تو کیا یہ صرف میاں صاحب کو زیب دیتا تھا جب جی ٹی روڈ بند کردیا تھا۔ مولانا صاحب کسی منبر کے عالم نہیں جنکاکام علاقے کے لوگوں کو نماز،روزہ زکوة سکھانا وہ ایک سیاسی عالم دین ہیں جو اسلامی نظریاتی ریاست کی بنیادوں اور آئین کے لئیے جدوجہد کر رہے ہیں ۔۔
Replying to @AsDurranii
یہ کوئی آپشن نہیں
نہ اخلاقیات اسکی اجازت دیتی ہے
اور نہ کسی دین کے علبردار کو یہ زیب دیتا ہے
6
62
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
تازہ ترین؛کرک : رات کی اس شدید سردی میں کارکن اپنے قائد کے حکم پر انڈس ہائی وے پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں🔥✊❣️
#استقامت_کانشان_مولانا
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری
ترکیہ اور سعودی عرب کے معزز وفود کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں، مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
جےیوآئی کبھی نہیں چاہتی کہ ہمارے احتجاج کے باعث کسی بھی قسم کے سفارتی عمل میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو۔
ہم پرامن لوگ ہیں، ہمارا احتجاج بھی مکمل طور پر پرامن ہے، ملک بھر میں ہمارا احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔
ملک بھر کی قومی شاہراہوں پر احتجاج جاری ہے، تاہم اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی بند کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی مہمانوں کی آمد اور پاکستان کے سفارتی وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان آنے والے معزز غیر ملکی مہمانوں کے سامنے کوئی منفی تاثر جائے یا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی آواز اٹھے۔
جمعیت علمائے اسلام اپنے احتجاج کے جمہوری اور پُرامن حق پر قائم ہے، تاہم قومی مفاد اور سفارتی آداب کا خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
حیرت ھے مولانا نے سارا پاکستان بند کر دیا اور نا کسی شہری کو مارا کا گاڑی توڑی،نا شیشہ توڑا،نا گملا ٹوٹا، نا بائیک جلائی اور نا ھی مار پیٹ کی یا ادارون کے خلاف نعرے لگائے نا ھی ملک و قوم کے خلاف کچھ بولا۔
تو اب قانون کس بات کا ایکشن لے؟بتائیں
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
یہ بھی سن لیجئے کہ پی ٹی آئی کا ہر احتجاج ناکام ہوا اور اس کی ایک وجہ یہ کہ مولانا نے ان کے کسی بھی احتجاج کا عملی حصہ بننے سے انکار کیا تھا آج جب مولانا نے اعلان کیا تھوڑی دیر میں سب بند ہو گیا
حکومت کو یہ پہلو یاد رکھ کر افہام و تفۂیم سے راستہ نکال لینا چاہیے مولانا آپ کے پرانے اتحادی ہیں یہ آپ کے دشمن نہی نا فتنہ فساد کریں گے
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ہندوستان میں مولانا ارشد مدنی مدظلہ کے خلاف مودی کی حکومت پوری طاقت لگا رھی اور پاکستان میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف پنجاب حکومت پوری طاقت لگا رھی۔
یاد رھے جمیعت کا فلسطین کے لیے کھلی حمایت کی وجہ سے نیتن یاہو بھی جمیعت کا دشمن ھے۔
لیکن یاد رکھا جائے نیتن یاہو کے اپنے دن پورے
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
موجودہ سیاستدانوں کی لاٹ میں فوج سے سب سے زیادہ چپیڑیں کھانے کا تجربہ شریف فیملی کے پاس ہے اور مولانا ہمیشہ بُرے وقت میں شریف فیملی کے کام آئے ہیں لیکن لگتا ہے کہ اس دفعہ جب فوج سے چپیڑیں پڑنی ہیں جوکہ جلد پڑنے کا امکان ہے تو اس وقت کوئی سیاسی جماعت انکے ساتھ نہیں کھڑی ھوگی
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے،
خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ آرام نہیں آتا۔
ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں!!
مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانا کی سیاست سب کو سمجھ آ جائے تو مولانا کو مینج نا کر لیا جاتا😂🤣
مولان انے اپنی سیاسی بصیرت سے بہت سے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ھے اور بہت سوں کو تاخیر میں ڈلوا دیا ھے🤣😂
اورطاقت ور لوگون کو سیاسی تنہائی میں دھکیل دیا ھے۔
ویسے بھی 7 سے 8 دن کی بات ھے
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ریاست بہت خطرناک ہے ریاست سے اوپر کچھ نہیں مولانا کہہ دیں کہ بھئی اتنی آلودگی سے میرے تو پلیٹلیٹس ہی گر گئے ہیں یہ رہے پچاس روپے یہ رہا اشٹام اپن تو لندن چلے کیونکہ ریاست بہت خطرناک ہوئی پڑی ہے صرف میاں صاحب کی تابع فرمان و مطیع ہے باقی اپنا اپنا حساب دیکھ لیں۔
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
آج پاکستان میں جتنے بھی لوگ اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ مت بھولیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک نہ چلاتی تو نہ خان کی حکومت گرتی نہ شہباز شریف وزیراعظم اور زرداری صاحب صدر بنتے آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں حکمرانوں کی اخلاقی پوزیشن کمزور اور عمران خان کی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
مولانا فضل الرحمن نے سٹریٹ پاور کی جھلک دکھا دی
چند منٹوں میں ملک بھر کی اہم شاہراہیں بند
مولانا کا ہر صورت سرگودھا پہنچنے کا اعلان
youtu.be/UJoFM0PZ6YM
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ایک مزے کی بات
سالوں پہلے میاں صاحب لاہور سے نکلے تھے اور گوجرنوالہ پہنچتے پہنچتے کال آ گئی تھی۔
کچھ ایسا ھی شنید ھے مولانا کے ساتھ بھی ھوا ھے اور ابھی مولانا لاہور کی ضلعی حدود سے بھی باہر نہیں نکل سکے۔
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
پشاور پولیس کی جانب سے جےیوآئی کی پُرامن احتجاجی مظاہرین پر بدترین شیلنگ،
الحمدللہ کارکنان پشاور ٹول پلازہ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
ایسے دستور کو صُبح بے نور ہم نہیں مانتے۔
ڈیرہ اسماعیل خان جمیعت علمائے اسلام پرامن احتجاج پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج.
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
کراچی: قائد جمعیت کے حکم پر ہونے والے پر امن مظاہرے میں کارکنان ایمبولینس کا راستہ ہموار کرتے ہوئے
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
انوشے دُرانی 🕋 retweeted
پشاور ٹول پلازہ پر پولیس سینیٹر عطاء الحق درویش صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش، جبکہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اپنے قائد کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں
کارکنان کا عزم ہے کہ ہر صورت اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
ایم پی اے اعجاز احمد خان صاحب
#مولانا_کاپرامن_احتجاج



















