Anti lifafa (@sqamarz) header
Anti lifafa (@sqamarz) profile picture

Yellow journalism and paid Journalists are the biggest scum of pakistan Engineer by profession !! #citizen of 🍌 republic of Pakistan !

London, England
Joined October 2009
Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)
پورا ہفتہ گزر گیا مگر سرکاری حاجن نے ڈار فیملی پر ایک پروگرام نہیں کیا !!! @asmashirazi
5
376
4
1,187
14,403
Anti lifafa retweeted
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. Muneeb Farooq In addition to supporting unconstitutional acts, this person also conducted forced interview of Sheikh Rasheed. He carried threats to Imran Khan, PTI workers and supporters while representing a fascist dictator Asim Munir. His choices of supporting fascism and defending massacres will haunt him and his generations forever. #PakistanUnderFascism #WallOfShame
34
958
8
2,629
22,049
Anti lifafa retweeted
منیب فاروق عرف عام میں منا کہلانے والا ایک اور ٹاؤٹ !! یہ حکومت کے ہر ظلم و زیادتیوں کا دفاع کرتا پایا جاتا ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دھمکیاں دیتا بھی پایا جاتا ہے ـ یہ" لاالہ الا اللہ" کے بنیادی فلسفے کے خلاف طاقتوروں کو خدا مانتا ہے اور شائد یہ سمجھتا کہ عاصم منیر ہمیشہ رہے گا؟ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
21
772
4
2,267
19,172
Anti lifafa retweeted
Abdul El-Sayed mentioned that Pakistan receives US aid alongside countries like Israel and Egypt, but in truth, Pakistan is a rentier state that acts like a colony. It isn't even in a position to receive real aid anymore. Instead, the country is strapped with loans from US-backed institutions that only burden the public. Those loans are primarily used to cover m government expenses and serve the Pakistani military's interests, while a few superficial programs are set up on the side just to make it look like ordinary citizens are being helped. All of this is designed to serve American geopolitical interests. By keeping the ruling elite and the military afloat on borrowed money, Washington keeps the state compliant while working-class Pakistanis are treated like slaves, forced to pay back debt they never benefited from through brutal taxes and utility bills. Abdul El-Sayed needs to educate himself on this matter, because the crisis in Pakistan isn't about foreign handouts. It is the reality of a modern-day slave colony.
20
240
15
620
17,416
Anti lifafa retweeted
اعلانِ نمازِ جنازہ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ربیعہ احسن ولد شمیم احمد خان (مرحوم) رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی۔ تاریخ: بروز پیر، 9 نومبر 2026 وقت: نمازِ جنازہ دن 11.00 بجے مقام: مرکزی جامع مسجد، گلشن آباد اڈیالہ روڈ راولپنڈی پتہ گھر : مکان نمبر 801 اسٹریٹ نمبر 71، سیکٹر 2، گلشن آباد
The untimely death of Rabia Ahsan is heart-wrenching. She was a good friend and a colleague. We worked together for at least five years and there was hardly a moment when she gave me a reason to disagree with her. She was what every woman in a sickeningly patriarchal Pakistan would like to be. A professional broadcaster encompassing news TV hosting, vlogs, acting. A successful entrepreneur, communication consultant, woman health and beauty guru. She struggle all her life balancing between her highly successful professional career and pressures of family as a model mother, daughter and sister. This remained a constant constraint in her short life. Yet she always smiled not giving away any hints of her inner struggle to her viewers. She was an icon in every way and did not deserve to die like this. It will take a while for us to absorb the shock of her early death. May she rest in peace in a world free of rigorous pressures of society.
13
38
2
201
13,153
Anti lifafa retweeted
آئی جی فوجی آپریشن کی وضاحتیں دے رہا ہے ، ڈی جی میڈیکل کالج میں جاکر بیانیہ بنا رہا ہے ، لڑنے والی فوج اڑنے والے لگژری جہاز خرید رہی ہے ، آرمی چیف نئے صوبے بنا رہا ہے ، الیکشن جیتنے والا جیل میں ہے ، ہارنے والے حکومت میں ہیں۔ مسکرائیے یا روئیے آپکی مرضی یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہونے والا۔
29
596
4
1,909
14,224
Anti lifafa retweeted
فوج کے اٹھارویں گریڈ اور سویلین اٹھارویں گریڈ کی تنخواہ ، مراعات ، پنشن ، ریٹائرمنٹ پیکج میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟ حالانکہ ملک کسی سکول ٹیچر نے نہیں توڑا ، مارشل لاء واپڈا نے نہیں لگائے ، مینڈیٹ کسی ڈاکٹر نے نہیں چھینا ، ڈیڑھ لاکھ لوگ کسی بابو کے فیصلوں سے نہیں مرے۔
23
459
5
1,576
15,450
یہ ملینز میں تنخواہ لینے والے اینکر اور یہ اخبار کا انویسٹیگیشن سیل کس مرض کی دوا ہیں !!! کسی ایک نے بھی چھان بین نہیں کی ؟؟ جبکہ ستھرا پنجاب موبائل اسپتال گندم جیسے اسکینڈل سب کے سامنے ہیں
مریم نواز ایکٹنگ تو بھونڈی کرتی ہی ہیں فلاپ ایکٹنگ بھی بری طرح سے پرفارم کرتی ہیں۔اوور ایکٹنگ میں چوہدری سالک کو نوٹس بھیج دیا۔ پنجاب میں اتنی کرپشن ہے کہ الماریاں تو کیا، فائلوں سے ٹرک ٹرالیاں بھر جائیں۔ مری سے صادق آباد تک پنجاب کا کون سا ایسا پروجیکٹ ہے جس میں کرپشن نہیں ہوئی؟ کچھ عرصہ قبل بتایا تھا مریم نواز کے گھر کے کرپشن کے سکینڈلز بھی سامنے آئینگے، ارو پھر آگئے۔جنید صفدر اور ایک کرپٹ لونڈے کی طرف سے شوگر مل چھنینے کا سکینڈل سامنے آگیا۔ مزید بھی ان کے گھر کے کرپشن کے سکینڈلز ابھی آئینگے۔ نو مور اوور ایکٹنگ، آزربائیجان، دبئی، لندن اور مختلف ممالک میں لانڈرنگ اور کک بیکس والے ریکارڈز کہیں نہ کہیں موجود ہیں۔ بیرون ملک محترمہ کس کے کریڈٹ کارڈ پر شاپنگ کرتی ہیں، یہی سامنے آگیا تو کہرام برپا ہوجائیگا۔ ایسی بیشمار فائلیں اور تفصیلات ہیں۔لکھنے اور بتانے بیٹھوں تو مہینوں لگیں گے۔ جو لائے ہیں وہی لکھیں اور بتائیں گے تھوڑا انتظار اور۔۔۔
15
پاکستان میں 17 کروڑ افراد دن کے ۱ ہزار روپے سے کم کماتے ہیں !!! انصار عباسی کی قبض کھل گئی ہو تو شائد انہیں اسحاق ڈار کی یاد تو آتی ہوگی
1
3
72
وہ صحافی جنہوں نے عمران خان کے دور میں مہنگائی کا جعلی پیڈ بیانیہ بنایا اور ن لیگ کو تجربہ کار بتایا۔ وہ یقینا دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے ۔ انصار عاصمہ حامد میر ندیم ملک ابصار عالم کامران ، آپ نے صرف سچ بولنا تھا آپ کا رزق خدا کے ذمے تھا
1
5
12
283
ڈیوٹی اللہ اور سول ص کی لگائی ہوئی ہے تو ریٹائرمنٹ پر کروڑوں کا پیکج گھر پلاٹ زرعی زمیں اور سرکاری کی نوکری کس چکر میں لیتے ہو ؟؟؟
جس کو آپکو نوکری کہتے ہیں یہ ڈیوٹی اللہ اور اس کے نبی کی لگائی ہوئی ڈیوٹی ہے میں میری فورس اور میری لیڈرشپ اسے نوکری نہیں جہاد سمجھتے ہیں آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران
1
88
Anti lifafa retweeted
ذاتی تعلق کو سامنے نہیں لانا چاہئے مگر ہائے کہ جب ماں ایک ہو، اور مر رہی ہو، کاش کہ تمہیں یاد آئے کہ تم ہارورڈ کے پڑھے لکھے تھے، میرے ساتھ ثاقب نثار کی لائی تباہی پر آنسو بہاتے تھے۔ تم اس آئین کی سربلندی کے لئے قسمیں کھاتے رہے۔ اور تم ہی نے اس آئین کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا ؟ کیوں ؟ ایک کامیاب وکیل تھے، کس چیز کی کمی تھی ؟ تم تو حوصلہ دینے والوں میں سے تھے ، اگر تم جیسے ہی بک جائیں تو ہم فقیر کہاں جائیں ؟ وہ رات جب میں حادثہ کر بیٹھا تو تم ہی تھے اور شہزاد نواز، جس نے مجھے زندگی واپس دی تھی۔ قانون پڑھانے والے کالجز میں تمہارا نام کس طرح پڑھایا جائے گا ؟ اپنی قوم کا غدار ؟ جو ملک کو توڑنے والوں کا خاموش نوکر تھا ؟ اس لیے لکھ رہا ہوں کہ شائد تم واپس آ جاؤ، یاد رکھنا اس رات کو جب تم نے مجھے بچایا تھا آج میں قرض واپس کرتا ہوں ، تمہیں یاد دلا کر، اس ظلم سے خود کو الگ کر لو۔ اپنا نام ایک پاگل دماغی مریض، باغی سرکاری ملازم کا خدمت گزار نوکر بنا کر، اپنی اولاد کے لیے مت چھوڑنا۔ تم اس سے بہت بلند ہو، اپنا مقام پہچانو، کیوں خود کو ذلیل کرتے ہو ؟ یا قائد اعظم کی تصویر اپنے دفتر سے ہٹا دو اس کو ذلیل مت کرو۔ اگر یہ کام ہی کرنا ہے تو کھل کر والد محترم فیلڈ مارشل ایوب خان کی تصویر لگاو، آج والے کی بھی اور مان لو کہ یہ والا ہی اصل باپ ہے، اور ہم سب کو غدار بنا کر مارنے کا قانونی جواز فراہم کردو۔ اس رات کا قرضہ بھی اتر جائے گا۔
سانحہ مشرقی پاکستان کی ذمہ داری جنرل یحی پر ڈالی ضرور جاتی ہے مگر اس نے صرف فصل کاٹی تھی۔ سارے بیج فیلڈ مارشل ایوب خان نے بوئے تھے۔ یہ دوسرا دور ہے جب باقی پاکستان کے کونے کونے میں ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فساد کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔ سب کے سامنے۔ صرف ایک آدمی بچا ہے، صرف ایک، جو اس بھڑکتی آگ کو آج بھی اپنے سینے پر جھیل سکتا ہے لیکن دوسری طرف بغاوت پر اترے ایک سرکاری ملازم کے ذاتی خوف، اقتدار کے لالچ، اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس آدمی کو جیل ڈالا ہوا ہے۔ قومی ریاست کی قومی فوج سمیت تمام قومی اداروں کے سر پر بندوق رکھ کے پوری ریاست کو ایک غیر منتخب، سات پردوں میں چھپے فرد کے پیروں پر کامیابی سے گرا دیا گیا ہے۔ آج بھی وہی ہو رہا ہے بلکہ ماضی سے کہیں زیادہ۔ ظاہر ہے نتیجہ وہی نکل سکتا ہے جو ماضی میں نکلا لیکن تب پچھتانے اور ماتم کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔ درحقیقت اس خونخوار تماشے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملک ہمیں قائد اعظم نے بنا کر دیا تھا موجود جغرافیے پر بستی قوم نے آزادی کی جنگ لڑ کے اسے حاصل نہیں کیا، وہ لڑائی ہندوستان میں لڑی گئی تھی۔ ۴۷ کا فساد بھی ہجرت کے وقت ہوا تھا، آزادی کی جنگ کا نتیجہ نہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج ریت کی طرح یہ ملک ہاتھوں سے پھسل رہا ہے اور قوم تماشائی ہے کیونکہ اسے بنانے میں اس کا کوئی کردار نہیں تھا۔ جیسے باپ کی دولت اور خود کی کمائی میں فرق ہوتا ہے۔ اگر آج اس قیدی یا آخری امید کو مار ڈالا جائے اور جغرافیہ آخر کار تبدیل ہو جائے توپھر بھی سوائے ماتم کے اور کچھ نہ ہو گا۔ کسی کو سزا نہ ملے گی اور ذمہ دار باقی ماندہ ملک، شاید پنجاب، کے پرچم میں لپیٹ کر توپوں کی سلامی کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔ جو قوم اپنے ملک کی حفاظت نہ کر سکے اس کے ساتھ قدرت کیا کرتی ہے یہ کوئی راز نہیں۔ ہم لوگ اس قابل نہیں تھے کہ ہمیں کوئی ملک ملتا یا قومی ریاست ملتی۔ اس کو کھو کر ہی ہم سمجھ پائیں گے کہ کیا نعمت تھی جسے گنوا دیا، تب پتہ چلے گا کہ باقی بچے ملک کے ہرجانب سینے میں انتقام لیے بپھرے ہوئے دشمن ہوں گے۔ اسے کوئی سمندری بندرگاہ میسر نہ ہو گی اور پہاڑوں سے آتے پانی پر اس کا کوئی کنٹرول نہ ہو گا۔ وہ اس لیے کہ ہر جانب پہاڑوں پر بستے اور ساحلوں والے مشترکہ دشمن کی وجہ سے دوست ہوں گے اور ہماری فصلیں کوڑے کے بھاؤ بکیں گی۔ جن کے خیال میں بھارت واپس گود میں اٹھا لے گا تو ایسا ہونے کا چانس بہت کم ہے۔ رہا ایٹم بم تو وہ چلا کر خود کشی تو ہو سکتی ہے لیکن بچایا کچھ نہیں جا سکتا۔ پچاس سال سے کم عرصے میں آدھا ملک چلا گیا باقی کے سو سال بھی پورے ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ افسوس قائد اعظم ، نہ ہم آپ کو بچا سکے نہ آپ کے گھر کی عزت آپ کی بہن کو، نہ آپ کے ملک کو۔ آپ نے غلط قوم پر زندگی ہار دی، جیسے ایک قیدی آج پھر وہی غلطی دہرا کر موت کا انتظار کر رہا ہے، اگر آپ نے گاندھی جی کی پورے ہندوستان کے وزیراعظم بننے کی پیشکش قبول کر لی ہوتی تو شاید نہرو مان جاتا اور آپ عزت سے دنیا سے رخصت ہوتے اور موجودہ پاکستانی علاقوں میں یوں آگ نہ لگی ہوتی۔
117
3
582
24,630
اللہ نے ظالموں کی طرف جھکاؤ یعنی ظالموں کی حمایت سے بھی سختی سے منع کیا اور سورہ ہود میں فرمایا کہ ظالموں کی حمایت کرنے والوں کو جہنم کی آگ کھینچ لیتی ہے ، دوسرا یاد رکھیں کہ ظالموں کی حمایت وہی کرتا ہے جو خود بھی ظالم ہوتا ہے مثلاً بنو امیہ کی پیروکار مذہبی جماعتوں کے ارکان کا رویہ دیکھیں ؟؟ مثلاً پاکستان پہ مسلط عفریت کے حمایتیوں کا کردار دیکھیں ؟؟ اور ظالموں کیلئے اللہ نے توبہ و ہدایت کا کوئی راستہ کھلا نہیں چھوڑا ہے اس لئے اگر آپ مظلوم کی حمایت نہیں کر سکتے تو نہ کریں ، مگر کسی صورت ظالموں کی حمایت نہ کریں #پاکستان
3
33
115
1,261
Anti lifafa retweeted
Has Dr. Yasmin Rashid’s resistance surprised you? Maybe it has, because you don’t know much about her life and the journey that shaped her! That’s why Raftar is bringing you a very special documentary. The Untold Story of the Iron Lady Dr. Yasmin Rashid, Coming Tonight at 7 PM.
28
736
16
2,397
90,948
Anti lifafa retweeted
صنم اور عتیق کی علیحدگی پر یوتھیے افسردہ ہیں۔ یہ ہوتا ہے درد دل اور شعور۔ دو پٹواری بہن بھائی ایک دوسرے کے کپڑے چوک میں اتار رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے نسلاً حرامزدگی۔
55
619
6
4,162
83,751
Anti lifafa retweeted
طیب بلوچ نے مولانا فضل الرحمن کے پرائیویٹ عضو کے متعلق اپنے ٹویٹ کو صحافت قرار دے دیا ، ایتھے رکھ ملنگی
رضیہ کی بہن طیبہ کی حالتِ زار دیکھ کر شاد عارفی یاد آ گئے؀ ہمارے ہاں کی صحافت کا حال مت پوچھو گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں!!! @tayyabbalochpk @QayyumReports @JawadFaizi5 @AhmedMansorReal @SoomroJaved
42
411
6
2,179
78,162
ہیرو تو نہیں رویا لیکن فلم دیکھنے والے ۲۵ کروڑ عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں ۔
12
31
535
Since Donald Trump returned to the White House, Pakistan has banked heavily on doing business with the US. With the Republicans having lost control of Congress, Islamabad risks coming out as another loser. My latest for ⁦⁦@ForeignPolicy⁩: foreignpolicy.com/2026/11/04…
111
389
23
1,374
63,300
Anti lifafa retweeted
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔ ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔ عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔ انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔ لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
42
921
8
3,291
33,197