Raja Gee retweeted
اپنی راجدھانی پر بات آئی تو مسئلہ پیدا ہو گیا اب اچھے بننا شروع ہو گئے ۔ نہ میرا چاند ایسے نہیں
Raja Gee retweeted
سینیئر ججز کو کھڈے لائن لگاتے وقت، ان کے ہاتھ پاؤں باندھتے وقت آپ کو یہ خیال نہ آیا۔ لڑائی کے بعد جو مُکّا آپ کو یاد آیا ہے، اسے آپ اپنے منہ پر رسید کریں۔ آپ اس ملک کی تباہی میں برابر کے شریک ہیں۔ مکافاتِ عمل کا سامنا کیجیے۔ تگڑے ہو جائیں۔
Raja Gee retweeted
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروزِ عید قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب اُلٹا۔۔
بلاول بھٹو صاحب اگر اتنا سب کچھ غلط ہےتو حکومت سےاتحاد ختم کردیں،اگر گورنر راج واقعی آپ کو بھی برا لگ گیا ہے تو اپنے فیصل کریم کنڈی سے کہیں عہدہ چھوڑ دے،بلاول جی اب تو بےوقوف بنانا چھوڑ دیں،باقی چھوڑیں گورنر راج/ایمرجنسی سمری پر تاحیات استثنا والے آپکے والد صاحب نے دستخط کیئے اور گورنر راج لگا کر بیٹھے آپکے کنڈی صاحب اور آپکو گورنر راج برا لگ رہا۔۔واہ بھائی واہ۔۔
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروزِ عید قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب اُلٹا۔۔
Raja Gee retweeted
Once upon a time when Bilawal Bhutto Zardari was on the side of the brute majority @BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی
بلاول نے لفظ Brute Majority استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے
دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،
Raja Gee retweeted
طاقتور حلقے ایک علیمہ خان سے ڈر رہے ہیں۔ علیمہ خان کو رہا کرنے سے آخر کون سا آسمان ٹوٹ پڑے گا؟ وہ ایک سابق وزیراعظم کی بہن ہیں۔ اگر وہ میڈیا پر کوئی بات کرتی ہیں، تو کیا ہر کوئی بات نہیں کر رہا؟ انہوں نے خدانخواستہ پاکستان کے خلاف کوئی بات تو نہیں کی ہے۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
Raja Gee retweeted
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے!
عمران خان نے سب کو منع کیا، آئین کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط مت کرو، تب 26th ،27th ترمیم پر ووٹ دینے والے، پہلے اِن ترامیم کو ختم کروانے کے لئے بِل پیش کریں۔ عمران خان کا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرو!
Raja Gee retweeted
ان سب نے اپنی تباہی خود اپنے ہاتھوں سے کی ہے۔۔عمران خان کا خوف تھا۔۔لیکن اب جہاں پھنسے ہیں نام تک نہیں لے سکتے۔
Raja Gee retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Raja Gee retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
Raja Gee retweeted
بلاول بھیا نے کہہ دیا ہے “یہ مذاق” ہے کیونکہ brute majority کی دھمکیاں دیکر ترمیم پاس کروانے میں بلاول سب سے پیش پیش تھے اب معصوم بن رہے ہیں، جیسے جانتے نہیں، پہچانتے نہیں۔
Raja Gee retweeted
بلاول بھٹو صاحب آپ نے ٹھیک کہا۔ عوام چیونٹیاں نہیں ہیں کہ آپ چار سال ہر کالے کام میں شریک ہوں اور اس کے بعد اچانک ہر کام سے لاتعلقی اختیار کریں اور عوام مان جائیں۔ آپ لوگوں کے سیاہ کردار کا خمیازہ اس قوم نے بھیانک طریقے سے بھگتا ہے۔
Raja Gee retweeted
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
#Imrankhanletter
Raja Gee retweeted
"میں عمران خان کی اس بات پر بہت بڑی فین ہوں کہ انہوں نے سیاست سے صحافت تک تمام غلاظت کا ڈھیر ایک کونے میں کر دیا ہے، جو ادارے نیچے ہیں وہ مائی باپ بن کر سب سے اوپر بیٹھے ہیں، ایک صحافی نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف انتہائی غلیظ ٹوئٹ کی جسے پڑھ کر میرا خون کھولنے لگا، جو دوسروں کی عزت اچھالتے ہیں وہ اپنے گھروں میں بھی درندے ہونگے، آپ سیاستدانوں کو دبانے کیلئے انکی فائلیں اپنے گھٹنے کے نیچے داب کر رکھتے ہیں تاکہ انہیں موقع پر نکالا جائے، اگر آپ اتنے محب وطن ہو تو نکالو فائلیں اور لٹکا دو جس نے کرپشن کی ہے لیکن آپ ان فائلوں کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں، میں کسی کی ملازم نہیں کہ آپکی دی ہوئی لائن پر بیانیہ بناوں"
سابق رکن قومی اسمبلی @Saira_Banokhan
@DRTPakistan


























