Zeeshan (@zks_7) header
Zeeshan (@zks_7) profile picture
Joined June 2022
Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)Photo by Zeeshan (@zks_7)
دس اپریل 2022 کے حوالے سے میرا کالم بشکریہ @humsubcompk
قصہ 10 اپریل کا ذیشان خضر #HumSub humsub.com.pk/?p=504744
1
7
12
2,996
پنجاب کالج میں ایک طالبہ کو سیکنڈ ایئر کی طالبات نے اتنا مارا کہ اس کے کپڑے پھاڑے ،ٹوائلیٹ میں بند کردیا،ان طالبات کے خلاف کالج نے کوئی ایکشن نہیں لیا سوائے دو ھفتے کے لئے سسپینڈ کرنے کے۔
11
120
4
224
4,795
Zeeshan retweeted
عمران خان صاحب کی حکومت ختم ہونے پر جمیعت والے کیسے ناچ رہے تھے اج کیوں رو رہے ہیں،🖐️
14
91
6
334
7,247
چھبیس نومبر دو ہزار پچیس بلیو ایریا میں سہہ پہر کے وقت سنائپر نے تاک تاک کر لوگوں کو مارنا شروع کیا۔سب سے پہلا قتل مجھ سے چند قدم دور کھڑے اٹھارہ سالہ انیس شہزاد ستی کا ہوا۔میں نوید کے پیچھے پولی کلینک ہسپتال گیا تو یہ دیکھ کر میرا دل دہل گیا کہ وہاں انیس کے علاؤہ بھی کئی شدید زخمی لائے گئے تھے۔انیس نے بالکل میری آنکھوں کے سامنے دم توڑا جس کی ویڈیو بھی اس شارٹ ڈاکیومینٹری میں شامل ہے۔ اس خونی دن کی کئی ویڈیوز جو کبھی منظر عام پر نہیں آ سکیں آج شام 6 بجے میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی بار اپلوڈ کروں گا۔ایک ویڈیو میں آپ ایک مرتے ہوئے شخص کا عمران خان کے نام آخری پیغام بھی دیکھ سکیں گے۔افسوس وہ خون خاک نشیناں رزق خاک ہو گیا۔ youtube.com/@ahmadfarhadoffi…
19
550
7
1,499
14,767
Zeeshan retweeted
نہتے مظاہرین کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر #نومبر26_یوم_جبر
12
325
7
762
7,631
Imagine spending all year trending #BanPakistaniContent only for your own jawans at the border to vibe to Pakistani music on duty. Soft power doesn’t need a visa; good luck putting a firewall on good taste. 🎶🇵🇰
84
177
19
1,308
91,694
مریم نواز نے ہر جگہ سنجے دت کی فلم منا بھائی ایم بی بی ایس والی واردات کی ہوئی ہے جعلی پودے جعلی بورڈ جعلی تصویریں اور لوگ اکھٹے کیے جاتے ہیں ٹک ٹاک بننے کے فوری بعد سب کچھ غائب
19
1,327
10
3,069
31,765
بس چند گھنٹوں کی بات ہے @faisalrazabidi
1
141
جمہوریت، آئین کی بالادستی اور ادارہ جاتی احتساب کے موضوع پر قومی مکالمہ تقریب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے خطاب کرتے پوچھا: “جو نئے صوبے اور ریفرنڈم کے حامی ہیں، کھڑے ہو جائیں۔ اگر فیصلہ کر لیا گیا ہے تو یہی طریقہ مناسب ہے ریفرنڈیم کا ، اس سے قوم کا پیسہ بچے گا
1
1
216
جناح ہسپتال، لاہور
111
654
62
1,204
89,875
پنجاب حکومت کے پائلٹ پراجیکٹ کا احوال کرپشن، بدانتظانی، صفائی کے ناقص انتظامات لاہور، گوجرانولہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژن میں ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹرز سے کام واپس لیکر ڈی سیز کے حوالے کردیا گیا۔ ڈیرہ غازی خان میں پہلے ہی کنٹریکٹرز سے کام واپس لیا جاچکا ہے۔ کنٹریکٹرز کے حکومت کی طرف سے 50 ارب کے واجبات کی عدم ادائیگی پر معاملات خراب ہوئے۔ روزنامہ ایکسپریس
4
67
4
181
5,851
ڈاکٹر قادر مگسی بلوچ سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن دوسری طرف ان کی بیٹی سیلین نے امریکہ سے گریجویشن کی ہے۔ فیملی بھی امریکہ میں رہائش پزیر ہے ۔اپنے بچوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم اور سندھ کے بچوں کیلئے صرف جذباتی نعرے ۔
69
821
20
2,043
60,241
سندھ میں پہلا کارڈ شو ہو گا۔۔۔
1
75
Zeeshan retweeted
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے ، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے۔۔۔
30
1,170
9
7,167
93,845
فاطمہ جناح 1964 میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہیں ہیں
2
8
275
Suleman Sohail kahan thay aur kyon thay?
5
14
1
57
4,895
یپلز پارٹی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو تین نسلوں سے غریب عوام کی رہنمائی کرتی آ رہی ہے۔ آج بھی ہماری سوچ یہ ہی ہے کہ ہم کیسے غریب عوام کو ریلیف پہنچا سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو
1
52
ایک قرضدار غریب ملک کا پیسہ کس طرح اڑایا جا رہا ہے!! دیکھیں تو غریب عوام جن کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں, ان پر ایسے لوگو کو مسلط کیا ہے!!
43
437
14
1,045
64,826
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔ @shazbkhanzdaGEO
62
471
42
1,177
141,574
ملک صاحب نے تو پوری چارج شیٹ پیش کر دی
2
240