پیارا مدینہ (@pyara38173) profile picture
Joined March 2026
Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)Photo by پیارا مدینہ (@pyara38173)
پیارا مدینہ retweeted
دنیا کے ہر معاملے پر راتوں رات قانون بن جاتے ہیں، مگر کلامِ الٰہی کے 39 متاثرہ نسخوں کی تطہیر کے لیے برسوں سے قانون نہیں بن سکا؟ اے اہلِ اقتدار! اپنے ایمان کا حساب دیجیے اور فوری قانون سازی کیجیے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
11
4
50
پیارا مدینہ retweeted
قرآن مجید کے 39 نسخوں کی تطہیر کا مسئلہ مزید توجہ اور سنجیدہ اقدامات کا متقاضی ہے۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran @GovtofPakistan @MORAisbOfficial @TariqJamilOFCL @muftitaqiusmani @MoulanaOfficial @MuftiMuneeb
19
2
72
پیارا مدینہ retweeted
ہر مسلمان اپنی آواز بلند کرے!!! #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
29
14
138
قرآن میں عریاں تحریف کرنے والا طبقہ #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
10
4
25
پیارا مدینہ retweeted
ملتان ہائی کورٹ کے جج نے اس لرزہ خیز کیس کا ریکارڈ سربمہر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ "کوئی مسلمان اس کا ایک صفحہ بھی نہیں دیکھ سکتا"۔ طیب بن عارف جیسے مجرموں کے ہاتھوں متاثر ہونے والے 39 قرآنی نسخے آج بھی سرکاری تحویل میں ہیں۔ پارلیمنٹ فوری قانون سازی کر کے ان کی تطہیر یقینی بنائے! #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
7
1
35
پیارا مدینہ retweeted
ملک گیر احتجاج۔۔۔۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
5
1
15
پیارا مدینہ retweeted
حفاظت قرآن #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
11
1
3
71
پیارا مدینہ retweeted
آخر کیوں؟ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
1
4
پیارا مدینہ retweeted
Privilege vs. Sanctity - Where is justice? #یوم_عزت_قرآن Stand For Quran
31
7
105
پیارا مدینہ retweeted
39 مقدس نسخوں کا معاملہ محض ایک قانونی کارروائی نہیں، بلکہ قرآنِ مجید کے احترام اور آئینی و قانونی ذمہ داری کا تقاضا ہے۔ متعلقہ ادارے اس معاملے کی شفاف تحقیقات اور قانونی پیش رفت عوام کے سامنے لائیں۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
13
1
6
43
پیارا مدینہ retweeted
پھریوں ہواکہ حسرتیں پیروں میں گرپڑیں پھر ہم نے انکو روندکے قصہ ختم کیا 🤌
3
51
پیارا مدینہ retweeted
توہینِ مذہب، چائلڈ پورنوگرافی اور غلیظ انسیسٹ چیٹس میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن! (NCCIA) کی ان قبیح عناصر کے خلاف کارروائیاں قابلِ ستائش ہیں۔
2
12
1
21
660
پیارا مدینہ retweeted
بھائی قیصر احمد راجہ صاحب @qaiseraraja نے بہت بڑی غلط فہمی دور کی کہ ایک مدعی درجنوں کیسز نہیں کرتا، بلکہ ایک ملزم کے فون کے فرانزک سے مزید پانچ چھ منسلک ملزمان خود بخود بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ یہی ان کے منظم گروپ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے
1
18
22
633
پیارا مدینہ retweeted
جنید سلیم صاحب! @ImJunaidSaleem بجاکہا آپنے نے ڈاکٹر صاحب کے حوالے کےعمل کو سراہا، بہت اچھا لگا، ہونا بھی ایساہی چاہیے لیکن اپنے دعوے کا ریفرنس بھی تو دیں۔آپنے پورنوگرافک بلاسفیمی کے ملزمان کو معصوم قرار دیا بغیر کسی ثبوت کے اب تک کوئی رجوع بھی نہیں؟ اب اسے کیاکہیں؟ عطائی صحافت؟
اگر بغیر حوالے کے کوئی بات کہہ دینے کا مطلب عطائی ہونا ہے تو جنید سلیم بھی ایک عطائی صحافی ہے!
6
7
126
پیارا مدینہ retweeted
سندھ ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے نے ان تمام لوگوں کے منہ بند کر دیے ہیں جو کہتے تھے کہ ایسا کوئی نیٹ ورک سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ جو لوگ ہر بار سوشل میڈیا پر ان مجرموں کا دفاع کرتے تھے، کیا اب وہ جسٹس عمر سیال کے اس واضح فیصلے کے بعد بھی کوئی نیا بہانہ بنائیں گے؟
Sindh High Court Historic Ruling: ISI, IB & FIA Ordered to Crush Blasphemy & Child Pornography Nexus #sindhhighcourt #IB #FIA
13
16
219
پیارا مدینہ retweeted
امیر شریعت سیدعطاءاللہ شاہ بخاری ؒ
9
6
95
پیارا مدینہ retweeted
مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے کہ قرآن مجید کے نسخے توہین سے متاثرہ رکھے ہوئے ہوں اور ان کو محفوظ نہ کیاجائے۔ اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہےکہ ایسی قانون سازی کی جائے کہ ریاستی پروسیجر میں قرآن کریم کی عزت، عظمت و حرمت پر رتی برابر آنچ آنے کا بھی اندیشہ نہ ہو۔ 27نومبر یوم عزت قرآن
Muslim & Christian Leaders Demand Immediate Laws to Purify 39 Recovered Quran Copies | Youm-e-Hurmat-e-Quran on Nov 27
29
29
412
پیارا مدینہ retweeted
علمائے کرام! منبر و محراب سے حرمتِ قرآن کی آواز بلند کیجیے۔ جمعہ 27 نومبر کو عوام کو اس اہم مسئلے سے آگاہ کریں اور فوری قانون سازی کا مطالبہ کریں۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
56
18
323
پیارا مدینہ retweeted
طلبہ تنظیمیں اور نوجوان نسل! قرآن سے محبت کا تقاضا ہے کہ اس کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 27 نومبر کی مہم میں بھرپور شرکت کریں۔ #یوم_عزت_قرآن Stand for Quran
63
2
21
337