
🇵🇰A soldier is Never Off Duty🇵🇰 #محبت_مافیا اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
804
Joined October 2019
- Tweets83.5K
- Following6.6K
- Followers10.8K
- Likes40.6K
Pinned Tweet
مجھےزندگی میں قدم قدم
تیری رضاکی تلاش ہے
تیرےعشق میں اے اللہ
مجھےانتہا کی تلاش ہے
میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا
میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے بری کرے
مجھے اس دعاکی تلاش ہے
میں نےجو کیاوہ برا کیا
میں خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھےپسند ہو اےاللہ
مجھےاس ادا کی تلاش ہے
اسلام علیکم سب دوست احباب اھل اسلام صباح الخیر دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو آپس میں خلوص اتفاق اک دوسرے کا دکھ درد بانٹنے والا بنائے آمین ثم آمین
#سبحان_اللہ_وبحمده_سبحان_اللہ_العظیم
3
58
اسلام علیکم سر جی سالگِرہ بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک سدا سلامت رکھے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین
@shafqatmm1
#محبت_مافیا
21
سر جی ان کو دال کے ساتھ ساتھ مولی دیں وہ بھی نمک لگا کر
سر بھی پھر مسئلہ ہو جائے گا عوام کا کیا بنے گا 😂😂😂
@shafqatmm1
2
36
یہ اوقات ہے ان بیغیرتوں کی یہ بیغیرت وزیر دفاع ہے لعنت اس پر بے شمار
آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ جہاں بھی موجود ھیں وہ عمران خان کی نجات کے لئے پاکستان کے مفادات کے خلا ف بھر پور مہم چلا رہے ھیں ۔ ان عناصر کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ھے اور وہ میڈیا میں تواتر کے ساتھ گفتگو کر رہے ھیں۔ جس سے صاف ظاہر ھوتا ھے کہ عمران خان ایک اسرائیلی اثاثہ ھے جسکے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو خدا ںخواستہ سر نگوں کرنا چاہئتے ھیں ۔عمران خان کے لئے مغربی دنیا میں جو چند آوازیں اٹھ رہی ھیں ان پہ یہ واضح ھونا چاہیئے کہ ھم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ھیں۔ اور ھماری اول آخر ترجیح صرف اور صرف پاکستان ھے
Readers added context they thought people might want to know
Pakistan’s defense minister labels Imran Khan an Israeli asset & depicts global calls for his release as an Israel-sponsored plot.
This is antisemitic nonsense not to mention downright farcical: Many of Khan’s most prominent foreign advocates are unrelenting critics of Israel.
x.com/michaelkugelma…
1
53
ان لوگوں سے یہ توقع رکھنا فضول ہے یہ قیادت اپنی لائن سیدھی کرنے کے چکر میں لگی ہوئی ہے بس عوام کو کچھ دکھاتے ہیں لیکن یہ سب دشمنوں سے ملے ہوئے ہیں
ایک بہت ہی سیریس سوال ❗
کیا آپ میں سے کسی کو امید ہے کہ یہ قیادت خان صاحب کو جیل سے باہر نکالنے میں سنجیدہ ہے ؟ یا وہ چاہتے ہیں کہ خان صاحب جیل سے باہر آئیں ؟؟؟
13
Replying to @Irumwarraichh
@Irumwarraichh @irumrae
Drop your current mobile screen shot ❤️🌹❤️
This quoted post is unavailable.
1
1
13
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ہمارے لیڈر عمران خان کو بھی جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین
الحمدللہ ، آپ سب کی دعاؤوں کی بدولت صحت بحال ہو رہی ہے لیکن مکمل صحت یابی کے لیے کچھ اور دن لگیں گے،اللہ نے کرم کیا تو جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لو نگا،
میں صحافی برادری کے تمام دوستوں، اینکر پرسنز،یوٹیوبرز،وکلا برادری،سوشل میڈیا کی تمام ٹیمز، تحریک انصاف کے تمام ساتھیوں بلخصوص سوشل میڈیا اور پوری قوم کی جانب سے میری بازیابی کی دعائیں اور صحت کے حوالے سے نیک خواہشات و یکجہتی کے اظہار پر اپنے اور خاندان کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں،
میری دعا ہے کہ بانی چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان جیل سے جلدرہاہوکردوبارہ ملک کی خدمت کرتے ہوئے نظر آئیں اور تحریک انصاف ہر سیاسی محاذ پر فتح حاصل کرے۔
پاکستان زندہ باد
2
33
تم جیسی پھپھے کٹنی ہر کسی کی شادی میں اس لئے ناراض ہو جاتی ہے کہ مجرے لگا کر مجرہ کرنے نہیں دیا گیا دلہن کی جگہ تم کو کیو نہیں بھیجا گیا
جو الفاظ عمران خان صاحب نے بیرسٹر گوہر صاحب کیلئے استعمال کئیے ہیں مجھے جان کر بہت افسوس ہوا۔ تضحیک آمیز ہیں۔ PTI چاہے اب لکھ یوٹرن لے، لیکن رپورٹ کرنیوالے صحافی، اور وہ بھی جو تحریک کے چہیتے ہیں، سب یہی بتا رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان کو تو چاہئیے خود ہی استعفی دے دیں، پختون حمیت کا تو یہی تقاضا ہے۔ جیسے بھی ہیں بہرحال ایک elected چئیرمین اور elected ایم این اے ہیں؛ بار بار ایسی تضحیک انتہائی غیرمناسب ہے۔ مجھے افسوس ہوا۔
31
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر 🌹
وَ مَاۤ اَصَابَکُمۡ مِّنۡ مُّصِیۡبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتۡ اَیۡدِیۡکُمۡ وَ یَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ
تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے ، اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما دیتا ہے
اسلام علیکم صباح الخیر 🌹
صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے سبحان اللہ
@shafqatmm1
@humma_g
@habibalrehmnpti
@JLone72
@2MLK4
@amalqa_
@Mrsyounas95
@Darwaish547
@baloch9786
@humairamarwa
@Hayaeman02
@Rehna_7
@Mango_peopel
@pagli__dewanii
@irumrae
@Haq7786
@pak_2661
#محبت_مافیا
@shafqatmm1
@humma_g
@JLone72
@pk_627
@habibalrehmnpti
@muurshad1
@UmmeRohaan2020
@Rania_Says666
@tarar_4
@Mrsyounas95
@umrbg
@Darwaish547
@Flag_Waver1
@Firdos_Jadoon
@humairamarwa
@Rehna_7
@baloch9786
@irumrae
@2MLK4
@AbuAbdullah2415
@ajbrlala
اسلام علیکم سب دوست احباب صباح الخیر 🌹
صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
#محبت_مافیا
17
شعیب اس تصویر کو غور سے دیکھو اور نوٹ کر لو 😂😂😂😂😂😂😂 بلیک سوٹ والے پر کڑی نظر رکھنی ہے
#ریفرنڈم_8سمبر
عمران بھائی کے بہت فینز ہیں لیکن میں اور عمران بھائی علی نواز کے فین ہیں ❤️
ہم دونوں نے علی نواز صاحب سے ریکوایسٹ کی اپنے فینز کے ساتھ تصویر بنوائیں ،علی نواز صاحب نے کمال شفقت دکھاتے ہوئے ہمیں یہ سعادت حاصل کرنے کا موقع دیا 😎
شکریہ ڈاکٹر علی نواز صاحب 💕
10
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Like RT Quote
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Like RT Quote
اسلام علیکم سب دوست احباب دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻
امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی آواز میں خوبصورت تلاوت قرآن پاک
@shafqatmm1
@humma_g
@habibalrehmnpti
@JLone72
@Haq7786
@amalqa_
@umrbg
@tarar_4
@muurshad1
@Rehna_7
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے کچن میں بیکری آئٹمز بہت کم ہوتے ہیں ویسے جب کچن میں جائیں تو گڑ کھا کر اوپر سے پانی پی کر پھر پانی والی بوتل فریج سے باہر رکھ کر گالیاں کھاتے ہیں
بازار جائیں تو بیکری میں جا کر سب مہنگی چیزوں کے ریٹ پوچھ کر آخر میں کہتے ہیں اک دھی بھلے دے دیں 🤣😂🤣
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے کچن میں بیکری آئٹمز نہیں ہوتے
ہم کچن میں وزٹ پر جائیں تو واپسی پر چینی کا پھکا مار کر نکل آتے ہیں.😁😁😜
آب بتائیں قوٹ کر کے
24



















