ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
القادر کیس میں
سب سے پہلے سپریم کورٹ کو گرفتار کیا جائے
جس کے اکاؤنٹ میں پیسے آئے
پھر شہباز شریف کو گرفتار کیا جائے
جس نے وہ پیسے استعمال کئے
اور یہی تینوں مل کر عمران خان پر الزام دھر رہے ہیں۔
پاکستان ۔۔۔۔۔ ملک بن کر رہ گیا ہے
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
سانحہ ڈی چوک
یہ وہی بد نصیب رات تھا جہاں ریاست نے اپنے نہتے عوام پر سیدھی گولیاں چلائیں تھے
#نومبر26_یوم_جبر
🚨 اختر مینگل میں نے سخت بیان دیا ہے۔
پاکستان اور بلوچستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
تجربہ کاروں نے یہ کیا ہے پاکستان کے ساتھ، اب بلوچستان کے سردار کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں پاکستان اور بلوچستان ساتھ نہیں چل سکتے۔
#IslamabadMassacre
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
اپنے ووٹ کا حق مانگنے نکلے تھے اور گھس بیٹھئوں کے ہاتھ جان گنوا بیٹھے۔
#IslamabadMassacre
اب ان حرام خوروں کا کیڑا کب مرے گا
..
🤔
@OfficialDGISPR
#rolemodelsipahsalar
23
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
عدالتوں نے آرٹیکل 9 کو صحت کے حق سے جوڑا ہے۔ قید کے بعد قیدی مکمل طور پر ریاست پر منحصر ہوتا ہے۔ مناسب طبی علاج آئینی فریضہ ہے۔
#HumanityForImranKhan
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
Replying to @pti_A1 @OfficialDGISPR
Our message is clear we want Imran Khan safe healthy and receiving the best possible medical treatment #علاج_اور_رہائی_خان_کا_حق #ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
Replying to @11MD0
Innocent womens..
#MedicalAccessForIK
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
مولانا کو لانچ کیا جارہا ہے؟ یہ بات تھوڑی تلخ ہے۔ لیکن مولانا مخصوص نشستیں ہضم کرکے بیٹھے ہیں ، مولانا اس سیٹ اپ میں سے بھی حصہ اور اہمیت چاہتے ہیں ، اور مولانا کی جنگ ذاتی مفادات کی جنگ ہے۔
عمران خان نے اب اس ملک میں سیاست اور استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اب اس کی جگہ نہ کوئی لقنچ لے سکتی ہے نہ لانچر لے سکتا ہے۔
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
Replying to @Adnff1 @QasimKhanSuri
Please take every health concern seriously. Imran Khan's life is invaluable to his family and millions of Pakistanis. Immediate hospital transfer and specialist care are essential.
#علاج_اور_رہائی_خان_کا_حق
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو!!
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
ماچھیوں کا کیڑا
#ShiftKhanToHospitalNow
بابا جی فرماتے ہیں جرنیل دماغ سے نہی سوچتے بلکہ انکے اندر والا کیڑا ان سے فیصلے کرواتا ہے. جرنیل کہتا ہے نظام نہی چل رہا. انکے اندر کا کیڑا انکو ڈنگ مار کے بولتا ہے ایک اور آئینی ترمیم کرلو تو نظام چل جایے گا. جرنیل کہتا ہے معشیت بیٹھ گئی ہے. کیڑا گول گول گھوم کر کہتا ہے سوشل میڈیا پہ 40 ارب کی فائر وال لگا دو. جرنیل ٹینشن میں آکر کہتا ہے آخر خزانہ خالی کیوں ہے. کیڑا تڑپ کے بولتا ہے. نئے صوبے بنا لو. سب ٹھیک ہو جائے گا. تو صاحبو اس کیڑے نے 78 سال سے اس نظام کو یرغمال بنایا ہوا ہے. اور جرنیل بیچارے خود اس کیڑے کے ہاتھوں یرغمال ہیں.
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
Replying to @Adnff1
Imran Khan's medical safety is not negotiable. He must receive timely treatment, complete medical investigations, and unrestricted access to qualified healthcare professionals.
#علاج_اور_رہائی_خان_کا_حق
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
Replying to @Adnff1
A nation should never have to repeatedly demand basic medical care for a prisoner. Ensure Imran Khan receives immediate treatment with dignity and transparency.
#علاج_اور_رہائی_خان_کا_حق
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
مائنس عمران
#ShiftKhanToHospitalNow
ایک فیس لینے والا وکیل کبھی کہتا ہے چاق و چوبند ، کبھی کہتا ہے شدید خطرات ، اسی کی ملاقات کے بعد پارٹی کا سیکرٹری جنرل کہتا ہے ہشاش بشاش ، اسی ملاقات کے حوالے سے بہن کہتی ہے بلڈ پریشر ایک دن پہلے 192 تھا۔ بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ وکلاء کو باہر آکر تفصیل بتانے کی اجازت نہیں۔ اندر جا کر معلوم نہیں اس سے کیا کیا جھوٹ بولتے ہوں گے۔ یہ متضاد معلومات ، یہ کنفیوژن جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے۔ یہ مائنس عمران ہورہا ہے اور آنکھوں کے سامنے ہورہا ہے۔
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
ملک میں آزادیِ اظہار پر قدغنیں عائد ہیں، صحافت دباؤ کا شکار ہے اور سچ بولنے والی ہر آواز کو خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
ندیم بھٹی 🇵🇰JOGII 🇸🇦 retweeted
وہ قومیں برباد ہوجاتی ہیں جہاں عوام کو انصاف نہیں ملتا اور بدقسمتی سے پاکستان میں انصاف ایک شخص کے ہاتھ کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow




























