virk retweeted
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
مولانا فضل الرحمان بھی فیض احمد فیض کے پرستار نکلے
پیدائش سےلےکر موت تک آپ ہزاروں رشتے،تعلقات،دوست بناسکتےہیں۔۔۔لیکن
ایک محنت کرنےوالا باپ اور فکرکرنےوالی ماں دوبارہ نہیں ڈھونڈ پاؤگے😢
اک بارجوانہیں کھوبیٹھے💔
اَللّٰھُمَّ یَارَبَّنَااغفِرلِی وَلِوَالِدَیَّ بِحَقِّ مُحَمَّدُ وَآلِ مُحَمَّد
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
virk retweeted
Bilal shah the empire of CDF will host this space tomorow 10:00 pm
PST....
Pls join & contibute your healthy input ....
@obaidM02
@OwaisSarwar57
@shersift
@qatrijee
@XeroxDuplicate
@mahimanagama
@imampunjabi
@Waqaral97716557
@_mithiwal
@Badrikhan47
@4x3a3
@EmOixxH
virk retweeted
مشکل حالات میں جبر فسطائیت کے باجود ہم پرامن ہے ہم اشتعال میں نہیں آتے انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
virk retweeted
پردہ دار خواتین کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر تکلیف ہوئی 💔
مولانا فضل الرحمن صاحب کو تقریبا چالیس سال ہو گئے ہیں سیاست میں، آج تک ان کے گھر کی خواتین کی تصویر پردے میں بھی کبھی سامنے نہیں آئی تھی ، لیکن آج اس حالت میں تصویر دیکھ کر افسوس ہوا ،
اس سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا
پہلے بشری بی بی ، عمران خان کی بہنیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، ماہ رنگ بلوچ ، ایمان مزاری، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ، فلک جاوید ، فردوس رائے اور اب جمیعت علما ئے اسلام کی خواتین ۔۔۔۔
virk retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا مثالی احتجاجی مظاہروں پر کارکنان کا شکریہ
اگلے لائحہ عمل کا اعلان ،
کل جمعہ کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر مظاہروں کا اعلان ، مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی نظر بندی کی مذمت ، نظربندی ختم ناہوئی تو لاکھوں لوگ سندھ کو جام کرنے کیلئے تیار رہیں گے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
virk retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی
انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے ،اہل خانہ روانہ ہوگئے ۔اسلم غوری
ظلم و جبر میں میاں شہباز شریف حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
کارکن اشتعال میں نہ آئیں ،صبر وتحمل سے جبر کا مقابلہ کرینگے ۔قائد جمعیت کی کارکنوں کو ہدایت
کارکن پارٹی قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔ ترجمان جےیوآئی
virk retweeted
جب مذہبی جماعت کے سربراہ کے بیڈ روم میں غنڈے گھسا کر ریاستی اکاؤنٹس سے ویڈیوز چل رہی تھیں
تب کس سیاسی ،سماجی، مذہبی و صحافتی تنظیموں نے مذمت کی تھی
اسی مولانا کا اہم بندہ پچھلے دنوں کہ رہا تھا
ہم کرین پارٹی نہیں ہیں
ابھ بھگتو
virk retweeted
📌پریس ریلیز
28 نومبر، 2026
تحریک لبیک پاکستان JUI (ف) کے قائدین و کارکنان کی گرفتاریوں اور کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
سیاسی اختلافات کی آڑ میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ناجائز حکومت کا معمول بن چکا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
#TLP
virk retweeted
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے،
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
کل جو طاقتیں #TLP کو نشانہ بنا رہی تھیں آج انکا رخ JUI کی جانب ہے۔
ہم کسی بھی جماعت کے خلاف غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے حق میں نہیں مگر تاریخ کے اس بدترین سلوک پر دیگر جماعتوں کی خاموشی دراصل جبر کے ہاتھ مضبوط کر رہی ہے۔




















