Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627) header
Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627) profile picture

آخری گولی اور آخری سانس تک اسلام اور پاکستان کا دفاع 🌹 پاکستان زندہ باد 🌹

عوام کے دل میں
Joined August 2018
Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)Photo by Mirza.G 💚🇵🇰💚 (@pk_627)
مجھےزندگی میں قدم قدم تیری رضاکی تلاش ہے تیرےعشق میں اے اللہ مجھےانتہا کی تلاش ہے میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا میں زمین پر ہوں گرا ہوا جو مجھے گناہوں سے بری کرے مجھے اس دعاکی تلاش ہے میں نےجو کیاوہ برا کیا میں خود کو خود ہی تباہ کیا جو تجھےپسند ہو اےاللہ مجھے اس ادا کی تلاش ہے
3
5
29
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨جیو کے گرد گھیرا تنگ 🔥🔥 کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جیو کے کیے گئے سنگین جرم پر باہر نکل آئے۔ جیو کو پرمینٹ بند کرو، ذمہ داران کو پھانسی پر لٹکا دو۔ حضور خاتم النبیینﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والوں کیلئے کوئی معافی نہیں۔
22
271
4
747
9,656
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
Unshaken. Unbroken. Unstoppable
235
6,042
88
26,247
197,895
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
6,319
40,389
2,079
66,049
4,472,271
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
409
4,784
76
17,342
206,367
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
328
5,821
50
19,262
162,599
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
امریکی نائب صدر کی بیوی بھارتی نژاد ہے اور وہ پچھلے ہفتے بھارت کے دورے پر تھا جہاں وہ مکمل بھارتی انفلوئنس میں نظر آرہا تھا۔ مودی پچھلے ہفتے سعودی عرب گیا تھا جہاں اسے اعلی ترین سعودی پروٹوکول کے تحت پہلے اس کے جہاز کو سعودی حدود میں داخل ہوتے ہی سعودی طیاروں نے تعظیماً اپنے حفاظتی حصار میں لئے رکھا، پھر لینڈنگ کے بعد مودی کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یہ پروٹوکول پاکستان کو نہیں ملتا۔ چین ہمارے خلاف ہوچکا ہے، ہم ان کے اعلی ترین ترجیحی پارٹنر کی لسٹ سے پچھلے سال ہی نکل گئے تھے، اب وہ ہمیں اپنا ترجیحی پارٹنر بھی نہیں کہتے، بلکہ ہم سے جان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں، اب ان کا انٹرسٹ صرف اس بات میں ہے کہ کسی طرح ہم سے اپنے پچاس ارب ڈالرز کے قرضوں کی ٹائم پر وصولی کرتے رہیں۔ پوری دنیا میں پاکستان اپنی حرکتوں کی وجہ سے تنہا ہوچکا۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ ہماری فوج کی نہ تو عوام میں جڑیں ہیں اور نہ ہی اس کی ساکھ بچی ہے۔ شریف خاندان اور زرداری کی حیثیت خلیجی ممالک سے لے کر یورپ تک، سب جانتے ہیں۔ ان کی کرپشن کی تفصیلات انہیں ازبر پتہ ہیں اور پاکستانی عوام کی شریف خاندان سے نفرت کا بھی بخوبی اندازہ ہے۔ ایسے حالات میں اگر بھارت جنگ کرتا ہے تو پوری دنیا اپنا وزن بھارت کے پلڑے میں ڈالے گی۔ یہ بات فوج بھی اچھی طرح جانتی ہے اور شریف خاندان بھی۔ چنانچہ یہ زہر کا پیالہ پی لیں گے لیکن نہ تو نوازشریف کبھی مودی کا نام لے کر اس پر تنقید کرے گا اور نہ ہی فوج پانی بند کرنے کی دھمکیوں پر کوئی کارروائی کرنے کی جرات کرے گی۔ یہ تھی وہ غلامی جس سے عمران خان ہماری جان چھڑانا چاہتا تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ فوج اور شریف خاندان کے ہوتے ہوئے پاکستان کبھی آزاد نہیں ہوسکتا!!!
180
1,060
19
3,842
106,466
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
ایک چیز نوٹ کی ہے،یہاں سوشل میڈیا پر بہت خاموش ورکر بھی بیٹھا ہوا ہے۔ جو نا کمنٹ کرے گا،نا ہی اپنی کوئی پوسٹ لگائے گا،لیکن عمران خان کے بیانیے کو پھیلانے میں سب سے بڑا کردار ادا کرتا ہے،مشکلات ان پر بھی ہیں لیکن وہ کبھی اسکا یہاں اظہار نہیں کرے گا۔ کوئی پوسٹ ہوتی ہے جس سے بیانیہ پھیلتا ہے یا جسے وہ سمجھتے ہیں یہ پی ٹی آئی کے حق میں اسکو لازمی آگے پھیلاتے ہیں۔ یقین کریں یہی لوگ اصل میں ہیروز ہیں۔
782
2,622
53
9,807
128,799
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
ڈئیر انصافینز ایک ماڑا سا کمنٹ کر کے پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیں ریچ صفر سے بھی مائنس میں چلی گئ ہے 🥰
2,643
4,211
166
11,387
209,661
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
لوگوں کو احتجاج نہیں کرنے دیں گے تو پہلے پتھر اُٹھائیں گے ، پھر اسلحہ اُٹھائیں گے، پورا پاکستان بلوچستان بنے گا، غزہ بنےگا، جمہوری زندگی گزارنے دیں، علامہ راجہ ناصر عباس۔۔۔!!!
31
3,115
12
10,031
94,152
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
حکومت پی ٹی آئی کا نظریہ کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہے ؟ #ABNNews @essa1 @BrAqeelMalik
1
6
9
723
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
کیا کے پی کے میں گورنر راج یا ایمرجنسی آپشن کے طور پر زیر غور ہے؟ #ABNNews @essa1 @BrAqeelMalik
1
5
13
882
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
یا اللہ میرے دادا ابو کو صحت کاملہ عطا فرما ۔۔۔وہ کبھی بیمار نہیں ہوئے ان کی طبیعت خراب ہے آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو صحت دے۔۔۔ آمین
269
268
13
2,024
67,705
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
30سال بعد ایک جج کی جعلی ڈگری ڈھونڈ نکالی لیکن تین ماہ پہلے دبئی میں 11ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدنے والوں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا
57
2,325
17
6,894
65,883
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
علی امین صاحب ڈٹ جائیں عزت ذلت رتبہ حکومت سب اللہ کی طرف سے ہے حکومت آنی جانی چیز ہے اِن کے سامنے جھکنا نہیں خدا کی قسم پشتون آپکو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے لوگ ہمیشہ بہادروں کی عزت کرتے ہیں تاریخ میں آپکا نام ہمیشہ کیلئے امر ہوجائے گا
61
1,385
17
6,215
62,053
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
ٹاؤٹ گروپ اور اس کا بھائ مجھے دھمکانا بند کرے میں تم لوگوں کے بھگوان کو بھگوان نہیں سمجھتی ۔۔۔ میں والینٹئر ہوں اور صرف پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں 😡
113
465
10
3,021
53,946
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
اتنا خوف کپتان کا ✌️ قومی اسمبلی میں بل پیش کیا گیا ہے کہ اسلام اباد میں جلسے کرنے والوں پر تین سال سزا ہوگی
18
80
390
5,012
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
دِلوں کا چانسلر ، ایک اکیلا شخص سارے کے سارے نظام پہ بھاری پڑگیا ہے 🇵🇰🏏
127
782
15
4,972
42,614
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
مورخ اگر عاشق رسول ہوا تو ضرور لکھے گا کہ پاکستان میں ایک ایسی گندی گھٹیا قوم بھی تھی جس نے امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی مخالفت میں گستاخ رسول کو باپ بنا لیا
83
1,265
14
2,999
41,800
Mirza.G 💚🇵🇰💚 retweeted
کوئی شیر افضل کا ٹاؤٹ بنا ہوا ہے تو کوئی عمر ایوب کا کوئی رؤف حسن کا کوئی برسٹر گوہر کوئی حماد اظہر کا لعنت بھیجتے ہیں ہم ان سارے پیڈ ٹاوٹوں پر الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں عمران خان کے علاوہ کسی کو نہیں جانتے
120
932
28
3,374
40,518