Danish Kazi (@straightfromdk) header
Danish Kazi (@straightfromdk) profile picture

a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)
Listen to my comments on state TV Pakistan TV on water threat , insurgency from Afghanistan and Macca Pact future @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @PakPMO @ForeignOfficePk @PlanComPakistan @MOIofficialGoP @MoIB_Official @PakTVGlobal @PTVNewsOfficial
1
5
140
جیسا کے آپکے بھائ نے پچھلے ھفتے کہا تھا اصلی شیر نہ صوبے کی ڈیمانڈ سے پیچھے ہٹے گا نہ انٹرا پارٹی الیکشن کے مُطالبے سے جو پُٹنا ہے پُٹ لو- اعلان ختم شُد @KamalMQM @AnisMQM
3
5
16
1,209
آجکا پہلا ڈوز: صرف کل کے دن اندرون سندھ کے کھیتوں میں یوریا پراڈکشن کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں مزید صوبوں کے اوپر کوریج سُن کر- اب پاکستان کو مشرق وُسطی سے ایل این جی امپورٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۰ اگر اس ہی طرح جاری رہے پاکستان برآمد بھی کرے گا جلد - اعلان ختم شُد
79
مُعمہ ہے سمجھنے کا ۰۰۰
4
211
آجکا ڈوز: بیرونی ایجنسی (سی آئ اے) کی ۱۹۷۱ کی رپورٹس کے مُطابق بھُٹو کا پاکستان توڑنے میں کردار، الزام ریاست پر۰۰مُنافقت آج بھی جاری @OfficialDGISPR @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @ShahzadIqbalGEO @TalatHussain12 @GFarooqi @nadeemmalik @MalickViews @M_Suharwardy @realrazidada @wajih_sani @KamalMQM @AnisMQM @MaryamNSharif @betterpakistan @KhawajaMAsif @salmasultani2 @MubashirLuqman
1
9
19
424
آجکا چوتھا ڈوز: قوم پرستوں اپنی دھمکی سنبھال کے رکھو شام کو چائے پر ایک دوسرے کو سُنایا کرو ھم ڈرنے والے نہیں ہیں
1
7
33
1,226
ھم اندرون سندھ میں یوریا کی کمی کو پورا کرکے ہی چھوڑیں گے- کھیت آباد - فصلیں پوری - اعلان ختم شُد
107
آجکا تیسرا ڈوز: پاستان میں ریاست مزید صوبے کیوں بنانا چاہتی ہے سُنیں اور کیسے کوئ غلط فہمی میں نہ رہے- اعلان ختم شُد
4
21
80
11,125
آجکا دوسرا ڈوز: مزید صوبوں کی طرف دوڑ تیز۰ شھری سندھ الگ صوبہ ہوگا انشاللہ
7
30
1,008
آجکا پہلا ڈوز : مٹ جائیں گے صوبوں کی مُخالفت کرنے والے - صوبے تو بنیں گے - اعلان ختم شُد
5
15
1
58
2,181
آجکا ڈوز:مزید صوبوں پر بڑھا شور،اندرون سندھ یوریا کی کمی کیسے پوری؟تعلیم پر بھی حملہ،کھڑے ہیں ھم. ریاست کو مشورہ @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @PakPMO @ForeignOfficePk @MoIB_Official @PlanComPakistan @MOIofficialGoP @MohsinnaqviC42 @KamalMQM @MaryamNSharif @AajKamranKhan @MalickViews @nadeemmalik @ammarmasood3 @KhawajaMAsif @shazbkhanzdaGEO @CMShehbaz @ShahzadIqbalGEO @M_Suharwardy @realrazidada @FrontlineKamran @wajih_sani
1
2
7
159
یہ خبر پڑھ کر اندرون سندھ میں کھیت بھر گئے ہیں اگلے سال فصل اچھی نکلے گی 👇🏽👇🏽👇🏽
بریکنگ
1
2
11
335
آجکا پہلا ڈوز : مُلک میں ۱۲ صوبے بنانے کی تجویز - صوبے تو بنیں گے
11
13
2
56
1,958
نہ انٹرا پارٹی الیکشن سے پیچھے ہٹنا چاھہیے اور نہ مزید صوبوں کی ڈیمانڈ سے۰ کٹ پُتلی رہنُماوُں نے اس شھر کا خوب کباڑہ کرلیا ہے اپنے گُپت آقاوُں سے قوم کو بیچ بیچ کر۰ جتنا مُجھے پتہ ہے شیر ڈٹ کے کھڑا ہے گیدڑوں کے سامنے اور مداری پریشان ہیں کہ کیسے ڈرائیں ۰ جب الطاف سے اُسکے جوبن پر نہ ڈرے پاکستان بچانے کیلیئے تو باقی کیا بیچتے ہیں۰ یاد رہے کسی مخصوص کارکُن یا سیکٹر انچارج یا چلے ہوئے کارتوس لیڈران کو دیکھ کر پاکستان بچانے کیلیئے الطاف سے بغاوت نہیں کی تھی۰ بغیر کسی آشیرواد کے مُشکلات کا سامنا بھی کیا ہے۰ ریاست کے مُحب وطن بیٹے ہیں اور اُس پر بھروسہ کرتے ہیں کوئ کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۰۰ جیسے آج تک باقی جھوٹ سچ ثابت نہ ہوئے اور کہا گیا سچ آج ثابت ہو رہا ہے باقی بھی سامنے آجائے گا۰ مُجھے ھمیشہ سے کُچھ لوگوں پر شک تھا اور وہ بھی سامنے آرہے ہیں اچھا ہے ۰ آگے مثبت فیصلے کرنے میں آسانی ہوگی۰ اس شھری سندھ اور پاکستان کا مُستقبل با کردار لوگوں سے جُڑا ہے نہ کہ حرام خوروں سے اور جیسے میں دیکھ رہا ہوں ریاست کا موقف ۰ ریاست کو اُنکے کالے کرتوت والوں کا پتہ ہے اس لیئے میں بُہت پُر اُمید ہوں کہ مُصطفی کمال بھائ ایک دفع پھرُسُرخروح ہونگے اس جھوٹے بُھتان سے بھی ۰ تُم اپنی کوششیں کرو اور ھم اپنی تدبیریں ۰ اللہ سب جانتا ہے کون صحیح ہے اور غلط ۰ اعلان ختم شُد
1
4
2
12
999
آخر بیس کڑوڑ ملے ہی جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلانے کیلیئے شھری سندھ کے دُشمنوں سے ۰ زیادہ دھیان مت دیں کس نے کتنے لیئے ہیں سب پتہ ہے ۰ ریجسٹر میں اندراج کردیا گیا ہے۰ پھر کہ رہا ہوں سب بھاگ جائیں گے اور پیسے بھی ختم ہو جائیں گے ۰ بس یہ سمجھیں ان تلوں کا تیل چیک ہو رہا ہے ۰ اتنا شور کرنے کے بعد بھی نہ عوام ساتھ کھڑی ہورہی ہے کُچھ ٹُچوں کے اور نہ کارکُنان ۰ ذلالت کی طرف گامزن ہیں چاہے کوئ اندر ہو یا باہر یا چھُپا ہوا ۰۰ تفصیلی تبصرہ جلد کیا جائے گا انشاللہ - اعلان ختم شُد
3
10
538
جنگل کے سارے جانور بھی جمع ہوجائیں اور اپنے آپ کو سردار سمجھنے لگیں تو بن نہیں جائیں گے کیونکہ شیر اکیلا ہی کافی ہوتا ہے بادشاہ کہلانے کیلیئے سمجھ تو گئے ہونگے ایم کیو ایم پاکستان کی سیاست کے مد نظر - اعلان ختم شُد
1
6
14
617
شاہراہِ فیصل پر انتظامی یونٹس کے حوالے سے ہونے والے عوامی اجتماع سے قبل ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کارکنان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس سے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب نے گفتگو کی۔ اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، ڈاکٹر صغیر احمد، عبدالقادر خانزادہ، شمشاد صدیقی، رؤف خان سمیت اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔ #SindhWantsAdministrativeUnits
1
5
555
Game on with Trump losing both upper and lower house let’s see how he reacts or counter attack as well as what are the implications on both region and Pakistan
2
210
ہُن کرلو گل
قطر سے ایل این جی لے کر پاکستان آنے والے قطری جہاز "المائدہ" پر میزائل حملہ ایران نے کیا۔ پاکستانی حکام کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس میں انکشاف
141