🎀Badraa RajPoOt🎀Limit3days retweeted
کتنی پیاری گواہی ہے
اشھدُ ان محمدًا رّسول اللہ😍
صـــلی اللّٰـــــہ علیـــــہ وآلــــــــہٖ وَســـــــلَّمْ
🎀Badraa RajPoOt🎀Limit3days retweeted
ہر سفر کی ایک منزل ہوتی ہے، اور درودپاک کی منزل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں،،
🎀Badraa RajPoOt🎀Limit3days retweeted
یہ کیا ہورہا ہے
مساجد بند,تمام تعلیمی ادارے بند,رمضان میں بھی شاید نماز تراویح سےمحروم,حج, عمرے کےلئےجانا دولت پیسو کے ہوتے ہوئے بھی مشکل ترین, قرآن پاک مساجد سے اٹھائے گئے, مکہ مکرمہ میں کچھ دن پہلے سرخ آندھی کا آنا,
قیامت کے80 فیصد نشانیاں پوری ہوچکی, بڑےنشانیاں ابھی باقی ہیں



