@MFKhan👀 (@threets007) header
@MFKhan👀 (@threets007) profile picture

کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

Heaven
Joined May 2012
Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)Photo by @MFKhan👀 (@threets007)
🛑یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ جس رینجر کی شہادت ہوئی تھی وہ گاڑی سے خود گرا تھا اس کے بھی قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی اور اس کے کارکنان پر کیا گیا
21
1,029
10
2,509
45,441
@MFKhan👀 retweeted
🚨پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ضلع گجرات پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد صادق کی ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ KPK میں صحت کے شعبے میں قائم ہونے والے اداروں پر دوسرے صوبوں کے عوام بھی بھرپور اعتماد کرتے ہیں شکریہ عمران خان پوسٹ @masoomamiradv
16
495
6
1,596
26,522
@MFKhan👀 retweeted
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
35
654
20
1,216
16,346
"26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں 2 بڑی عدالتوں میں تنازع پیدا ہو چکا ہے ایک طرف عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اس تنازع سے عوام پریشان ہے " جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کا اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب
2
281
1,044
10,382
تم قتل کرو شوق سے حق بات کروں گا۔۔۔۔ 26 نومبر کو ظلم کے سامنے ڈٹ جانے والے بہادر شہداء۔۔۔۔ 🥺
12
626
7
1,425
10,530
@MFKhan👀 retweeted
انشاءاللہ جب بھی ملک میں ائین اور قانون ائے گا تو سانعہ ڈی چوکی تحقیقات ہوں گی تو ساری عمر جیل میں سڑنے کے لیے حسن ایوب کے لیے اس کا یہ ٹویٹ ہی کافی ہے
6
393
6
1,253
22,934
@MFKhan👀 retweeted
بریکینگ نیوز 🚨 نیب کی طرف سے گواہ نے القادر بوگس کیس اڑا کر رکھ دیا, نیب کے گواہ نے صاف صاف کہہ دیا! القادر ٹرسٹ سے عمران خان نے ایک روپیہ کا فائدہ نہیں لیا, اور نا ہی مستقبل میں لیں سکتا ہے!!
11
706
4
3,051
21,351
ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھی تب پرامن کارکن کی نماز پڑھ رہیں تھے 💔
7
382
3
1,352
14,864
@MFKhan👀 retweeted
Part 3/3 The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury? A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera. #IslamabadMassacre
18
500
9
720
28,800
سانحہ 26 نومبر کے شہداء
6
591
5
1,631
14,578
@MFKhan👀 retweeted
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
23
887
8
2,780
14,012
سانحہ 26 نومبر: بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘ پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
5
725
3
1,434
11,668
@MFKhan👀 retweeted
یہ 26 نومبر 2024 کی رات کا وہ لمہ تھا جب بلوچستان کے نوجوان شہید ہوئے تھے اس کا جنازہ سہیل آفریدی نے ہی اٹھایا تھا جب رشید شہید کو ہم نے روانہ کیا تو ان کے ساتھ ہمیں گرفتار کیا گیا اور جہلم جیل بیجھے گئے نفرت تو ہوگا ایسے کاموں سے
6
471
3
1,402
13,395
@MFKhan👀 retweeted
الجزیرہ نے دنیا کے سامنے سچ رکھ دیا! یہ وہ ثبوت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا عالمی میڈیا نے لائیو دیکھا اور کور کیا ۔ اسلام آباد سے الجزیرہ کے سینئر صحافی کمال حیدر لائیو بتا رہے ہیں: پیرا ملٹری فورسز آٹومیٹک فائر کر رہی ہیں، وہ مظاہرین کے سروں کے اوپر فائر کر رہے ہیں، شدید آنسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے ۔ وہ لائیو اسالٹ رائفلز استعمال کر رہے ہیں، یہ کلاشنکوف AK-47 ہیں، آپ کو آٹومیٹک فائر کی آواز سنائی دے رہی ہے، فائرنگ اب بہت قریب ہے، ہم اپنی حفاظت کے لیے اندر آ گئے ہیں، باہر چلنا ممکن نہیں، آنسو گیس کا گھنا بادل ہے۔ کم از کم سات افراد مارے گئے، درجنوں زخمی ہیں، دسیوں ہزار خان کے حامی دارالحکومت کی طرف مارچ کر رہے ہیں ہم نے زخمیوں کو مظاہرین کے ہاتھوں اٹھا کر لے جاتے دیکھا، وہ کہہ رہے ہیں ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مزید لوگ آ رہے ہیں۔ #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی .
5
491
5
999
9,956
@MFKhan👀 retweeted
یہ 26 نومبر کو فوج ڈی چوک پر نہتے پاکستانیوں کا قتل عام کرنے کے لیے سنائیپر گنز نکال رہی تھی، پاکستان کی تاریخ بدترین ریاستی دہشتگردی جس دن کئیں پاکستانیوں کو خون میں نہلا دیا گیا تھا
14
849
11
2,083
64,975
@MFKhan👀 retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
28
1,223
13
3,647
24,912
@MFKhan👀 retweeted
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز! سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
18
1,865
5
4,935
28,951
@MFKhan👀 retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨 جب 26 نومبر کو جب عمران خان کے پرامن لوگوں پر گولیوں اور شیلنگ کی بوچھاڑ کی گئی تب بھی وہ پاکستان کا جھنڈا لہرا رہے تھے #IslamabadMassacre
8
676
4
709
6,195
نا کرو یار ہم پر گولیاں نہ چلاؤ ہم نہتے ہیں آپ کی مہربانی ہو گی، ہمیں جانے دو ہم واپس چلے جاتے ہیں 💔 پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں! #IslamabadMassacre
146
5,989
112
11,161
153,040
@MFKhan👀 retweeted
27 نومبر کی صبح یہ منظر اس بات کا گواہ تھا کہ یہاں ڈی چوک پہ معصوم پاکستانیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا اور ان کی لاشیں ابھی تک چھپائی گئی تھی💔
6
491
6
1,174
11,304