ امریکہ، جرمنی، جاپان سب فیل۔ سارہ نے اپنے والد مسعود لطیف قریشی کے ساتھ بیٹھ کر کہا “ابو، اگر مسئلہ دھوئیں کا ہے تو دھواں ہی ختم کر دیتے ہیں”۔ باپ فزسٹ تھا، بیٹی انجینئر۔ دونوں نے لیب میں تالا لگا دیا۔ 2018 کا سال تھا۔ تین سال لگے۔ نیندیں حرام ہوئیں۔ Cranfield کے پروفیسر بھی ساتھ مل گئے۔ اور پھر ایک دن انجن اسٹارٹ ہوا۔ انجن نے دھواں باہر نہیں پھینکا۔ اندر ہی پکڑ لیا۔ کیسے؟ اس کے اندر ایک پریشر بیسڈ کنڈنسیشن سسٹم لگا ہے۔ یہ سسٹم ایگزاسٹ کے گرم بخارات کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ بخارات پانی بن جاتے ہیں۔ وہ پانی جہاز کے ایک ٹینک میں جمع ہو جاتا ہے۔ کنٹریل؟ زیرو۔ دھواں؟ زیرو۔ گلوبل وارمنگ میں جہاز کا حصہ؟ ختم۔ اور کہانی یہاں نہیں رکی۔ سارہ نے کہا “یہ پانی ضائع کیوں کریں؟” اس نے سسٹم میں ایک اور کمال کر دیا۔ پائلٹ جب چاہے بٹن دبا کر وہ پانی بادلوں میں چھوڑ سکتا ہے۔ مطلب جہاز سے مصنوعی بارش۔ جہاں قحط ہو، وہاں پانی۔ ایک انجن، تین کام۔ ایک: گلوبل وارمنگ کم۔ دو: مصنوعی بارش۔ تین: فیول ایفیشنسی بڑھ گئی کیونکہ انجن کا درجہ حرارت کنٹرول میں رہا۔ دنیا نے جب یہ سنا تو سانس روک لی۔ امریکہ اور UK نے فوراً دو انٹرنیشنل پیٹنٹ دے دیے۔ 2018 میں ہی سارہ پاکستان واپس آئی۔ والد کے ساتھ مل کر کمپنی بنائی: Aero Engine Craft Private Limited۔ پاکستان کی تاریخ کی پہلی کمرشل جیٹ انجن R&D کمپنی۔ پرائیویٹ سیکٹر میں۔ ایک عورت کی لیڈرشپ میں۔ لیب لاہور میں لگائی۔ اور پھر وہ کر دکھایا جو آج تک کسی نے نہیں کیا تھا۔ پاکستان کا پہلا سول جیٹ انجن بنا دیا۔ جی ہاں۔ مکمل جیٹ انجن۔ زمین پر چلا کر دکھایا۔ ٹیسٹ ہوا۔ کامیاب۔ اس دن پاکستان دنیا کا چھٹا ملک بن گیا جو کمرشل جیٹ انجن بنا سکتا ہے۔ پہلے پانچ کون ہیں؟ امریکہ، برطانیہ، فرانس، روس، چین۔ چھٹا نام کس نے لکھوایا؟ ایک پاکستانی بیٹی نے۔ مگر رکو۔ کہانی ابھی باقی ہے۔ اسی دوران سارہ نے ایک اور پیٹنٹ فائل کر دیا۔ کس چیز کا؟ سپرسونک کمرشل ایئرکرافٹ انجن۔ جاری
137
778
30
2,297
84,864
Mansoor Naimet Ullah retweeted
*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی* *1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل* تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔ نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟" نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔" پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔" *2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی* میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔ جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔ دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔" نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔" *3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی* CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔ گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔" رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔" ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔" نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔" *4. چوتھی بار اور تاریخ* چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔ رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔* جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"* *5. کمشنر نور بانو* آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔ پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"* جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔ "بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔" استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔ نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے ہیں۔
158
512
25
1,665
58,130
🖤📍 مسجد الحرام کا نقشہ اور اہم مقامات کی وضاحت 🖤 اگر آپ پہلی بار حج یا عمرہ کے لیے جا رہے ہیں تو یہ گائیڈ آپ کے لیے بہت آسانی پیدا کرے گی اور آپ کو حرم میں راستہ سمجھنے میں مدد دے گی 🖤 🖤🔸 *کعبہ شریف (کعبہ)* حرم کے عین درمیان واقع ہے، اور اس کے اردگرد اہم مقامات یہ ہیں: 🖤▫️ حجرِ اسود 🖤▫️ رکنِ یمانی 🖤▫️ مقامِ ابراہیم 🖤▫️ حجرِ اسماعیل 🖤▫️ ملتزم 🖤🔸 *کعبہ کے اردگرد اہم مقامات* 🖤▫️ بئر زمزم (زمزم کا کنواں) 💧 🖤▫️ مطاف (طواف کی جگہ) 🖤▫️ مسعی (سعی کا راستہ) 🖤🔸 *صفا اور مروہ (صفا اور مروہ)* یہ وہ مقام ہے جہاں سعی کی جاتی ہے، صفا سے شروع ہو کر مروہ پر ختم ہوتی ہے۔ 🖤🔸 *حرم کے مشہور دروازے* 🖤▫️ باب السلام 🖤▫️ باب الملك عبدالعزيز 🖤▫️ باب الصفا 🖤▫️ باب الفتح 🖤▫️ باب العمرة 🖤▫️ باب بني شيبة 🖤🔸 *اہم سہولیات* 🖤▫️ واش رومز (حرم کے اطراف) 🖤▫️ وضو کی جگہیں 🖤▫️ لفٹس اور اسکیلیٹرز 🖤▫️ بس اسٹاپس (اندرونی ٹرانسپورٹ) 🖤🔸 *اہم سمتیں 🧭* شمال، جنوب، مشرق، مغرب نقشے میں واضح ہیں تاکہ آپ اپنی لوکیشن آسانی سے پہچان سکیں۔ 🖤💡 *اہم نصیحت:* ایک ہی دروازہ منتخب کریں داخلے اور اخراج کے لیے، تاکہ رش میں راستہ نہ بھولیں۔ نقشہ موبائل میں محفوظ رکھیں
4
93
228
6,474
Mansoor Naimet Ullah retweeted
DO YOU SUPORT..? YES OR NO
256
197
27
1,130
10,872