samz🇵🇰 (@pakistaanfirst) header
samz🇵🇰 (@pakistaanfirst) profile picture

ہم نےایسےہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے ملک میں خودداری کی

The Asian District, Paradise
Joined January 2014
Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)Photo by samz🇵🇰 (@pakistaanfirst)
Sada pala bhari hai @khurramzeeshan #FreeImranKhan
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی تو فوکس بھی خان کی رہائی
7
1
22
1,994
samz🇵🇰 retweeted
مجھے چھوڑیں ، کسی بھی طرح بشریٰ بی بی کو جیل سے نکال کر انکا علاج کرواییں ۔ عمران خان
1
17
70
897
ھمارا عظیم خان
5
197
1
750
4,969
samz🇵🇰 retweeted
آزادی رضاکار ٹیم نے آج نورین آپا کے گھر جا کر ان کی بےلوث خدمات، جدوجہد اور استقامت پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ ✊️ اس موقع پر پاکستان کے معروف شاعر احمد فراز سے بھی ملاقات کا موقع ملا۔
4
46
1
124
1,734
samz🇵🇰 retweeted
‼️ #Iran Revolutionary Guards attacked 2 US bases at Sheikh Isa and Juffair in #Bahrain, Fars News Agency reports..
2
3
444
samz🇵🇰 retweeted
بہت پریکٹیکل بات کی ہے اشتر اوصاف صاحب نے۔۔ لیکن جامی صاحب یہاں عوام کو اعتماد میں لینے یا ان کے تحفظات کو مد نظر رکھنے کی پرواہ ہے کس کو!
اشتر اوصاف صاحب نے اس مدعے پر ایک انتہائی عمدہ مضمون لکھا ھے کل پرسوں شاید چھپا تھا۔ انکی تجویز ھے کہ ایک کمیشن بنایا جائے جو حد بندی سے لے کر مالیاتی وسائل اور عوام کی ضروریات اور ترجیحات کا اعداد و شمار کیساتھ جائزہ لے تاکہ ریفرنڈم کی صورت میں عوام الناس کے سامنے حقائق موجود ہوں
2
24
197
3,374
خان ہماری لڑائی لڑ رہا ہے 💔 یا اللّه خان کی عزت رکھ نہ اس کو کامیاب کرنا پروردگار 🙏🏽🥺
عمران خان صاحب لور اور مڈل کلاس کے لوگوں کی لڑائی لڑ رہا ہے اور بدقسمتی سے اس کلاس کے لوگوں کو یہی نہیں پتہ کہ عمران خان جیل میں کتنی تکلیف میں ہے۔ اٹھو پاکستانیوں پھر ایسا کوئی لیڈر نہیں ملے گا جو تمہارے حقوق کی جنگ لڑے گا تو تمہارے بچوں کی مستقبل کی جنگ لڑے گا🙏 @PTIofficial
4
31
samz🇵🇰 retweeted
غریب کی یہ ریڑھیاں پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ تھیں، جو مشینری منگوا کر توڑ دی گئی ہیں۔ اب پاکستان کی ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایک ہفتے کے اندر ہی ہم ایشین ٹائیگرز بن جائیں گے۔ فیاض شاہ #pakistan @RebelByThought خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
15
70
1,858
امین 🙏🏽🥺💔
یااللہ ہمارے خان صاحب کی حفاظت فرما یا اللہ انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرما یااللہ انہیں ایسے محفوظ رکھ جیسے آپ نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دہکتے ہوۓ انگاروں میں محفوظ رکھا
1
7
324
samz🇵🇰 retweeted
This is a son’s desperate plea! We demand the immediate release of his mother, Aleema Khan, sister of Imran Khan. End this injustice NOW. #ImranKhansLifeIsAtRisk @antonioguterres @amnesty @UN @hrw @ICJ_org
2
21
1
21
419
حسب ِ حال :— تھا جو نا خُوب ، بتدریج وھی خُوب ھوا کہ غلامی میں بدل جاتا ھے قوموں کا ضمیر علامہ اقبال رح
2
21
1
112
7,199
samz🇵🇰 retweeted
صدیق جان کے ڈرامے دیکھنے پر فوری پابندی عائد کی جاۓ ورنہ وہ ڈراموں کی آڑ میں سب کو بھگو بھگو کے ۔۔۔
بلاول نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہی کیا ہے جو زامل نے زریاب کے ساتھ کیا۔۔۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ اتنی بےعزتی کیسے برداشت کرے گی ۔۔
39
748
1
4,085
36,992
samz🇵🇰 retweeted
بالآخر، سب یہی کہیں گے: ویل پلیڈ عمران خان، خوب کھیلے!
7
21
1,092
samz🇵🇰 retweeted
”پاکستانی اپنےحق اور سچ کیلئے کھڑا ہو۔ انسان اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا کہ جب ہمارے لوگ ظُلم کے سامنے سرجُھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کرکے اِنکا خون چوستا ہے۔“ عمران خان ⁦
1
87
191
1,368
انٹرنیشنل میڈیا نے عمران خان پر پوری ڈاکومنٹری بنائی ہے کس طرح سے عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے جیل میں!! #StopPlayingWithIKLife
142
2
309
2,367
عمران خان کو چھوڑ دیں۔ میں اس کی جگہ سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں۔ برطانوی صحافی ایوان رڈلی (نیچے کمنٹس میں ان کا مضمون پڑھیں۔) ⁦@yvonneridley 🫡💔
8
512
1
1,467
9,998
یہ اللّه یہ اللّه یہ اللّه مرتے وقت ہم سب کو کلمہ نصیب کر 🙏🏽🥺🙏🏽
Replying to @MaidahMuhammad
دس گرام روح جو جسم سے نکلتے وقت اتنی مہلت ہر ایک کو دیتی ہے کہ پہلے وہ ٹانگوں سے اوپر آ جاتی ہے اور ناک کے الٹے بانسے میں پھنس جاتی ہے آپ کی آنکھیں اسے تلاش اوپر کرتی ہیں یہی موقعہ ہے جب آپ ایمان رکھتے ہوں تو بغیر لب ہلاے لا الہ اللہ کہ دیتے ہیں اور جب وہ یہ سن لیتی ہے دیکھ لیتی ہے کہ لب اللہ پاک کی رضا میں ہیں تو ناک کے الٹے بانسے سے نکل جاتی ہے اس ناک کے بانسے کو دیکھیں تو سخت اندر سے ہوگا رگڑ کی وجہ سے جو ایمان نہیں رکھتے وہ لب ہلاتے ہی نہیں پھر وہ تکلیف دیتی ہوئ خون ناک سے نکالتی ہوئ اور منہ سے بھی نکالتی ہوئ جاتی ہے 🙏🏻
1
11
بینائی کے خطرے، شدید تکلیف اور ڈاکٹروں کی تشویشناک رپورٹس کے باوجود بشریٰ بی بی کو ہسپتال منتقل نہ کرنا ظلم اور انسانی ضمیر کی آزمائش ہے۔ ایک ماں اور انسان کی صحت پر یہ بے حسی ناقابلِ قبول ہے—انہیں فوری سرجری، علاج اور رہائی دو! #بشریٰ_بی_بی_کو_رہا_کرو @PTIofficial
2
14
12
128
PTI والوں کو موقع پر جواب دینا نہیں آتا 😔
یاد کیجئے کچھ ماہ قبل عمران خان کی بہنوں نے بھارتی میڈیا کو پاکستان میں بیٹھ کر انٹرویو دیا تھا تو کیا طوفان بدتمیزی برپا ہوا تھا۔حالانکہ بہنوں نے کوئی دفاعی معاملات پر بات نہیں کی ملک مخالف بات نہیں لیکن غدار ٹھہریں ۔ اب جب مصدق ملک بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی میڈیا ان سے پاکستان مخالف سوال پوچھ رہا ہے تو پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے وہ کہہ رہے ہیں میں یہاں میں کسی اور کام سے آیا ہوں بھائی ۔۔ لیکن کسی نے تنقید نہیں کی حتی کہ پی ٹی آئی نے بھی نہیں ۔ سب ان کی اردو ، ان کی تلفظ کی ادائیگی اور غالب کو یاد کرنے کو شاباش دے رہے ہیں (جو کہ اچھی بات ہے)۔۔ کاش ہم دوہرے رویے ترک کر دیں
12
میں لا الہ الا اللہ کہنے والا ہوں وقت کے یزید کی غلامی نہیں کروں گا عمران احمد خان نیازی ♥️
1
29
1
91
547
اس قوم کی آزادی کے خاطر جیل میں قید عمران خان کو آج 1204 دِن ہو گئے ہیں 💔
2
50
113
590