ptipak retweeted
پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے سیاسی سطح پر
یا انصاف لائرز فورم نے کسی عدالتی سطح پر
26 نومبر کے اصل مجرموں کا نام لیا ؟ یا اصل مجرموں کے خلاف کوئی رپورٹ کوئی پٹیشن فائل کی ؟
ptipak retweeted
کسی کو پتہ ہے کہ
مولانا فضل الرحمان احتجاج کر کس بات پر رہے ہیں؟
اگر ان کا احتجاج جمہوریت دبانے کے خلاف ہے تو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کر کے جمہوری ہونے کا ثبوت دیں
اگر ان کا احتجاج اپنے مدرسہ کے خلاف ایکشن کی وجہ سے ہے تو پھر یہ ان کا پرسنل معاملہ ہے
اور کوئی وجہ ہے ؟؟؟
ptipak retweeted
وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
ptipak retweeted
جب تک راستہ نہیں کھلتا، میں بھی بیٹھا ہوں اور میرے کارکنان بھی، مولانا فضل الرحمن کا ٹھوکر نیاز بیگ پر خطاب
ptipak retweeted
حامد میر نے بڑی معنی خیز بات کرتے ہوئے کہا ہے، کہ جو ریلیف عمران خان عدالت سے لینا چاہتے ہیں بہتر ہے وہ ریلیف عمران خان کو یہ حکومت خود ہی دے دے، وگرنہ یہ پاکستان ہے یہاں حالات بدلتے دیر نہیں لگتی، عمران خان کو یہ ریلیف کوئی اور دے گا اور پھر اس حکومت کے لیے مشکلات کھڑی ہونا شروع ہو جائیں گی۔
ptipak retweeted
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آوازیں اُٹھ گئیں 🚨
سید ذیشان حیدر اقوام متحدہ کے ذریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہوا ہے!!
ptipak retweeted
وہ لمحہ جب ریاست نے پرامن کارکنان پر گولیاں چلا کر ہسپتالوں کو حکم دیا کہ ان کا علاج کسی بھی صورت نہیں ہوگا💔
ptipak retweeted
اشد ضرورت خون O+
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
ایک زندگی بچانی ہے
لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد
کے لیئے آؤ
جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
ptipak retweeted
اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے
مطیع اللہ جان 🔥
ptipak retweeted
I genuinely cannot forget this. No matter how much time passes.
Never forget.
Never forgive.
The killers must be brought to justice!•••••
#IslamabadMassacre 💔‼️
ptipak retweeted
لاہور سے ایک کرائم رپورٹر سے بات ہوئی: ابھی تک فضل الرحمان صاحب کو موم کی رکاوٹیں اور معمولی مزاحمت دی گئی ہے۔ پولیس کو PTI کی طرح مولانا کے خلاف بہت سخت احکامات بھی نہیں ملے۔
ویسے بھی مولانا کا حکومت سے لگاتار رابطہ ہے۔
ptipak retweeted
🔴 فضل الرحمٰن صاحب کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان۔
فضل الرحمٰن صاحب نے اپنے کارکنان کو ملک بھر کی تمام موٹرویز بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
ptipak retweeted
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ایونٹ میں کسی ایک بھی لیڈی ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ نے مریم نواز صاحبہ کے ساتھ سیلفی نہیں لی؟
کسی نے گلے نہیں لگایا ؟
کسی سرائیکی میڈیکل سٹوڈنٹ یا فی میل ڈاکٹر نے سرائیکی میں مریم نواز صاحبہ کی شان میں کوئی نظم نہیں سنائی (جیسے پہلے ایک یونیورسٹی میں ہوا تھا)،
کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ پروگرام کسی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی نے نہیں کرایا ؟
اور ساری لڑکیاں کریم آف دی نیشن تھیں؟
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں مریم نواز گئی نہ کوئی لڑکی مجمعے سے لڑکیوں کو چیرتی پھاڑتی ہوئی،ہاتھوں کوخون سے زخمی کر کے مریم نواز تک پہنچی ہے،نہ کسی نے مریم نواز کو گلے لگایا ہے، اور نہ ہی کسی نے سیلفی لی ہے۔اس میڈیکل کالج کی کوئی ایک ڈاکٹر صاحبہ بھی ایسی نہیں تھی جسے مریم نواز پر پیار آیا ہو،یا جس نے کہا ہو کہ میں آپ کے ساتھ سیلفی لینا چاہتی ہوں،یا میں آپ کے ہاتھ چومنا چاہتی ہوں۔کیوں؟ کیونکہ آج کا یہ ایونٹ خود ساختہ نہیں تھا،،صدیق جان


















