چوہدری قاسم (@qasm588) header
چوہدری قاسم (@qasm588) profile picture

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ ساہیوال سے ہوں کانوں سے معذور ہوں

Joined January 2026
Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)Photo by چوہدری قاسم (@qasm588)
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲💔 جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور سنگدلی گرین بس کے دروازے میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے
82
332
6
3,260
1,245,092
یہ گوشت اسمبلی ممبران کے لیے فری تیار کیا ہوگا آپ کی رائے کیا ہے 😍
اسلام آباد میں غیر قانونی گوشت کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا؛ 800 کلو گوشت، گدھے، کتے اور جنگلی حیات برآمد اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں ایک کارروائی کے دوران حکام نے غیر قانونی گوشت کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں تقریباً 800 کلوگرام گوشت کے ساتھ ساتھ زندہ اور مردہ جانور بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ ​رپورٹ کے مطابق برآمد کیے جانے والے جانوروں میں 12 زندہ گدھے، 5 کتے، 17 کچھوے، ایک مردہ گدھا، ایک گیدڑ اور ایک پینگولین شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گوشت یا جانوروں کی نقل و حمل کا کوئی قانونی ریکارڈ موجود نہیں تھا، اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
1
71
چوہدری قاسم retweeted
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں ایسے سوالات کی زد میں آئے کہ صوبوں کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کے معاملے پر ان کا مؤقف زیرِ بحث آ گیا۔ شاہ زیب خانزادہ نے ایک بنیادی سوال اٹھایا کہ اگر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی بات ہو سکتی ہے تو سندھ میں یہ بات ناقابلِ قبول کیوں ہے؟ کیا سندھ کسی ایک خاندان کی جاگیر ہے کہ وہاں انتظامی تبدیلی کی بات بھی نہیں ہو سکتی؟ سندھ میں گزشتہ 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ کراچی جیسے بڑے شہر کے مسائل آج بھی عوام کے سامنے ہیں۔ اگر اتنے طویل عرصے میں کراچی کے انتظامی اور شہری مسائل حل نہیں ہو سکے تو نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟ جمہوریت کا مطلب عوام کی سہولت، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور بہتر انتظامی نظام ہے، نہ کہ کسی صوبے کو سیاسی وراثت سمجھ لینا۔ بلاول بھٹو کو چاہیے کہ جذباتی ردِعمل کے بجائے ان سوالات کا واضح اور مدلل جواب دیں۔ سوال بالکل سادہ ہے: نئے صوبے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں؟ کیا سندھ کے عوام کو بہتر انتظامی نظام مانگنے کا حق نہیں؟
2
8
15
889
چوہدری قاسم retweeted
ہمیں نہیں پتہ کہ سی ایم کمپلیٹ اتنی ناقص کارکردگی کیوں دکھا رہا ہے جب ثبوت سامنے پڑا ہے کہ لڑکے گھر جا کر دھمکا رہے ہیں لڑکے کی ماں کا بھی بیان بھی ایا ہے اور فائرنگ بھی کر رہے ہیں سرعام ہمارے ادارے پر تماچہ ہے ہمارے ادارےسے با اثر افراد ہیں @CMComplaintCell @OfficialDPRPP
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور iG پنجاب سے کمالیہ کے 54/2 گاؤں کے باسی سرکار گروپ کے نام سے چلنے والے ایک گینگ سے پریشان ہیں جو مختلف واقعات میں ملوث ہیں ان کی فائرنگ اور تشدد کی ویڈیوز وائرل ہیں ان کے خلاف تحریری درخواستیں موجود ہیں کل سے دو ملزمان نامزد ہیں لیکن ابھی تک ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @CMComplaintCell
8
25
37
899
پنڈی بھٹیاں چاولوں کی باقیات کو لگی آگ سے ساتھ والے کماد کو آگ لگ گئی کسان کا 5 ایکڑ کماد کا فصل جل کر راکھ ہو گیا🙏🥲
3
13
35
10,498
چوہدری قاسم retweeted
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 📍 الحدیدہ / یمن 🇾🇪 پھر عبداللہ بن سباء کے سبائی پیروکار سینکڑوں کی تعداد میں جہنم واصل۔۔۔!! ⚔️💥 بھاگتے سبائیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ 🤕🔒
1
5
26
739
چوہدری قاسم retweeted
بلاول کے بیان سے یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کے ریفرینڈم پہ وہ کسی صورت راضی نہیں، اور اس ہی لئے ن لیگ کی طرف سے واضح حمایت نہ ملنے پر اب وہ PTI اور JUI کے ساتھ کھڑا ہونے کا عندیہ دے رہے. نیازی سے اچانک ہی محبت کے شعلے بھڑک اٹھنا بلاوجہ نہیں.
3
13
1
40
830
چوہدری قاسم retweeted
یہ ایک سنجیدہ سروے پے،جس میں آپ سب ووٹ کریں. آپ کسی بھی سیاسی جماعت سے ہیں، لیکن بس یہ بتائیں کہ: کیا آپ صوبوں کی تقسیم چاہتے ہیں؟ جوابYES یا NO میں سے منتخب کریں. اس سروے کو REPOST بھی کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں.
30%YES
70%NO
498 votes • Final results
20
87
2
85
2,233
چوہدری قاسم retweeted
"2029 تک پنجاب حکومت بھی رہے گی اور 2029 میں مریم نواز اس ملک کی وزیراعظم بننے جارہی ہیں. بیکن ہاؤس جیسی Expensive یونیورسٹی میں kpk کے, فیمیل اور بلوچی،سب طرح کےسٹوڈنٹس کہہ رہےہیں کہ مریم اچھا کام کررہی ہیں." رانا صاحب کی بات سے میں 100 فیصد متفق ! (ان شاءاللہ) A MUST WATCH CLIP
2
13
29
722
چوہدری قاسم retweeted
اب ایسی عورتوں کا دکاندار بیچارہ کیا کرے؟؟ یہ پورا گروپ برقعوں اور عبائیوں میں دکان پر آتا ھے۔ بچے ساتھ ہوتے ہیں۔ دکاندار بیچارہ گھریلو اور شریف عورتیں سمجھ کر بیفکر ہو جاتا ھے۔ لیکن یہ چھوٹا موٹا نہیں۔ بلکہ دکاندار کو بڑا ٹیکہ لگا کر نکل جاتی ہیں۔۔۔
3
55
166
20,581
چوہدری قاسم retweeted
صوبہ مآرب میں یمنی افواج مسلسل پیشقدمی کرتے ہوئے صنعاء کے قریب تر پہنچتی جا رہی ہیں جبکہ حوثی دہشتگرد ملیشیا کو بھاری نقصانات کے ساتھ مسلسل محاذ آرائی کا سامنا ہے۔ مآرب میں یمنی افواج کے ہاتھوں حوثیوں کی تازہ اموات میں ان کی کچھ اہم شخصیات بھی شامل ہیں
4
9
28
369
بلاول بٹو زرداری عوام کو بے وقوف نا بنائیں ساری دنیا جانتی ہے کہ وسائل اس وقت صوبوں کے پاس ہیں سندھ میں غربت اور کراچی کی سڑکیں اس بات کی گواہ ہیں کہ ان کا طرز حکمرانی کیسا ہے سیلم صافی
4
126
3
295
2,378
چوہدری قاسم retweeted
سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے.... ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبرات حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا۔ استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہوجائیں اور پھر سب کے سامنے ایک اٹھایا جوں ہی کھلا تو اس پر لکھا تھا وفا عبد الکریم سب نے تالیاں بجائی وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔ کیوں کہ وہ پٹھے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔ جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم” ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔ میرے ایک استاد بتایا کرتے تھے کہ بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملا سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوات اپنے ہاتھوں سے نہیں دیتے بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم کرواتے تھے اس سے بچوں میں بھی ایثار ، ہمدردی و رواداری کا احساس پیدا ہوتا تھا .
4
21
75
4,362
صنعاء: جامع الصالح کے اندر فائرنگ، یہ واقعہ حوثی عناصر کی جانب سے نمازیوں پر حملے اور انہیں خوفزدہ کرنے کے بعد پیش آیا، جب نمازیوں نے فوجی بھرتی کی اپیلوں پر لبیک کہنے اور محاذوں پر جانے سے انکار کر دیا۔"
2
2
153
چوہدری قاسم retweeted
صورتحال دلچسپ ہورہی ہے. ملک احم خان سکول کے وزٹ پہ آئے تو ڈپٹی کمشنر نہیں آئیں. سی ای او ایجوکیشن موجود تھیں لیکن وہ بھی چلی گئیں. بس ملک صاحب کو یہ سمجھانا تھا کہ بعض اوقات زیادہ تیز دوڑتے ہوئے ٹھوکر لگے تو چوٹ بھی زیادہ لگ سکتی ہے. باقی چوہدری نثار زیادہ بہتر سمجھا سکتے ہیں
2
12
1
28
1,050
شام بخیر زندگی بخیر بڑی خوشخبری نہ آئی ڈی کارڈ کی نہ سیم کی ضرورت ۔ حکومت کا الیکڑک سکوٹی کو فری پٹرول دینے کا علان۔ 😂🤣😂
2
217
چوہدری قاسم retweeted
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif اور IG پنجاب @OfficialDPRPP نوٹس لیں ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ گاؤں 54/2 میں سرکار گروپ کا راج، شہریوں پر مارپیٹ، تشدد اور اسلحے کے زور پر دہشت! پورا گاؤں خوف میں مبتلا، متعدد درخواستوں کے باوجود کارروائی صفر@CMComplaintCell @SaimaFarooq خدارا خاموشی توڑیں،
8
27
46
1,671
ہڈی توڑ معرکہ (فیصلہ کن جنگ) لازمی طور پر آنے والا ہے۔ میں اس ذات کی قسم کھاتا ہوں جس نے قسم کھانا جائز قرار دیا ہے کہ حوثی مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں اور اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں، اور ان کا خاتمہ اب قریب آ چکا ہے۔ میری اس پوسٹ اور ان الفاظ کو محفوظ کر لیں، بے شک کل (آنے والا وقت) دیکھنے والے کے لیے بہت قریب ہے۔ #تو_تم_عنقریب_میری_باتوں_کو_یاد_کرو_گے"
11
44
443
چوہدری قاسم retweeted
یوتھیے کہتے ہیں کہ ڈٹ کے کھڑا ہے اگلا جیل سے دہائیاں دے رہا ہے کہ مر جاؤنگا باہر نکالو۔۔۔۔ در ف م یوتھیو کہ اب تم سے مایوس ہو کر تمہارا مرشد ان سے اپیلیں کرنے پر اتر آیا ہے جنہیں وہ جعلی منصف کہتا تھا۔ ہم عمران نیازی کی صحت کےلئے دعا گو ہیں 🥹
1
12
20
793
چوہدری قاسم retweeted
فضائیہ نے گزشتہ رات شام اور لبنان کی سرحد پر واقع علاقے جنتا میں اسلحے کی ایک کھیپ کو نشانہ بنایا، جو حزب اللہ کی دہشت گرد تنظیم تک پہنچائی جانی تھی۔ جس میں کم سے کم 100 حزب اللہ کے دہشت گرد بھی مارے گے
5
5
37
859
چوہدری قاسم retweeted
چور بھی بولے چور چور ۔۔۔ کرپشن کا شور کرنے والا چوہدری سالک حسین کی حقیقت سب کے سامنے آ گئی۔ گجرات کے اس چوہدری کی اپنی ہی وزارت میں 7 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نیا انکشاف۔۔
3
22
1,194