اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) header
اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) profile picture

انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی

گوگل کو پتا
Joined July 2022
Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)
اخبارِ جہاں retweeted
ابھی میرے پاس آئی جی اور دیگر پولیس حکام آئے ہیں۔ میری گرفتاری ہو چکی ھے۔ وہ مجھے جہاں چاہیں لے جائیں۔ کارکنان جوش سے نہیں ہوش سے کام لیں۔ مولانا کا گرفتاری سے پہلے مختصر خطاب
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا گرفتاری سے قبل عوام سے خطاب۔
There's a new version of this post
2
1
1
7
315
مولانا کو گرفتار کر لیا گیا ھے۔ مولانا نے سب کو مشکل میں ڈال دیا۔ حکومت پنجاب کو مبارک ھو۔ ریاست اب اپنی طاقت مولانا کو دکھائے۔
1
29
جاننے والے تو یہ روز اول سے جانتے۔ ہاں عوام الناس کو یہ اب پتا چل رہا
دراصل حالات کاجبر آپکوایک نہ ایک دن اس نہج پرلےآتاہےکہ آپ کوچاہتے نہ چاہتےجرائم تسلیم کرناپڑجاتےہیں یہاں تسلیم کیاجارہاہےکہ فلسطین کےمسلمانوں کےقتل عام میں مغرب ملوث رہاہےاور مغربی میڈیا #BBC جھوٹابیانیہ بنانےمیں استعمال ہے غورسےسُنیے! سوچیےکہ انکوکرناپڑرہاہےتو۰۰۰۰۰۰۰۰
19
آمین یا ارحم الراحمین
خدا تعالٰی سے دعا ہے چند پاکستانی اینکرز کو ایسے ہی رسوا کرے جیسے وہ باعزت دیندار لوگوں کو وی لاگز میں رسوا کر رہے ہیں، اللہ پاک ان کو دنیا میں غارت، تباہ و برباد کر دے، روز قیامت جہنم کے کسی آخری کونے میں پھینکا جائے
21
مولانا فضل الرحمان مبینہ طور پر گرفتار آخر کار مولانا نے مشکل میں ڈال دیا
47
مجبوری کیسے کیسے جھوٹ بلواتی۔۔۔توبہ باقی مولانا سیاستدان ہیں تو اچھے سے سب معاملات سنبھال لیں گے
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ’مولانا فضل الرحمان ایک قدم پیچھے ہٹیں، ایک سیاسی جماعت کی طرح سوچیں، ایک عسکری جماعت کی طرح نہیں۔‘ تفصیلات: bbc.in/4zDHwJn
28
آپ کو آگے بڑھنا پڑے گا بسم اللہ
جے یو آئی کو پیچھے ہٹنا پڑے گا ، حذیفہ رحمان #PublicNews #PublicUpdates
11
🤭🤭🤭 سب سنا سنا دیکھا دیکھا لگ رہا
انگریز اتنے اصول پسند تھے کہ 1757 میں نواب سراج الدولہ سے غداری کرنے والے میر جعفر کو بنگال کی حکومت انعام میں دی، لارڈ کلیو کی جگہ آنے والے نئے انگریز حکمران نے میر قاسم سے زیادہ پیسے پکڑ کر میر جعفر کی حکومت کو فارغ کردیا، تین سال بعد ایک بار پھر میر جعفر نے زیادہ پیسے دیے اور میر قاسم کی حکومت کو گھر بھیج دیا گیا، اس حکومت کو دو سال ہی گزرے تھے کہ اصول پسند انگریزوں نے نجام الدولہ سے پہلے سے زیادہ رقم لے کر میر جعفر کی حکومت کو پھر فارغ کر دیا.
21
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @MalikShahzadJo4
غلط ہےآپکی بات سوفیصد مولاناکےپوزیشن بڑی واضح ہےوہ پاکستان میں TTPکیخلاف واضح موقف رکھنےوالےسیاستدان ہیں آئین اورپارلیمانی نظام کےسپورٹرہیں انکےلوگوں کوعلماکوشہیدکیاگیاحملےکیےگئے اور وہ افغان طالبان کی پاکستان میں مداخلت کےخلاف ٹھوس موقف رکھتےہیں جب سوات میں ریاست ٹی ٹی پی کےمطاکبات مان رہی تھی قاضی لگارہی تھی تب بھی مولانااس عمل کیخلاف کھڑےرہے بطورصحافی یہ ھمارےآنکھوں دیکھےواقعات ہیں وہ بندوق کےذریعہ اقتدارکےقائل ہی نہیں اور کوئی حکم
9
12
90
اخبارِ جہاں retweeted
کچھ کولگارکھاہے 1-شہیدوں بارےمولاناکی تقریرپرغصہ ہے 2-کچھ کولگارکھاہےافغانستان کااصل مسئلہ ہے 3-کچھ کوکان میں ڈالامولانانےدھاتوں بارےغلط کہا 4-کچھ کولگایاکہ سمگلنگ والی بات غلط تھی 5-کچھ کوکہاجارہامولاناکامسئلہ کرپشن کاہے 6-کچھ کےنزدیک مسئلہ مولاناکامذہب کےسیاست میں استعمال کاہے 7-کچھ کہتےمولانا #PTI کی گیم کھیل رہاہے 8-کچھ کہتےمولانا #PPP اور #PMLN کی گیم کھیل رہاہے یارپہلےسوچ سمجھ کہ فیصلہ کرلو! مولاناکیساتھ اصل مسئلہ ہےکیا؟ اگرتومسئلہ جھوٹی اناہے باقی رہےگاسچارب سائیں سب فناہےاسی کی بقاہے!!
6
20
2
56
804
ویسے تو مولانا اسمبلی میں بول چکے ہیں کہ میں تمہارے ہاتھوں مرنا پسند کروں گا لیکن تاریخ کے ہاتھوں نہیں۔ قومی خزانے پر پلنے والی مخلوق مولانا کو سیاسی طور پر مروا کر دفنا بھی چکی ھے۔ اس مخلوق کو واٹساپ اتے اور جو لکھا لکھایا آتا وہ شوشہ بدلے بغیر آگے چلا دیتے۔ یہ مخلوق زیادہ جلدی
1
1
8
99
میں لگ رھی اور مولانا نے ابھی آغاز کیا ھے۔۔ ابھی آپ پھر مولانا کی سیاست کو ہلکے میں لے رھے۔
1
28
کیا مولانا نے آپ سے کہا ہمارے احتجاج میں آئیں؟ کیا مولانا نے کہا ہماری سیاسی حمایت کریں؟ کیا مولانا نے کہا ہم سے مل کر مشترکہ احتجاج کریں؟ مولانا آئین قانون اور ملک و قوم کی جنگ اکیلے لڑ رھے۔آپ کی اور الحاج محسن نقوی صاحب کے بیعت کردہ پی ٹی آئی کی مولانا کو کوئی ضرورت نہین
کیا آپ نے ہم سے پوچھ کر احتجاج کیا؟ کیا آپ نے ہمیں بتایا یا ہم سے مشورہ کیا؟ ہم کس بنیاد پر اپنا وزن آپ کے پلڑے میں ڈالیں؟ یہ وہ جوابات ہیں جو مولانا نے دیئے تھے جب لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دینے گئی تھی پی ٹی آئی....
2
6
72
🤭😂 بھٹی صاحب نے آج پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کھول کر ان کے مرشد کا بتا دیا۔ پی ٹی آئی کو آج مولانا پر غصہ اس وجہ سے بھی ھے کہ مولانا نے ان کے مرشد کو آج پھر سنائی ہیں فہد کے سوال کے جواب میں 🤭🤭
پنجابی کااک محاورہ ہے جسکادوسراحصہ ہے حُجتاں ڈھیر پی ٹی آئی حجتوں پرہےپہلےکہہ رپی تھی مولاناکوہیروبنارہےاب کہہ رہےہیں مولاناکوڈھیل دی گئی کبھی کہتے مولانانےہاتھ ہلکارکھا یہ ماننے کوتیارنہئں کہ اب یہ خود عمران کوچھوڑکرمحسن نقوی کےبیعت ہوئے ہیں پی ٹی آئی والے
1
22
اخبارِ جہاں retweeted
صحافی کےمطابق یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے طویل ٹریفک جام ہے ۔ پوری پولیس فورس کو یہاں تعینات کیاگیاہے۔ اگر آپ پولیس کو کال کرتےہیں تو شہر میں آپ کےلیے کوئی پولیس اہلکار دستیاب نہیں ہوگا۔ ویڈیو دیکھیں ⁧#استقامت_کانشان_مولانا⁩ ⁧#جرات_وبہادری_حیدری⁩ ⁧#مولانا_کاپرامن_احتجاج⁩
2
84
6
220
7,208
اخبارِ جہاں retweeted
شہیدوں کےوارث سوپچاس لوگ ہیں یاقوم ہے؟ سوپچاس میں 25تیس میڈیاٹاؤٹ ہیں کیا؟جوہروقت آگ اُگل رہےکہ اب اسکانمبرلگ گیاہےاب اسکالگ گیاہے جب ہرجگہ گھسیں گےاورشئےمیں گھسیں گےتوحوصلہ رکھیں تنقیدتوہوگی
اب اس عمر میں میں آپ کو ریاست کا مطلب سمجھانے سے رہا بھٹی صاحب سمجھدار آدمی لگ رہے ہیں آپ باقی جواب آپ نے ابھی بھی نھی دیا میں نوجوان ہوں لیکن حیرت کی بات ہے کہ میں تحمل سے بات کر رہا اور آپ جزباتی ہو رہے آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ اختلاف بھی ہوتا ہے اور عم و غصہ بھی لیکن اس غم و غصہ کو نکالنے کہ لیے آپ اپنے شہیدوں کو بدنام کرتے ہیں ؟ اور 9 مئ کرتے ہیں ؟ اور اسلحہ اٹھاتے ہیں اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ ہمیں مجبور نا کرو نھی تو ایسے کر دیں گے ویسے کر دے گے ؟
5
1
19
427
یہ جے یو آئی ھی ھے جس نے اس موقع پر بھی ملکی مفاد کا پورا خیال رکھا۔ اور اس پر بھی بہت سے قومی خزانے پر پلنے والی مخلوق جے یو آئی اور مولانا کے خکاف گھٹیا مہم چلا رھے تھی۔
ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری ترکیہ اور سعودی عرب کے معزز وفود کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں، مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ترجمان جےیوآئی جےیوآئی کبھی نہیں چاہتی کہ ہمارے احتجاج کے باعث کسی بھی قسم کے سفارتی عمل میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو۔ اسلم غوری ہم پرامن لوگ ہیں، ہمارا احتجاج بھی مکمل طور پر پرامن ہے، ملک بھر میں ہمارا احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان جےیوآئی ملک بھر کی قومی شاہراہوں پر احتجاج جاری ہے، تاہم اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی بند کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ اسلم غوری اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی مہمانوں کی آمد اور پاکستان کے سفارتی وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ترجمان جےیوآئی ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان آنے والے معزز غیر ملکی مہمانوں کے سامنے کوئی منفی تاثر جائے یا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی آواز اٹھے۔ ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام اپنے احتجاج کے جمہوری اور پُرامن حق پر قائم ہے، تاہم قومی مفاد اور سفارتی آداب کا خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ اسلم غوری جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی
3
10
136
سیاست کے امام مولانا ویسے تو نہیں ہیں۔ مولانا ھی ملک کے حقیقی جیر خواہ اور وفادار شخصیت ہیں۔
ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری ترکیہ اور سعودی عرب کے معزز وفود کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں، مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ جےیوآئی کبھی نہیں چاہتی کہ ہمارے احتجاج کے باعث کسی بھی قسم کے سفارتی عمل میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو۔ ہم پرامن لوگ ہیں، ہمارا احتجاج بھی مکمل طور پر پرامن ہے، ملک بھر میں ہمارا احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر کی قومی شاہراہوں پر احتجاج جاری ہے، تاہم اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی بند کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی مہمانوں کی آمد اور پاکستان کے سفارتی وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان آنے والے معزز غیر ملکی مہمانوں کے سامنے کوئی منفی تاثر جائے یا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی آواز اٹھے۔ جمعیت علمائے اسلام اپنے احتجاج کے جمہوری اور پُرامن حق پر قائم ہے، تاہم قومی مفاد اور سفارتی آداب کا خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی
1
5
118
اخبارِ جہاں retweeted
2019 میں جب دورِ حاضر کے عبداللہ بن ابی نے مولانا کے لانگ مارچ کی حمایت کی تو مولانا نے مدرسوں کے بچے برف خانے میں قلفیاں بنا کر لگائے ہوئے تھے۔ بڑا ہی کوئی بے شرم مولوی ہے مدرسوں کے بچّوں کو استعمال کرتا ہے۔ dawn.com/news/1510269 instagram.com/p/B3d-2aRh0ew/
مدرسوں میں پڑھنے والے غریب لاچار اور بے بس طلباء کو اپنا ایندھن بنانے کی تیاری جاری ہے اور اب ہندوستان کے ایک مدرسہ کے نام پر بنائے گئے فرقہ کی چھتری بھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کی جائے گی اور وہ بچے جن کے والدین دو وقت کی روٹی کیلئے اپنے پیاروں کو ان مولویوں کے حوالے کردیتے ہیں انکا بھرپور استعمال اپنے سیاسی مقاصد اور ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہوگا اور یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ پاء ریاست نے اگر پختونخوا میں گورنر راج کے وقت اس مُلا کو گُڑ والی انگلی دے دی ہوتی تو آج یہ دھمکیاں نہ دی جاتیں
2
27
113
3,006
🤭🤭😂😂 صرف مسکرا دیں 😂😂🤭🤭
پنجاب حکومت کا مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی کی مذمت مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی کے احکامات ڈی سی لاہور نے جاری نہیں کئے تھے، یہ معاملہ اب عدالت میں ہے اور ہم بھی چاہتے ہے کہ انتظامیہ اسکا جواب دے، ہم تو اس عمل کی مذمت کرتے ہے ہم بلکل اسکے حامی نہیں ہیں۔ ترجمان وزیراعلی کوثر کاظمی
1
27