A-Qayyum (@AQjui) header
A-Qayyum (@AQjui) profile picture

follow back 100%

PARK LANE CLIFTON-5
Joined January 2020
Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)
Bilkull 💯
وزیراعظم شہباز شریف اس بزدلانہ عمل کا نوٹس لیں،اور جس نے جس کے حکم پر کیا ہے ان دونوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہئیے۔ ورنہ بصورت دیگر اس تمام بے ہودگی ، بے حیائی اور بے شرمی کا ذمہ دار وزیراعظم ہے۔ فورا سے فورا وزیراعظم مولانا صاحب سے معافی مانگے۔۔
44
انتہائی کمینہ ہےیہ
عاصمہ شیرازی کا اختیار ولی سے سوال: اب تک آپ پی ٹی آئی کا میڈیا ٹرائل کر رہے ہیں، اب تک تو آپ کے پاس معلومات آ گئی ہوں گی کہ کون کون سے لوگ کہاں کہاں دہشت گردوں کے ساتھ ملوث تھے، دہشت گرد آپ ٹریک کر چکے ہوں گے، کون کون جڑا تھا آپ کو پتا ہو گا، تین ہفتے ہو گئے اب سامنے لائیں۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News
22
زبردست ماشاء اللہ 🌹
"کچھ لوگ جب اپنی حد سے بڑھتے ہیں تو ان کو اپنی حد اور حدود بھی بتانی چاہیے۔ "اپنے قد سے بڑی بات نہ کیا کرو، میں بھی تمہیں جانتا ہوں اور تم بھی مجھے جانتے ہو۔" پشاور میں جے یو آئی کے مولانا اسد محمود کی پرجوش تقریر #MaulanaAsadMahmood #JUI
1
16
پشاور جےیوآئی فاٹا کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں قائد جمعیۃ کی آمد کے مناظر۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
2
1
25
لعنت ان کتوں پر
کالے چینلز کی بھونڈی حرکتیں جاری ، قوم کو گمراہ کرنے کی ایک اور مذموم کوشش، جس پر شرمندہ ہونا پڑا ۔ مکمل پلانٹڈ ویڈیو کے مناظر دیکھیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
10
زبردست غوری صاحب
مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان جناب محمد اسلم غوری صاحب کا پنجاب کی گورنمنٹ کی کارکردگی پر کڑی تنقید #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
2
34
A-Qayyum retweeted
اس ویڈیو میں ایک ایک لفظ کا چناو بہت ہی زبردست اور بہترین انداز میں ادا کیا گیا ہیں۔۔۔ مولانا صاحب کے پیچھے آخر پوری ریاستی ادارے کتوں کی طرح پڑے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کیبعد سمجھنے میں اسانی ہوجائےگی
2
139
11
274
3,850
جی ایس کلب ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنونشن فاٹا کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، ہال قائد ملت اسلامیہ کے آمد کا منتظر آج تاریخی خطاب ہوگا ۔ ان شاء اللہ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
8
11
48
تھووووو
جس کی پلوں سے چمکتے ہوں شہنشاہ کی بوٹ ایسے دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھوووں ۔۔۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
10
زبردست ماشاء اللہ 🌹 🌹 🌹
تعریف وہ جو آپکا مخالف کرے جمعیت علما اسلام کی DMC کی کارگردگی پر حکومتی رہنما بھی حیران و پریشان پرویز سندھیلا کا اعتراف سوشل میڈیا پر سرکاری ٹاؤٹوں کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے سوشل میڈیا پر جماعتی بیانیے کو جس موثر انداز میں جمعیتی ابابیلوں نے پھیلایا ہے وہ قابل دید ہے اور ان تمام کامیابیوں کا سہرا خاص طور ہمارے چیف جناب @ziaurrehman76 صاحب کے سر جاتا ہے جو ہمشیہ فرنٹ پر رہ کر جمعیتی ابابیلوں کو لیڈ کرتے ہیں ❤️ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
26
🥰🌹🌹
لاہور کے عوام نے مولانا صاحب کے حق میں فیصلہ سنایا اب عوام مولانا صاحب کے ساتھ ہیں #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
12
🤣😂🫡
بات ایکڑوں زمینوں سے شروع ہو کر ایک جنریٹر تک آ پہنچی.🙈 تھوووو #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
18
🤣😂🫡
#مولانا_آن_فائررنجیت سنگھ کی نسل کے لیے
8
😂😂
ھم محسن نقوی کی وزارت کے ذیلی ادارے CDA کے شکرگزار ھیں کہ انہوں نے جنریٹر کا نوٹس بھیج کے اپنے وزیر کی کل اوقات بتا دی کہ نوکر صاحب کی اوقات بس جنریٹر جتنی ھے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
59
سی این این کا دلا محسن نقوی اور خواجہ سر آصف خواجہ اپنا لاہور دیکھ لیں #مولانا_آن_فائر
2
30
1
45
737
مندر کی گھنٹی اور خواجہ سرا سے کوئی کہہ دے ۔ ہمارا مقابلہ تمھارے باپ دادا سے ہیں تم لوگ خامخواہ درمیان میں آرہے ہو کُچل جاؤ گے ۔ سیاسی بادشاہ اسٹبلیشمینٹ کو للکارتے ہوئے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
98
525
22
1,959
120,367
الحمدللہ
"مشینریز کے پاس مولانا کی رینکنگ کا توڑ نہیں " حکومتی مشینری اور کومپنی نے اپنے کالے کارندوں کے ذریعے مولانا صاحب کے میڈیا ٹرائل پر اتنا خرچہ کرلیا ہے کہ شاید حکومت کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط قبل از وقت لینی پڑ جائے ۔ لیکن پھر بھی مصیبت یہ ہیکہ حکومت اور کمپنی کو بیک وقت لوٹنے والے کارندوں کی فوج ہمارے ابابیلوں کے ٹرینڈز کا مقابلہ نہیں کر پارہی ۔ لوگ پاکستان میں ٹرینڈ ٹاپ کرنے کے جتن کرتے ہیں اور الحمدللہ اللہ کے فضل اور ابابیلوں کی مثالی کاوشوں سے جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت کا بیانیہ ورلڈ میں ٹرینڈنگ کررہا ہوتا ہے ۔ البتہ ان کالے چینلز کے جملہ ٹاؤٹس ، خوشامدی ٹولے پر قومی خزانے سے بھاری اخراجات کروانے کے باوجود بھی حکومت اور کمپنی کی قمست میں ذلت ، ہزیمت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں جارہا ۔ یہ ضمیر فروش جمعیت اور مولانا صاحب کی ریٹنگ گھنٹہ گرا سکتے ہیں ، کل ملا کر نتیجہ یہ نکلا کہ حکومتی اسٹیبلشمنٹی مشینری کی ایڑی چوٹی اور تمام چوٹیوں کا زور بھی مولانا کی رینکنگ کا توڑ نہیں کرسکی۔ الحمدللہ کیوں کہ اب تو بات کرپشن وارداتوں اور حصوں سے جنریٹر تک آگئی ہے۔ آخری بات جو دست بستہ کررہا ہوں اگر ہمارے مہربان جماعتی دوست اور ہمدرد ان کالے چینلز کے مداریوں کے وال نظر انداز کرنا شروع کردیں ، اگر دیکھ کر صبر نا ہورہا ہو تو بھڑاس ان کے پیجز پر نکالنے کی بجائے اپنے ذاتی وال پر چند جملوں میں قصہ تمام کرنے کی کی عادت ڈال لیں چند دنوں میں ان کا ناطقہ بند نا ہوا تو نام بدل دیں ۔ ورلڈ وائیڈ کا نتیجہ کمنٹس سیکشن میں لازمی دیکھیں۔ والسلام #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
9
😂😂😂
اسلام آباد کیپیٹل اتھارٹی نے مولانا فضل الرحمن کے گھر میں نوٹس لگایا ہے. نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گھر کے باہر گارڈ کا کیبن اور جنریٹر روم کیوں بنایا اور گھر کے اندر ایک اضافی کچن کیوں تعمیر کیا گیا ہے. دیگر باتوں کا جواب تو مولانا کے احباب دے دیں گے لیکن اضافی کچن والا معاملہ تو بالکل صاف ہے. محسن نقوی جب زنانہ چال کے ساتھ اپنے پورے ٹبر کو لے مولانا کے گھر جاتا تھا اور ن لیگ کے ٹاؤٹ وزراء مولانا کے گھر مدد مانگنے جاتے تھے تو ان سارے مفت خوروں کیلئے ایک کچن کہاں کافی ہوسکتا تھا. انہی بے شرموں بھوکوں کی وجہ سے مولانا کو گھر میں اضافی کچن بنوانا پڑا ہے 😂 (شیخ نوید) #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
18