Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley) header
Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley) profile picture

ناموس رسالت، ناموس مذہب، ناموس صحابہ، ناموس قرآن، ناموس مقدسات کا دفاع و تحفظ ہر امتی کا عزم!

Joined May 2020
Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)Photo by Namoos Waley ناموس والے (@namooswaley)
Namoos Waley ناموس والے retweeted
قرآن اور عقیدہ ختم نبوت پر ایمان #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
27
16
123
Namoos Waley ناموس والے retweeted
قرآن مجید تمہارے حق میں یا خلاف؟؟؟؟ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
49
15
168
Namoos Waley ناموس والے retweeted
توہین قرآن پر کل جماعتی پرامن احتجاج #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
13
7
63
Namoos Waley ناموس والے retweeted
یر مسلمان اپنی آواز بلند کرے #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
23
6
130
Namoos Waley ناموس والے retweeted
اے صاحبانِ اقتدار! آج آپ کے پاس اختیار بھی ہے اور قانون سازی کا موقع بھی؛ کل روزِ قیامت یہی اختیار آپ کی نجات یا جواب دہی کا سبب بنے گا۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran @GovtofPakistan @MORAisbOfficial @TariqJamilOFCL ​ @muftitaqiusmani ​ @MoulanaOfficial ​ @MuftiMuneeb
34
9
146
Namoos Waley ناموس والے retweeted
یوم عزت قرآن (27نومبر2026ء بروزجمعہ) کے دن 4 ضروری کام کیجیے! 🎙️ مولاناسید مطیع الرحمن شاہ ہمدانی صاحب مدظلہ ذمہ دار شعبہ ناموس رسالت (شبان ختم نبوت پاکستان) قرآن مجید کے 39 نسخوں کی تطہیر کےلیے قانون سازی وقت کی اہم ترین ضرورت! #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
102
1
45
644
Namoos Waley ناموس والے retweeted
واحد الہامی کتاب #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
33
14
103
Namoos Waley ناموس والے retweeted
قانون سازی وقت کی اہم ضرورت #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
27
13
106
Namoos Waley ناموس والے retweeted
The virtue of learning and teaching The Holy Qur'an #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
38
12
155
آخر کیوں ہے ایسا؟ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
3
19
عدالتی شواہد محفوظ رکھنے کے تقاضے اپنی جگہ، مگر ان 39 مقدس نسخوں کی شرعی تطہیر کے لیے بھی باقاعدہ قانونی طریقہ کار وضع کیا جا سکتا ہے۔ قانون سازی کی جائے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
2
12
Ulama, Lawyers, and Civil Society Call Peaceful Protest at Lahore Press Club on Nov 27 Over 39 Quran Copies #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
9
4
79
یوم عزت قرآن کے موقع پر مبلغ ختم نبوت مولاناعلی مجید صاحب کا خصوصی پیغام #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
8
1
1
44
یوم عزت قرآن کے موقع پر بھائی مولانا اسامہ زاہد صاحب کا پیغام ملاحظہ کیجیے #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
27
2
11
211
A collective voice is needed to protect the sanctity of the Holy Quran. Join the nationwide campaign and call for a lawful solution for the 39 recovered sacred copies. #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
7
3
47
Namoos Waley ناموس والے retweeted
خدارا! صرف ساڑھے 8 منٹ نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اب مزید خاموشی کی گنجائش نہیں! یہ ویڈیو انسان کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے کہ پاکستان میں کس حد تک فحش توہینِ قرآن ہو رہی ہے۔ حکمرانوں، اداکاروں، علماء، الغرض ہر طبقۂ فکر نے اس کے خلاف آواز اٹھائی، لیکن اس کے باوجود سرکاری مال خانوں میں موجود قرآنِ مجید کے نسخوں کی تطہیر کے لیے قانون سازی نہیں ہو رہی۔ اسی سلسلے میں 27 نومبر بروز جمعہ ملک بھر میں یومِ عزتِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ آپ بھی اپنی ویڈیوز بنائیں اور یہ دو مطالبات پیش کریں: 1۔ سرکاری مال خانوں میں موجود قرآنِ مجید کے نسخوں کی تطہیر کے لیے فوری قانون سازی کرکے ان کے غسل کا انتظام کیا جائے۔ 2۔ حزب الشیطان نامی گروہ کے قبضے میں موجود سینکڑوں نسخوں کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور انہیں بھی غسل دیا جائے۔ ان نسخوں سے متعلق شواہد این سی سی آئی اے کے پاس موجود ہیں۔ لاہور سمیت ملک کے جن شہروں میں پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، وہاں بھرپور شرکت کریں اور تقدسِ قرآن کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ اس پوسٹ کے ساتھ دیا گیا ہیش ٹیگ استعمال کریں تاکہ ہر گلی، ہر محلے اور ہر مسجد سے یہ آواز ایوانِ اقتدار تک پہنچے کہ ہمارے لیے ان مطالبات کی تکمیل کے سوا کوئی اور صورت قابلِ قبول نہیں۔ #یوم_عزت_قرآن
24
418
11
794
17,717
Namoos Waley ناموس والے retweeted
39 قرآنی نسخوں کی تطہیر اور باقی نسخوں کی بازیابی ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔ 27 نومبر کو قرآن مجید کی حرمت کے لیے پُرامن اظہارِ یکجہتی کا دن ہے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
8
83
1
175
1,928
Namoos Waley ناموس والے retweeted
#یوم_عزت_قران 27 نومبر 2027 کو پاکستان بھر میں منایا جا رہا ہے۔ ہمارے مطالبات سادہ ہیں: قرآن کے وہ نسخے جو حزب الشیطان کے ظلم کا نشانہ بنے اور اداروں نے بازیاب کیئے، ان کی تطہیر کی لیئے فلفور قانون سازی کی جائے۔ جو نسخے ابھی اس ظالم گروہ کے پاس ہیں، انھیں فوراً برآمد کیا جائے۔
5
93
6
169
2,262
Namoos Waley ناموس والے retweeted
حضرت مولانا سید انیس احمد شاہ صاحب مدظلہ امیر مرکزیہ شبان ختم نبوت کا خصوصی پیغام لاہور کے احباب کے نام #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
102
2
52
670
محترم خطباء! جمعہ کے منبر سے قرآنِ کریم کی حرمت، 39 مقدس نسخوں کی شرعی تطہیر اور فوری قانون سازی کا مطالبہ پوری وضاحت سے پیش کیجیے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
5
2
42