Unleashed 2.0 (@751bn) header
Unleashed 2.0 (@751bn) profile picture

Unleashed in faith, truth & turbulence.

Aristocratic state of Pakistan
Joined October 2016
Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)Photo by Unleashed 2.0 (@751bn)
Unleashed 2.0 retweeted
وہ ایمپائر کی انگلی سے آئے تھے۔۔۔ تم ایمپائر کی پُھلی سے آئے ہو۔۔۔۔۔ فرق تو ہو گا 🤧
جو لوگ عوام کے ووٹ سے آتے ہیں اور جو "ایمپائر" کی انگلی سے آئے ہوتے ہیں انکا فرق "وزیراعلٰی پنجاب"نے کس خوبصورتی سے ایک لائن میں بیان کر دیا ہے۔
4
3
23
583
ملکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنے غیر ملکی آقاؤں کے حکم پہ پاک۔ایران باڈر مکمل بند کر رکھا ہے نوٹ: تر کی اور سعودی عرب بھی یہی چاہتے ہیں
1
8
28
435
چین پودوں نے ساری ٹی ایل ایک ہری ٹیکسی سے بھر دی ہے دیواں میں تہاڈے رکھن والیاں دی دھی نوں کن ۔۔۔۔۔۔
5
1
19
444
آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ فضائی دفاع نے صوبہ ہرمزگان کے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی لوکاس ڈرون مار گرائے امریکہ ایران کی طاقت کا اندازہ لگانا چاہتا ہے
4
12
207
Unleashed 2.0 retweeted
رام خور احسان اللہ احسان کی طرح پتلو کو بھی نکی پیش کرتے ہوئے
عنصر محمود (مسٹر پتلو ) کو چاہیے کہ سب سے پہلے قانون کے مطابق اپنی قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کریں، اور اس کے بعد جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کے لواحقین سے خود ملیں۔ یہ ایک افسوسناک حادثہ تھا۔ ایسے مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا، ان کے دکھ میں شریک ہونا اور اپنی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرنا ایک مثبت قدم ہوگا۔ جو انعامات، رقم یا دیگر چیزیں ان کے پاس موجود ہیں، وہ دونوں خاندانوں اور ان کے لواحقین کے حوالے کر دیں۔ اپنی غلطی یا حادثے کے بعد ذمہ داری کا احساس، معذرت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی انسان کے حوصلے کو ظاہر کرتی ہے۔ ان شاء اللہ اگر لواحقین ان کے اخلاص کو دیکھیں گے تو معافی اور صلح کی راہ بھی نکل سکتی ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ اس مشکل وقت میں انسانیت، صبر اور قانون کا راستہ اختیار کریں۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کے خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور سب کے لیے آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔
3
2
16
420
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_8 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @MrPattloc72 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲
6
15
3
25
1,886
اگر مولانا فضل الرحمٰن اور حکومت کے درمیان فرینڈلی میچ نہیں تو پھر اللّٰہ پاک خیر فرمائیں کیونکہ طالبان نے پہلے بھی مولانا پر حملہ کیا تھا بات کے اندر جو بات ہوتی ہے وہی اصل بات ہوتی ہے
2
6
10
236
Unleashed 2.0 retweeted
میں جھکا نہیں، میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں، جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔🔥 #ImranKhan
4
12
17
165
Unleashed 2.0 retweeted
🚨 2 نومبر 2026 کی تازہ صورتِ حال الجزیرہ (Al Jazeera)⁠� اور یورونیوز (Euronews)⁠� نے آج رپورٹ کیا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک میں سپر مارکیٹوں کے ریفریجریٹرز اور فریزرز کے نظام سائبر حملوں یا مشتبہ سائبر حملوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ 🌍 کن ممالک میں یہ واقعات پیش آئے؟ 🇮🇪 آئرلینڈ 🇳🇱 نیدرلینڈز 🇧🇪 بیلجیم 🇸🇪 سویڈن 🇪🇪 ایسٹونیا 🇱🇺 لکسمبرگ 🇫🇮 فن لینڈ
1
19
20
261
Unleashed 2.0 retweeted
حاجی صاحب نے اپنی بیوی پروین کو بتایا کہ رات انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ وہ جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑے ہیں۔ ان کے ہاتھ میں AK-47 ہے۔ دو بندے انہیں میگزین بھر بھر کر دے رہے ہیں اور وہ فائرنگ کر رہے ہیں۔ پروین نے حاجی صاحب کا خواب اپنی دوست یاسمین کو سنایا۔ دو دن بعد ویگو ڈالہ آیا اور حاجی صاحب کو اٹھا کر نا معلوم مقام پر لے گیا اور ان کی اچھی طرح مرمت کرنے کے بعد گھر کے دروازے پر پھینک گیا۔ تھوڑی دیر بعد وہی ویگو والا پھر آ گیا۔ حاجی صاحب نے روتے ہوئے کہا: "اب کیا ہے میں تو بتا چکا ہوں کہ خواب دیکھا تھا"۔ ویگو والا بولا: "وہ تو ٹھیک ہے، اب ہم یہ پوچھنے آئے ہیں کہ وہ دو بندے کون تھے جو تم کو میگزین بھر بھر کر دے رہے تھے؟" حاجی صاحب نے کہا: "وہ پروین اور یاسمین تھیں"
13
38
117
6,468
یہاں کسی بھی پوسٹ میں قرآن پاک کی آیات کا حوالہ دیا جائے یا اللہ کی لاریب کتاب کا کوئ حکم بتاوں وہ پوسٹ کمنٹ پی ٹی اے کو رپورٹ کرکے وائلیشن لگا دیتے ہیں او بھئ یہاں کو میل کرا لوگے اگے کیا ھوگا اتنی تکلیف کیوں ھے کیا سچ کا حوصلہ نہیں رہا ✋✋✋✋✋✋
3
5
68
کیا آپ جانتے ہیں ؟ قرآن پاک میں ایک ایسا لفظ ہے جس کے سامنے دنیا کا طاقتور ترین جادو بھی بے بس ہو جاتا ہے ؟ ہمارے معاشرے میں موجود ایک بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ کسی نے اُن پر جادو کر رکھا ہے اور پھر یہ مختلف پاکھنڈی لوگوں کے ہتھے چڑھ کر اپنا معاشی اور جسمانی نقصان جاری ہے 👇
5
17
80
13,120
ایلن مسک نے چونکہ اس وقت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پورن ویب سائٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ نا ہی کوئی ڈھنگ کی سیاسی پوسٹ نظر آرہی ہے۔ نا ہی علمی اور نا ہی کوئی مزاح بھری پوسٹ۔ اسی طرح میری بھی پوسٹ دوستوں کو نظر نہیں آرہی ہوگی۔ نظر آرہی ہے تو فحاشی۔ بیہودگی۔ عریانی۔ اور گروک اس بات کو خود تسلیم کررہا ہے کہ سیکشوئل مواد کو الگورتھم پُش کررہا ہے۔ اس لئے کچھ دنوں کے لئے بریک لیتے ہیں۔ جب تک بیہودگی کی یہ خارش ختم نہیں ہوتی مسک کی۔ تب تک کے لئے سب دوست اپنا خیال رکھیں۔ انشااللہ جلد ملاقات ہوگی۔ ❤️
27
16
2
124
5,382
Unleashed 2.0 retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
888
13,452
379
29,473
452,270
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_4 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @saimaasiff 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @X
8
14
1,022
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_5 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @WaheedN15 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @X
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 3_2_7_3 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @WaheedN15 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @x
3
12
1
13
254
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_7 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @naziashah12k 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @X
1
11
18
277
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_6 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @noreen_khanum 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @X
This 👉🏻 @noreen_khanum ❌ account is a FAKE ACCOUNT REPORT AND BLOCK Orignal Account of Imran Khan’s sister Noreen Niazi is 👉🏻 @Noreen_KhanPK ✅ cc: Sialkoti Nosarbaz @KhawajaMAsif
12
19
3
38
2,533
Unleashed 2.0 retweeted
شی میل کی گونج گل ودھ گئی اے مختاریا
5
11
23
367
حالت جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو کچھ نہیں کہہ سکتے نہ قید کر سکتے ہیں۔ مگر آج کل کے پڑھے لکھے جاھل لوگوں نے نہ تو بچوں کو چھوڑا ہے نہ عورتوں کو۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
خواتین کے حقوق کسی حکومت کی مہربانی نہیں، ان کا بنیادی قانونی حق ہیں۔ سیاسی اختلاف کو انتقام میں بدلنا معاشرے کے انصاف اور اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے۔ تمام سیاسی کارکن خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے اور ان کے حقوق بحال کیے جائیں۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
3
19
16
278