Shahid Rasool Qamar (@srqamar) header
Shahid Rasool Qamar (@srqamar) profile picture

خاک ہوں فقط ! محمدﷺ کی نسبت میرا کُل اثاثہ ہے

Lahore,Pakistan
Joined November 2013
Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)Photo by Shahid Rasool Qamar (@srqamar)
Shahid Rasool Qamar retweeted
ایک مفلوک الحال شخص فاقوں سے تنگ تھا۔ اچانک کہیں سے ایک مرغی نمودار ہوئی وہ اسے پکڑنے کے لیے پیچھے بھاگا شومئی تقدیر سے چند راہ چلتے سپاہی اسے پکڑ کر تھانے لے گئے۔ تھانیدار صاحب نے مار مار کر اس سے دیرینہ غیر حل شدہ وارداتیں ایک ایک کرکے منوانی شروع کردیں۔ جب وہ ڈیڑھ درجن قتل اور ڈکیتیاں قبول کرچکا تو فربہ ٹھانیدار صاحب سانس لینے کو رُکے۔ دوبارہ مارنے کے لئے لپکے تو صاحب بہادر کی بادِ شکم با آوازِ بلند خارج ہوئی۔ جس پر اس معصوم مجرم نے فوراً کہا، “ چوہری صاب ایہ وی میرے کھاتے پادیو، ایہ وی میری حرکت جے” ( چوہدری صاحب یہ حرکت بھی میں نے ہی سرانجام دی ہے میرے جرائم میں یہ شامل کرلیں) کہیں کچھ ہوا ہو ، فورا بے چارے مولوی کے کھاتے ڈال دیا جاتا ہے۔ انیق ناجی صاحب! اپنی گوری دوست کو ، پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال اور پاکستانی مواد کا Netflix پر نہ ہونا ، “ ملّا” کی کارستانی بتا رہے ہیں۔
چائے والا کے نام سے ایک کیفے یہاں بڑا مقبول ہے۔ اصل میں وہ دودھ پتی بناتے ہیں۔ ایک انگریز دوست کو وہاں لے گیا کہ تمہارے بزرگ ہمیں چائے کا تحفہ دےگئے مگر اب اس کو ہم نے دیسی بنا دیا ہے، آو پلاتا ہوں۔ وہ ساتھ چلی آئی۔ کیفے والے اونچی آواز میں بھارتی اور پاکستانی گانے چلاتے ہیں۔ کہنے لگی مجھے سمجھ تو نہیں آتا پر انڈین گانے بہت پسند ہیں۔ اسے کہا ہمیں بھی، اردو میں ہیں اس لیے۔ حیرت سے پوچھا کہ انڈین گانے تو ہندی میں ہوتے ہیں، کہا بہت کم۔ کہتی ہے کیوں ؟ جواب دیا کہ ہندی اس قابل ہی نہیں کہ نفیس شاعری کا بوجھ اٹھائے۔ کہنے لگی اب تم میں پاکستانی بول رہا ہے۔ جواب دیا گوگل کر لو۔ یہ اردو ہے۔ اگر بھارتی اردو سنتے ہیں تو کافی دلیل ہے کہ اردو بہتر ہے۔ اتنی دیر میں اگلا گیت لگ گیا جو پاکستانی تھا۔کہنے لگی یہ گانا بھی بہت اچھا ہے۔ جواب دیا یہ پاکستانی ہے اور اردو بھی۔ پوچھا تم لوگ بھارتی گانے اس لیے سنتے ہو کہ وہ اردو میں ہوتے ہیں، جواب دیا کہ بھارتی ہمارے ڈرامے دیکھتے ہیں کیونکہ وہ بھی اردو میں ہوتے ہیں۔ کہنے لگی نیٹ فلکس ہو یا کچھ اور تمہارے ڈرامے یا میوزک اس طرح مشہور کیوں نہیں ؟ جواب دیا کہ ہمارے ملاؤں کے ہوتے جتنا ہو رہا ہے یہ بھی کافی ہے، ان کا بس چلے تو یہ سب بھی ختم کر ڈالیں۔ ہنس کر بولی تم لوگ ابھی تک ملاؤں پر قابو نہیں پا سکے ؟ کہا امریکہ بھی نہیں پا سکا ٹرمپ کی تصویریں دیکھو۔ بولی خدا کا شکر ہے ہم انگلینڈ میں رہتے ہیں، کہا کہ واقعی اس کا شکر ہے کہ درست وقت پر پیدا کر دیا ورنہ دو سوسال پہلے یہ انگلینڈ بھی مشکل تھا۔ خیر، چائے اسے بڑی انوکھی لگی کہنے لگی یہ سوپ جیسی چیز ہے اچھا ہوا تم لوگوں نے اس میں چکن نہیں ڈال دیا 🤠
2
2
6
591
Shahid Rasool Qamar retweeted
میرے شیر جوانو تمہیں اللّٰہ کی امان ہو۔ غازی ہوئے یا شہید ۔۔۔ ہماری آنکھ کے تارے ہو گے ، اللّٰہ اور نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے دلارے ہو گے۔ گھبرانا مت ۔۔۔۔ تمہاری قوم بھی تمہاری طرح نڈر اور بے باک ہے۔ اللّٰہ کریم فتح تمہارا مقدر کرے۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
4
7
174
Shahid Rasool Qamar retweeted
جینا ہے تو غیرت سے۔۔۔۔۔ ورنہ شہادت ہے مقصودِ مومن تو سلامت وطن تا قیامت وطن
4
5
152
Shahid Rasool Qamar retweeted
اے دشمنِ وطن ۔۔۔۔ ! تم زمین سے آؤ ۔۔۔۔ ہوا سے آؤ یا سمندر سے ! سامنے شہادت کی متلاشی قوم کو پاؤ گے ۔ تم انہیں کیا ڈراؤ گے ۔۔۔۔۔۔ جو تو موت سے نہیں ڈرتے تو سلامت وطن تا قیامت وطن
3
3
131
Shahid Rasool Qamar retweeted
اے رب العالمین ! تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ ۔۔۔ اس وطن اور اس کے مجاہدوں کی حفاظت فرما۔ یہ عالمِ کفر کی نظروں میں کھٹکتے ہیں ، تو ان مدد فرما۔ ہم اپنی کوتاہیوں پر شرمسار ہیں کہ تیرا نظام نافذ نہ کر سکے مگر امید باقی ہے ۔ تیری مدد کا یقین باقی ہے ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
4
3
144
Shahid Rasool Qamar retweeted
میرے شیر جوانو تہانوں رب دیاں رکھاں تو سلامت وطن تا قیامت وطن
3
3
153
Shahid Rasool Qamar retweeted
یا رب یا رب یا رب ہمارے شاہینوں اور جوانوں کی مدد فرما اور انہیں اپنی امان میں رکھ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
3
1
4
187
Shahid Rasool Qamar retweeted
یا رب العالمین ہم گناہ گار ہیں مگر تیرے دین کی سربلندی کے لئے اپنے کئی گنا بڑے دشمنِ سے لڑ بیٹھے ہیں ، تیرا وعدہ ہے مدد کا ۔۔۔ مولا کریم اسلام کے ان شیروں کی مدد فرما ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
4
5
162
Shahid Rasool Qamar retweeted
یا رب میرے جوانوں کی مدد کو فرشتے اتار ۔۔۔۔۔ اپنا وعدہ پورا فرما یا رب ۔ یا رب ۔ یا رب تو سلامت وطن تا قیامت وطن
1
3
6
169